امراض نسواں

امراض نسواں

عورتوں کو ہر عمر میں بیماری لگ سکتی ہے۔ عورتوں کی بیماریوں میں حیض کا بے قاعدہ ہونا۔حیض کا درد کے ساتھ آنا،بہت زیادہ بلیڈنگ ہونا۔ بعض عورتوں میں بلیڈنگ بہت کم ہوتی ہے۔ جس سے وہ موٹی ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ اسی طرح پیشاب کی انفیکش، لیکوریا۔ رحم کے امراض۔


1٭-ایبروما ریڈکس=حیض کی بے قاعدگی کم یا زیادہ ہوتا ہو امراض نسواں کی اہم دوا
2٭-امبرا گریزا=خواہش جماع زیادہ اندام نہانی کے بیرونی حصہ پر خارش دکھن سوجن ہوتو دوا ہے۔
3٭-امبرا گریزا=عصبی وصفراوی مزاج والی دُبلی پتلی اور جھگڑالو خواتین کی بہترین دواہے۔
4٭-ایلومینا=ہر قسم کی لیکورےا جس میں بڑی تیزی سے خراش دار رطوبت بڑی مقدار میں گرتا ہے۔
5٭-ایپس +پلسٹیلا=خصیة الر حم میں درد جلن اور ورم کا نسخہ
6٭-ایپس میلی فیکا=بیضہ الرحم میں ڈنگ لگنے جیسا درد ہوتا ہے۔خاص طور پر دائیں طرف کے خصیہ میں ہوتا ہے۔
7٭-اگنس کاسٹس=ازواجی تعلقات سے نفرت ،زردی مائل لیکوریا
8٭-اگنس کاسٹس=عورت مباشرت سے خوف محسوس کرتی ہے۔
9٭-اوفورینم=اس میں تکالیف بیضة الرحم کو آپریشن سے نکال دینے کے بعدآئی تکالیف پائی جاتی ہیں۔
10٭-کلیمی ٹس ارکٹا=لیکن یہ تکلیف مردوں میں پائی جاتی ہے فوطے سخت،تھیلی سوج جاتی ہے،درد ایسا ہوتا ہے جیسے کچلے گئے ہیں۔یہ سوزاک کے دب جانے کی بعد کی خرابی ہے۔
11٭-آرٹی میشیا ولگرس=بلوعت کی حدود میں داخل ہونے والی لڑکیوں کے ایام حیض میںتشنج ہوتا ہے جو رحم میں ناقابل برداشت سکڑاﺅ آنے سے ہوتا ہے۔
12٭-الٹرس فاری نوسا،کالی سلف=لیکوریا جوخون کی کمی کے نتیجے میں آئے اوررحم کی کمزوری کی وجہ سے اسقاط ہوتا ہے۔
13٭-الٹرس فاری نوسا=عورتوں کو غشی کے دورے پڑتے ہیں اور چکر آتے ہوں۔
14٭-الٹرس فاری نوسا=نوجوان لڑکیوں میں خون کی کمی کی اہم دوا۔
15٭-الٹرس فاری نوسا= عورتوں کی کمزوری کی دوا ہے۔ اور مردوں کی کمزوری کی دوا چائنا ہے۔
16٭-الٹرس فاری نوسا30 یا Q=ب±ھس والی لڑکیوں اور حاملہ خواتین،جو کمزور اورلاغرہوں کی دواہے۔
17٭-الٹرس فاری نوسا30 یا Q=حیض وقت سے پہلے اور کثرت سے آئے۔
18٭-الٹرس فاری نوسا30 یا Q=حمل رحم کی کمزوری رحم کے گومڑ بانجھ پن میں دواتا ہو اس کے ساتھ دردِ زہ جیسا درد ہوتا ہو۔
19٭-ایگریکس مسکیریس=جوانی میں پہنچے سے پہلے لڑکیوں کو ذار سی بات پر تنبہہ کرنے پر تشنج ہو جائے۔
20٭-ایگریکس مسکیریس=عورت اگر گرمی کی وجہ سے باورچی خانہ سے بھاگنا چاہتی ہو اور گرمی برداشت ہو۔
21٭-اگاریکس مسکاری اَس=عورتوں میں شہوت کا غلبہ،نپلز میں جلن اور خارش ہوتی ہے۔ لیکوریا جس میں سخت خارش ہوتی ہو۔
22٭-”اگاری کس مسکار ی اس“=میں مباشرت کے بعد شدید کمزوری ،بھوک کی کمی،اور تھکاوٹ جو کئی دن تک رہتی ہے۔ عورتوں میں جنسی خواہش کا غلبہ ،خاص طور پر موقوفی حیض کے بعد بھٹنیوں میں جلن اور خارش ۔
23٭-”اگاری کس مسکار ی اس“= عورتوں میں جنسی اعضاءپر خارش اور اری ٹیشن کی وجہ سے ہر ایک سے بغل گیر ہونے کی شدید خواہش پیدا ہوتی ہے۔
24٭-”اگاری کس مسکار ی اس“=عورتوں میںجنسی فعل کے بعدتکالیف میں اضافہ ہوتا ہے۔
25٭-”اگاری کس مسکار ی اس“=انتقال مرض خاص طور عورتوں میںدودھ کے دبنے کے نتیجے میں دماغی علامات ظاہر ہوں پائی جاتی ہیں۔
26٭-” اگیری کس مسکاری اَس “=وضع حمل کے بعد اگررحم کی پوری طرح صفائی نہ ہو تو رحم میں زہریلے مادے پیدا ہونے لگیں اس کا برا اثر ذہن پر پڑتا ہے۔ایسی حالت میں وہمی نظارے دکھائی دینے لگتے ہیں ۔تو اس کی دوابھی ہو سکتی ہے۔
27٭-” اگیری کس مسکاری اَس “=اگر عورت کادودھ خشک ہو جائے اور ساتھ وہمی نظارے نظر آئیں تو اس کی دواہے۔
28٭-کالی سلف=ویجائنہ سے مسلسل اخراجات ، جس میں سوزش اور جلن ہو ،رحم اپنی اصل جگہ سے ہٹی ہوئی۔دورانِ ماہواری یوٹرس کے اوپر درد کا احساس اور ایسا ہی نیچے کی طرف دباو¿ کا احساس پایا جاتا ہے۔ اوررحم کی کمزوری کی وجہ سے اسقاط ہوتا ہے۔
29٭-آر نیکا=عورتوں میں ہم بستری کے بعدیا چوٹ لگنے سے اخراج خون ہوتا ہے۔
30٭-آر نیکا=عورتوں میں حمل میں ایسا احساس جیسے بچہ آ پار لیٹا ہوا ہے۔
30٭-آرنیکا+کائلو فائیلم 200ملا کر=جنین کی پوزیشن کے لیے پلساٹیلاکام نہ کرے۔
31٭-آرسینک آئیوڈائیڈ=اووری میں انڈے بننے کے لیے مفید دوا
32٭-ایسٹریس روبنس=عورتوں میں اعصابی دردوں کے ساتھ خواہش نفسانی بڑھ جاتی ہے۔
33٭-ایسٹریس روبنس=اعصابی درد،رعشہ ہسٹریا اورچھاتیوں کے کینسر میں بھی مفید ثابت ہوئی ہے
34٭-آرسینک آئیوڈائیڈ=پستانوں کا کینسر جس میں زخم بھی بن چکا ہو
35٭-آرم میور=نسوانی اعضاءپر اثر انداز ہو نے والی دوا
36٭-آرم میور= ایسی عورت جو ہر رات دل کے زور دار دھڑکنے سے نیند سے بیدا رہو جائے تو دوا ہے۔
37٭-ارجنٹم میٹیلی کم=اگر عورتوں کی اووری(یعنی انڈے بنانے والی تھیلی) بیمار ہو جائے اوربیضة الرحم بڑھ جاتے ہیں ان میں درد ہوتا ہے جس کا رخ نیچے کو ہوتا ہے۔
38٭-آشوکا=چھوٹی لڑکیوں میں سیلان الرّحم ہو۔
39٭-آشوکا ، کیمو میلا=وضع حمل کے بعد نفاس نہ رکے
40٭- جونیشیا آشوکا=Qدن میں تین دفعہ پانچ قطرے=بانجھ پن کی بہترین دوا
41٭-اشوکا ،پلسٹیلا،الٹرس فاری نوسا=بانجھ پن میں بہترین دوائیں ہیں
42٭- جونیشیا آشوکا=ماہواری کے دبنے کے ساتھ مریضہ سر درد محسوس کرتی ہے۔
43٭- جونیشیا آشوکا=خون کے بہاﺅسے پہلے بیضہ دانیوں میں دردہوتا ہے۔دو ماہواریوں کے درمیان خون کا آناہے۔
44٭- جونیشیا آشوکا=بلوغت پرماہواری کا غیر فطری طور پرنہ آنے میں جس کے ساتھ سر میں درد اور بھوک کا فقدان ہو مفید دوا ہے۔
45٭-اورم مٹیلیکم=بانجھ پن کی بہتر ین دواہے۔
46٭-اورم مٹیلی کم=ایسابانجھ پن جس میں ساتھ غمگینی ہو۔
47٭-اورم مٹیلیکم=عالم شباب میں لڑکیوں کے منہ سے بوآئے۔
48٭-اورم مٹیلی کم=پستان کی ہڈیوں میں بوسیدگی اور متاثرہ ہڈیوں میں دکھن ہوتی ہے۔ بہتری کھلی ہوا میں اورزیادتی رات کے وقت ہوتی ہے۔
49٭-اورم مٹیلی کم=یوٹرس میں اجتماع خون سے زیادہ وزنی ہونے سے رحم لٹکتا ہے۔کرانک اجتماع خون سے پھیلاو¿ہو تو شفا یاب کر دیتی ہے۔
50٭-ایسکولس=گہرے زرد رنگ کا گاڑھا، لیسدار ،خراش پیدا کرنے والا لیکوریا ساتھ کمر کے نیچے آرپار سخت درد ہوتا ہو۔
51٭-الیومن=فرج سے مزمن پیلے اخراجات،مزمن گنوریا،پیلا ساتھ سفید مثانہ سے ڈھیلے کی صورت میں اخراجات۔
52٭-الیومن=شرم گاہ پر دانے یا زخم اور سیلان الرحم کی زیادتی جسمانی کمزوری چہرہ زرد ہوتا ہے۔
53٭-ابراٹینم=بیضہ دانیوں پر اثر انداز ہونے والی دوا
54٭-بریٹا کارب=بچیوں میں بلوغت کے اثرات دیر سے ظاہر ہوں تو مفید دواہے۔
55٭-بریٹا کارب=عورتوں میں جنسی کمزوریوں کے ساتھ بانجھ پن بھی پایا جاتا ہے ۔
56٭-بریٹا کارب= میں بیضہ دانیاں یعنی(Ovaries) سوج کر موٹی ہونے کی بجائے سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی ہیں۔اس بیماری میں برائیٹا کارب فوراً استعمال کرنی چاہیے کیونکہ یہ علامت بعض اوقات کینسر میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے۔
57٭-بربرس ولگارس=اندام نہانی میں جلن اور دکھن۔ ماہواری کم مقدار میں بھورے رنگ کی ،میوکس ہوتی ہے۔
58٭-بربرس ولگارس=میں عورتوںجنسی خواہش کم ہو جاتی ہے ۔مباشرت کے وقت کاٹنے والی دردیں ہوتی ہیں۔
59٭-بربرس ولگارس= بیضہ دانیوں اور اندام نہانی کی اعصابی دردیں پائی جاتی ہیں۔
60٭-بوریکس=زیادہ بہنے والے لیکوریا کی وجہ سے بانجھ پن
61٭-بوریکس=سیلان الرّحم انڈے کی سفیدی کا ساہوتا ہے،کھل کر آتا ہے اور البیومن والا ہوتا ہے۔
62٭- لیکوریا ،حیض آنے کے دوران ،صاف کھل کر،گرم ہوتاہے= بوریکس
63٭- بانجھ پن،لیکوریا=بوریکس
64٭-ماہواری =کے بعد اندام نہانی کی سوزش میں استعمال ہونے والی ادویات ” بوریکس ،کریازوٹم،سیپیا “ ہیں۔
65٭-برومیم ،گائیکم=بیضہ الرّحم میں سوجن ہو
66٭-’برومیم“=اندام نہانی سے اونچی آوازمیں ہوا کے اخراجات پائے جائیں تو دوا ہے۔
67٭-”برومیم “= میں عورتوں کی علامات میں بیضہ دانیوں میں سوجن،ماہواری بہت جلدی،کھل کر،اور ساتھ ممبرانز کو پاش پاش کرتی ہو۔
68٭-”برومیم “= ماہواری سے قبل مردہ دلی،چھاتیوں میں ٹیومر جن میں بخیہ لگنے کی طرح کی دردیں ہوتی ہیں۔
69٭-”برومیم “=بائیں طرف زیادہ متاثر۔ٹانکہ لگنے کی دردیں چھاتی سے بغل کی طرف جائیں۔
70٭-”برومیم “=بائیں چھاتی میںتیزشوٹ کرتی ہوئی دردیں ہوتی ہیں جن کو دبانے سے تکلف بڑھتی ہے۔
71٭-برائی اونیا=مریضہ سیڑھیا ں چڑھتے اور اُترتے ہوئے چھاتی کو سہارا دے۔
72٭-لیک کینینم=چھاتیوں کا ورم،مریضہ ذراسا جھٹکا یا چھوا جانا برداشت نہیں کرتی۔
73٭-لیک کینینم=چھاتیوں کے دودھ کو خشک کرتی ہے۔
74٭-برائی اونیا=مریضہ کوگلٹی کی سوزش اکثر رات نو بجے پریشان کرتی ہے یا تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔
75٭-برائی اونیا= پہلی ماہواری دیر سے آنے کی بجائے ناک سے خون کا آنا پایا جاتا ہے۔
76٭-”برائی اونیا“=میںکھانستے وقت ضرور چھاتی کو سہارا دینا پڑے۔
77 ٭-برائی اونیا=اگر عورتوں کا ماہانہ نظام بند ہو جائے اورناک سے خون جاری ہو جائے۔ ایسی صورت میں برائی اونیا دیں تو بہت جلد افاقہ ہوتا ہے۔
78٭-کلکیر یا کارب=کم عمر لڑکیوں میں اعضائے پوشیدہ پر جلن اور خارش ہو۔
79٭-کیلیڈیم=ایام حمل میںشرم گاہ کے لبوں پر شدید خارش کی دوا
80٭-کالوفائیلم=حیض اور بچے دانی کی خرابیوں کی وجہ سے جلد کا بدرنگ ہو جانا پایا جاتا ہے۔
81٭-چمافیلاامبلاٹاQ=پر خون نوجوان دوشیزاﺅں میں پیشاب رک جائے یا تکلیف سے آئے۔
82٭-چمافیلا امبلاٹاQ=ایسی خواتین جن کی چھاتیاں بہت بڑی ہوں مفید ہے۔
83٭-چمافیلا امبلاٹاQ=بڑے پستانوں والی عورتیں جن کے پستان کے غدود میں گومڑ اور اس میں درد ہوتاہو۔
84٭-کوپائیوا=اندام نہانی اورمقعد کی خارش ان کے ساتھ خون ملا پیپ جیسا مواد خارج ہو۔
85٭-کالن سونیا=فرج کی خارش اور حیض درد کے ساتھ ہو
86٭-کنویلیریا مجلس=مریضہ کے پیشاب اور فرج کے سوراخ میں خارش ہو
87٭-کلکیریا فاس=شرمگاہ کی مزمن خارش میں
88٭-کلکیریا فاس، فیرولا گلوکا=بچہ کو چھاتی سے دودھ پلانے کے دنوں میں خواہش نفسانی بہت بڑھ جائے۔
89٭-کلکیریا فاس=عورتوں میں کندھے سے لے کر بازوﺅں تک گولی لگنے کی طرح کی دردیں ہوں۔
90٭-کلکیریا فاس=نمک یا اچار کی خواہش میں
91٭-کلکیر یا فاس=اگر پیشاب کرتے ہوئے رحم باہر آجائے
92٭-سی می سی فیوجا ،پلسٹیلا200=بانجھ پن میںعورتیں باری باری استعمال کریں۔
93٭-کاسٹیکم=پیشاب کرنے کے بعد شرمگاہ میں خارش اور جلن
94٭-کالوسنتھ ،الٹرس فاری نوسا=خصیة الرّحم میں گومڑہوں
95٭-کونیم=رحم کی خرابی سے پیشاب رُک رُک کر آئے۔
96٭-کونیم ،کینتھرس ،ایلیم سٹائیوا=شرم گاہ میں شدید خارش ہو
97٭-کیلیڈیم=عورتوں میں اندرونی اعضاء میں خارش
98٭-کینتھرس، کریازوٹ ،الٹرس فاری نوسا=رحم سے مسلسل گندی رطوبت کا اخراج ہو۔
99٭-اِرجی رون=دو ماہواریوں کے درمیانی حصہ میںلیکوریا کی شکایت ہوتی ہے۔
100٭-اِرجی رون=وضع حمل کے بعد بچے دانی سے خون ملی رطوبت کا اخراج ذرا سی حرکت سے دوبارہ شروع ہو جائے۔
101٭-ہائیڈروفوبینم،ٹیوبرکولینم=عورتوں کی پرانی مثانہ کی سوزش کی دوا
102٭-ہائیڈرو سائینک ایسڈ=اگر عورتوں میں ہسٹریا اور مرگی ہو تو موثر دوا
103٭-آیوڈیم=میں بھی بیضة الرحم میں سوزش پائی جاتی ہے لیکن درد ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی پچھر چبھو رہا ہو اور یہ درد بیضة الرحم سے رحم تک ہوتا ہے۔
104٭-آرٹیکا یورینس Q(چھوٹی طاقت)=عورتوں کی شرمگاہ پر حد درجہ جلن خارش اور ورم ہو۔
105٭-سینی کولا=نیچے کی طرف دباو¿ جیسے پیڑو کے اعضاءباہر نکل آئیں گے
106٭-میڈورینم=عورتوں میںلیکوریاجس کی رطوبت پتلی،خراش دار اور اس سے مچھلی جیسی بو آتی ہے۔کے پیڑو کی پرانی تکلیف ہو
107٭-کالی سلف=پیڑو میں نیچے دبانے والے بوجھ پائے جاتے ہیں۔
108٭-ریفانس=عورتوں میں جنسی ہیجان کی وجہ سے نیند نہیں آتی اور خواہش نفسانی میں قوت انضباط نہیں رہتا (ہم جنس اور بچوںسے نفرت)
109٭-ٹرنیراافروڈی سیکا،اناسموڈیم=مستورات میں خواہش نفسانی کی حس نہ ہو بہترین دوا
110٭-نیٹرم سلف=حیض کے دوران نکسیر آتی ہو۔لیکوریازردی مائل سبز ہوتا ہے جب کہ اس سے پہلے سوزاک ہوا ہو۔
111٭-سکیل کار+ آرسینک البم+آرنیکا ملا کر=سیلان الرّحم انڈے کی طرح کاسفید سا ہو
112٭-سینی شیواوریس=آلاتِ تناسل زنانہ اور آلاتِ بول سے اس دوا کا گہرا تعلق ہے۔صحت اور طاقت بڑھ جاتی ہے موٹی تازی اور زندہ دل ہو جانے کی دوا
113٭-فاسفورس=عورتوں میں ماہواری کی بجائے لیکوریا ہو،ماہواری نہ ہو اس کی بجائے نکسیر آتی ہو۔ ہاتھ اور پاو¿ں ٹھنڈے ہوتے ہیں
114٭-سپائی رینتھس،سکووفولیریا نوڈوساQ=سخت خارش فرج سرخ اندام نہانی خشک اور جلن
115٭-ہیلو نیاس=جو خواتین محنت سے تھکن زیادہ محسوس کریں۔
116٭-ملی فولیم=حیض کے دب جانے سے تشنج اور مرگی ہو
117٭-اناسموڈیم=ایسی خواتین جن کی جنسی زندگی بد مزا ہو گئی ہو اور خواہش جماع نہ ہو۔
118٭-کالی سلف 6x=بچوں کی پیدائش کے بعد جگر پر چربی چڑھنے اور جسم کے اعصاب پھیل جانے میں مفید ہے
119٭-ٹریلیم=رحم سے اخراج خون اور احساس کمر اور کولہے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہیں۔
120٭-پولی گونم=عورتوں میں خونی بواسیر اور معائے مستقیم میں زخم ہوں
121٭-پلاٹینم میٹ=شرم گاہ کی ذکی الحسی اتنی شدیدکہ معائنہ کراتے وقت بھی درد ہوتا ہے
122٭-فائی سیلس=عورتوں کاباارادہ پیشاب نکل جائے
123٭- پلساٹیلا=میں خصیے اور بالائی خصیے کی سوزش پائی جاتی ہے۔ خصیے پیچھے کی طرف مڑے ہوئے ،بڑھے ہوئے، حساس اور گہرے سرخ ہوتے ہیں۔
124٭- پلساٹیلا=خصیوں کی سوجن میں پلسٹیلا کے علاوہ ان چار ادویات میں بھی سوجن پائی جاتی ہے ان سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔ ان میں روڈوڈینڈران ،کلیمٹس،آئیوڈین اورا سپونجیا ہیں۔
125٭-لونا=بیضہ الرّحم میں درد ہو
126٭-افورینم=بیضةالرّحم نکال دینے سے جو تکلیف پیدا ہو
127٭-سبل سرولاٹا=عصبی مزاج کی لڑکیاں جن میں خواہش نفسانی دب گئی ہو یا ختم ہوگئی ہو
127٭-ٹیلیا=وضع حمل کے بعد ورم۔ رحم آلاتِ تناسل کی بیماری
129٭-فائی سیلس=عورتوں میں اچانک پیشاب کنٹرول کرنے کی صلاحیت ختم ہو جائے
130٭-سپائی رینتھس=مباشرت کے دوران اندام نہانی میں جلن دار درد
131٭-سڑامونیم=بچہ کی پیدائش کے بعد تشنج ہو
132٭-اسٹی لیگو ،اناسموڈیم=اندام نہانی سے ہر چیز باہر آتی محسوس ہو
133٭-ارجی رون،فائیکس انڈیکا=چمک دار سرخ خون کااخراج چائے اندام نہانی سے ہو
134٭-اگنیشیا=عورتوں کی بیماری میں مفیددوا
135٭-الٹرس فاری نوساQ+ہیلونیاسQ+نیٹرم کارب 30=بانجھ پن کے لیے اہم نسخہ
136٭-وائی برنم پرو فولیم(Qطاقت پانچ قطرے تین بار)=بانجھ پن میں شکار عورتوں میں حمل ٹھہرنے کی صیلاحیت پیدا کرتی ہے۔
137٭-کیکٹس گرینڈی فلورا=شرم گاہ میںسکڑن محسوس ہو اور جماع ناممکن ہو جائے۔
138٭-اُونچی طاقت کاربونیم سلف=اووری کے سکڑنے میں بھی موثر دوا۔
139٭-افورینم المس فلوا=سبز بھس کی شکار عورتیںجس کوکیلوں اور داد کی شکایت بھی ہو۔
140٭-اوواٹسٹا=سیلان الرّحم کی ایک اہم دوا
141٭-ریفانس=غم گینی بغیر کسی وجہ کے آنسو، پست حوصلہ اور جسمانی تھکاوٹ کی شکار ہو۔
142٭-اووی گیلی لینی پیلی کولا=خواہش نفسانی کی اہم دوا
143٭-اسپونجیا ٹوسٹا=اس میں فوطوں کا ورم مردوں میں پایا جاتا ہے،منی کی نالی کا ورم ،فوطوں کے پچھلے جانب واقع ڈوری کا ورم ہوتا ہے۔
144٭-ایمبراگریسیا30، کینتھرس، ٹیرینٹولا ،آرم میور=شرم گاہ میں سخت کھجلی کی دوائیں۔
145٭-آئیوڈیم=خصیة الرّحم سے رحم تک چبھنے کا سا درد
146٭-آرٹیکا یورینس=اندام نہانی کے ورم کے لئے بہترین دوا
147٭-پیپر نائگرم=رحم میں سکڑن اس امر کا احساس کوئی چیز داخل ہونے کو ہے۔
148٭-ارجی رون،فائیکس انڈیکا=بعد از ولادت رحم سے خون کا گرنا معمولی حرکت سے اخراج شروع ہوجائے۔
149٭-انا سمو ڈیم یا برومیم30=ٹھنڈے جذبات والوں کے لیے
150٭-برومیم=شرمگاہ سے ریاح کا اخراج
151٭-پائروجینم +سلفر 200ملا کر=اگر رحم کی صفائی نہ ہو تو بخار اور بد بو
152٭-پلسٹیلا، آشوکا Q یا سیپیا ،ابراٹینم=بانجھ پن کے لئے ضروری دوائیں
153٭-پلسٹیلا، کینتھرس ،وسکم البم 3=انول نکالنے کی اہم دوا ئیں
154٭-پلسٹیلا+ایپس ملا کر=خصیةالر حم میں درد جلن کا نسخہ
155٭-فریگیریا وسکا=اگر پستان سے دودھ خشک کرنا ہو اور پستان چھوٹے ہو جائیں گے
156٭-پیولکس اری ٹنس=بیضہ دانی کی خرابی سوزش کی وجہ سے حمل نہ ٹھہرتا ہو چند ماہ استعمال کریں۔
157٭-پولی گینم=عورتوں کے چوہتڑاور کمر میں درد
158٭-ہیلو نیاس=جو خواتین محنت سے تھکن زیادہ محسوس کریں
158٭-تھوجا=اندام نہانی کی رسولیوں سے خون آتا ہوساتھ (بڑی بد بو)۔
159٭-تھیلاسپی برسا Q=زیادتی حیض سن یاس سیلان خون رحم میں گومڑ یا کینسر
160٭-جبرانڈی =نوجوان لڑکیاں ، عورتیں جن کے جسم پر خشکی رہے۔
161٭-سبائنا=عورتوں کی رحم سے تعلق ہر بیماری میں اہم دوا
162٭-کلکیریا فاس=سوکھے بچے پیدا ہوں۔دورانِ حمل کھلا دیں۔
163٭-سبائنا=مستورات میں گھٹیاوی تکلیف ہو
164٭-اوری گینم=تندی¿ شہوت خواہش جماع بڑھ جانے کے اثرات دونوں میں(مرد عورت)
165٭-سبائنا=جماع کی نہ بجھنے والی خواہش ہو۔
166٭-ہائیڈراسٹس کیناڈینس=اگر عورتوں کے سینے میں گٹھلیاں بننے کارجحان ہو جن میں کینسر کا مواد بن جائے۔
167٭-سیبل سیرولاٹا=عورت میں خواہش جماع دبی ہوئی یا ندارد۔
168٭-سفلی نیم=سیلان الرّحم جو ایڑھیوں تک بہہ جائے۔
169٭-سلیشیا+ نیٹرم فاس+ کلکیریا فاس=6xملا کر=بانجھ پن کا بایو کیمک نسخہ
170٭-سوراینم، سلیشیا باری باری استعمال کریں=اگر مریض ٹھنڈا ہو تو رحم کے انفیکشن کے لئے مفید ہیں۔
171٭-سٹافی سیگریا ،اسٹی لیگو،اوری گینم=عورتوں میں انگشت زنی کی عادت کی اہم دوائیں۔
172٭-پلاٹینم میٹ=کنواری لڑکیوں میں انگشت زنی یا غیر قدرتی فعل کی رغبت ہو،جنسی فعل کارجحان
173٭-سٹیفی سیگریا،سلفر=جنسی بیماریوں کے لیے
174٭-سٹیفی سیگریا 30=پہلی بار جماع کے بعد پریشانی اور زخم ہوں
175٭-سٹیفی سیگریا، اسٹی لیگو=انگشت زنی کی اہم دوا ئیں
176٭-سیپیا=عورتوں میں طبعی جنسی رجحان ختم ہو جائے۔
177٭-فیگوپائرم30،ریڈیم برمائیڈ=شرم گاہ میں خارش،جس کو ٹھنڈے پانی سے آرام آئے۔
178٭-کالو فائیلم، کیمو میلا ،سی می سی فیوجا، پلسٹیلا، سکیل کار=جھوٹا درد ِزہ،دردِ زہ کی دوائیں
179٭-اوری گینم، فرولاگلوکا=نا قابل ضبط جنسی جوش، شہوت انگیز خیالات اور خواب آئیں۔
180٭-کالی سلف 6x=شرم گاہ میں جلن میں استعمال کریں۔
181٭-سنا=بلوغلت کے قبل رحم سے خون آتا ہو۔
182٭-لائیکوپوڈیم=اندام نہانی خشک ،مباشرت کے دوران درد ہو
183٭-فراکسی نس امریکانہ=رحم کی ریشہ دار رسولی میں۔
184٭-گریشی اولا=عورتوں میں خواہش جماع حد سے زیادہ بڑھی ہوئی۔
185٭-گریشی اولا ،فیرولا گلوکا=مستورات کی جلق کی عادت، خواہش نفسانی کی زیادتی ہوتی ہے۔
186٭-لائیکو پوڈیم=شرم گاہ میں جماع کے بعد جلن ہو
187٭-لیک کینائینم=سیلان الرحم پرنالے کی طرح بہے، سرخ اورلیسدار ہو
188٭-لیک ڈیفلوریٹم=حیض کے بعد یا پہلے بدبو دار لیکوریاآتا ہو۔
189٭-میگ فاس=خصیةا لرّحم میں ورم اور درد
190٭-سینی شیواوریس=حیض کی بندش نوجوان لڑکیوں میں فعلی خرابی کے باعث حیض نہیں آتا۔
191٭-میوریکس=مریضہ خواہش نفسانی کی دیوانی ہوتی ہے۔
192٭-نکس موسکاٹا=چھلوں(مانع حمل) کے استعمال سے پیدا شدہ درد
193٭-نیٹرم کارب= لیکوریاکی وجہ سے بانجھ پن
194٭-نیٹرم کارب=دائمی لیکوریا، مزاج ٹھنڈا ہو
195٭-نیٹرم کارب=لیکوریا مسلسل جاری رہے۔بانجھ پن میں مفید دوا
196٭-وائی برنم اوپولس=عورتوں کی بیماریوں میں اہم دوا
197٭-ٹرینٹولا،ایلیم سٹائیوا،من تھول=شدید خارش جو شرمگاہ کے اندر ہو
198٭-ٹیرنٹولاہسپانیہ=جماع کاجنون اور شرم گاہ میںخارش ہو
199٭-ہیلو نیاس=اعضائے تناسلی میں شدید خارش
200٭-ہیلو نیاس=شرمگاہ کی شدید کھجلی کی دوا
201٭-پلسٹیلا، کائلوفائیلم، سبائنا، کلکیریا کارب، آشوکا، گوسی پیم =بانجھ پن کی اہم دوائیں۔
202٭-ملی فولیم=بچہ دانی میں اجتماع خون ہو۔
203٭-سیپیا، پلساٹیلا=بچہ دانی کی جھلی اندر رہ جا ئے زہر نہ پھیلا ہو۔
204٭-مگنیشیا کارب200=بچے زیادہ ہو ں دیکھ بھال اور پریشانیوں کی دوا
205٭-ٹیلیا Q یا 30=پردہ صفاق میں اہم دوا
206٭-نیٹرم کارب=بانجھ پن کی وجہ لیکوریا ہو
207٭-ہائیڈروکوٹائل=جلد اور آلٰہ تنا سل زنانہ کے لیے دوا
208٭-سبائنا=مستورات میں بائی کی دردیں ورم میں مفیددوا
209٭-ہائیڈرو کو ٹائل، من تھول،سکروفولیا نوڈوساQ=اندام نہانی کی خارش ہو
210٭-لیلم ٹگرنیم،ہیلو نیاس،میو ریکس=پیڑو رحم اور بیضة الرّحم کی مفید دوائیں
211٭-ماسکس، ایسافو ٹیڈا،ویلریانہ،اگنیشیا =نا فرمان ضدی لڑکیوں کی دوائیں۔
212٭-لیلیم ٹگرینم اُونچی طاقت=غیر شادی شدہ خواتین کے عوارض میں مفید دوا
213٭-لونا،ہائیڈروکوٹائل=اندام نہانی کی خارش جو ٹھنڈے پانی سے کم ہوں
214٭-سی می سی فیوجا=عورتوں کی تکلیف کے ساتھ بائی کی دردیں ہوں۔
215٭-ہائیڈرو کو ٹائل،سینی شیواوریس=آلات تناسل زنانہ پر اثر انداز ہونے والی ددا ئیں۔
216٭-کر یا زوٹ=زنانہ شرم گاہ کی بیماریوں کی دوا۔
217٭-نیٹرم میور،لیلیم ٹگ=نیچے د بانے والے دردوں میں اچھا اثر کرتی ہے
218٭-کریا زوٹ،فائیکس انڈیکا=آلاتِ تناسل زنانہ میں جماع کے بعدخون آئے۔
219٭-اگنیشیا امارہ=زچہ کے عفونتی بخار میں ہسٹریا کی دوا
220٭-ونکا مائز،فائیکس انڈیکا=رحم سے مسلسل خون جاری ہو
221٭-لیلم ٹگرینم=غیر شادی شدہ خواتین کے عوارض میں مفید دوا
222٭-اوری گینم،آئیو ڈیم=گھر سے بھاگنے والی لڑکیوں کی دوائیں۔
223٭-فائی سیلس=عورتوں میں بار بار پیشاب کی حاجت ہویا از خود پیشاب نکل جاتا ہو۔
224٭-ٹیرنیٹولا،کیلیڈیم ،کریا زوٹ=شرمگاہ کی ک±ھجلی کی بہترین دوائیں۔
225٭-فائی سلیس=مستورات میں پیشاب روکنے کی ناایلیت ہو۔
226-٭-ماسکس، اسافو ٹیڈا،ویلریانہ،اگنیشیا=جوانی میں آ کر لڑکیاں خود سری ، نافرمانی ضدی اورمنہ زور ہوتی ہیں۔
227٭-سلفر=اندام نہانی پر بیرونی حصہ پر خارش او ر جلن ہو
228٭-ماسکس=غلبہ شہوت ،اعضائے پوشیدہ میں گدگداہٹ ۔ جوانی میں آ کر لڑکیاں آسیب کی تکلیف بتائیں
229٭- ایسافو ٹیڈا=ہسٹریا، وہم ،ہسٹریا کی وجہ سے اپھارہ ، جوانی میں آ کر لڑکیاں آسیب کی تکلیف بتائیں
230٭-اگنیشیا=ایسی مستورات جن کا مزاج عصبی ہو،آسانی سے جوش میں آ جاتی ہوں،ان کے ہسٹریا میں مفید دوا ہے۔
231٭-بیلاڈونا=نیچے کی طرف دباو¿،ماہواری کھل کر اور جلدی ، بازو اور کمر میں کریمز،ماہواری کا نہ آنا،سوزش ،دائیں طرف تکلیف زیادہ ۔
232٭-کلکیریا کارب=پہلی ماہواری دیر سے آئے ساتھ سر اور چھاتی میں اجتماع خون۔
233٭-سمی سی فیوجا ریسی موسا= افسردگی،اُداسی،ماہواری وقت سے قبل اور کھل کر ، روماٹزم،یوٹرس اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی،یوٹرس میں اجتماع خون،بیضةا لرحم کی سوزش چہرہ داغدار۔
234٭-کائلوفائلم=ٹھنڈ کی وجہ سے اچانک ماہواری کا دب جانا، اندرونی کپکپاہٹ کا احساس۔
235٭-لیلیم ٹگریم= عورتوں میں ،پانی کی طرح کا لیکوریا،پیلا ،پیلا سرمئی ، چھیلن پیدا کرنے والا۔
236٭- پلاٹینا= مغرور،حد سے بڑھی ہوئی خود پسندی،ماہواری کھل کر اورجنسی اعضاءمیں اری ٹیشن،بے جا جنسی ہوس پائی جائے ۔
237٭-کریازوٹم= ماہواری کھل کر ،سر میں گرج دار آوازیں، پیٹ پھولا ہوا،گہرا بھورا، ناگوار لیکوریا،یوٹرس ڈھلکی ہوئی۔
238٭- خواتین میں بچہ دانی کا شعور آگاہی=ہیلونائس
239٭-فیرم آئیوڈائیڈ=ماہواری پُر درد،مقعد میں دباو¿،سٹارچ کی طرح کا لیکوریا ، پیڑو پر دباو¿ والابوجھ۔
240٭- میوریکس، پلاٹینا =خواتین میں مباشرت کے دوران غشی۔
241٭- کریازوٹم ، نائٹرک ایسڈ= خواتین میں مباشرت کے بعد اخراج خون۔
242٭-خواتین،میں پُر درد مباشرت=بربرس ویلگریس،سٹیفی سیگیریا
243٭- خواتین میں زچگی بہت آسان=نٹرم میور،مرکیورس
244٭- خواتین میں جنسی خواہش ختم=سیپیا،ایگنس کاسٹس، ہیلونائس ، اگنیشیا،سیپیا
245٭- لیلیم ٹگریم=خواتین میں بڑھی ہوئی جنسی خواہش اس کو دبانے کے لئے اپنے آپ کو مصروف رکھے۔
246٭- کونیم=خواتین میں جنسی خواہش کے دبانے کے برے اثرات ۔
247٭- کیلیڈیم، اوری گینم=خواتین میں والوا کی خارش،بچے اعضاءکو پکڑیں۔
248٭-آئیوڈیم ،لیکسس=خواتین میں ماہواری کے دوران اور قبل دمہ پایا جاتا ہے۔
249٭- مرکیورس ووس=خواتین میں ماہواری کی بجائے پستانوں میں دودھ ۔
250٭-گریفائٹس ،نٹرم میور ، پلمبم ، سلیشیا=خواتین میںدورانِ ماہواری قبض۔
251٭-خواتین میں دوران ماہواری چہرہ دمکتاہوا ہو= بیلاڈونا ، فیرم فاس
252٭-خواتین،ماہواری کے بعد لیکوریا=کریازوٹم،نائٹرک ایسڈ
253٭-خواتین میں ماہواری کے ساتھ خارش=ٹیرنٹولا ہسپانیہ
254٭-خواتین میں ماہواری کے بعد شدید کمزوری=آرسینی کم البم ، کاربواینی میلس،چائنا، کاکولس، ٹریلیم،ویراٹرم البم
255٭-خواتین کی یوٹرس اورہڈی کی بافتوں کی سختی=اورم میٹ، اورم میور،پوڈوفائلم،پلاٹی نم
256٭-خواتین کی یوٹرس میں جھنجھناہٹ=سمی سی فیوجا،لیلیم ٹگریم ، میگنیشیا میور
257٭- خواتین میں ناسور=آرسینی کم،اورم میور نیٹرونیٹم ، نائٹرک ایسڈ
258٭-خواتین میں ماہواری دیر سے اور کم مقدار میں = پلسٹیلا ، کونیم،ڈلکامارا،فاسفورس،سلفر
259٭-خواتین میں ماہواری دیر سے اورکھل کر آئے=کاسٹی کم، آئیوڈیم
260٭-خواتین میں ماہواری جلدی اور کم مقدار میں= کونیم، نٹرم میور ، فاسفورس،سلیشیا
261٭-خواتین میں ماہواری جلدی اور کھل کر=امونیم کارب، بیلاڈونا ،کلکیریا کارب،پلاٹی نم
262٭-خواتین،اجتماع خون جس کی ٹون کالے رنگ کی چہرہ بشرہ پیلا،یوٹرس بڑھی ہوئی،گردن رحم کی بافتوں میں سختی نیچے کی طرف دباو¿ والی دردیں لمبیگو سیکرال(کمر اور تکونیہ ہڈی) کمر درد،ویجائنا کی خشکی پائی جائے = سیپیا
263٭-زچگی کوآسان بنانے کے لئے بائیوکیمک استعمال =بائیو کیمک کمبی نیشن نمبر 26


AMENORRHE
قلت حیض


1٭-قلت حیض ،ماہواری ایک دو دن بند رہ کر دوبارہ پھر آئے ، خون کی کمی کے باوجود چہرہ انگارے کی طرح دہکتا رہے = فیرم میٹالیکم
2٭-قلت حیض ،رونے والے مزاج کی لڑکیوں میں = پلسٹیلا
3٭-قلت حیض، ساتھ دمہ کی شکایات=پلسٹیلا،سپونجیا
4٭-قلت حیض،جن کا پہلا حیض دیر سے آئے=کلکیریا کارب
5٭-قلت حیض، ساتھ زکام =ایکونائٹ
6٭-قلت حیض ، کسی غم کے نتیجے میں ہو=اگنیشیا
7٭-قلت حیض ،ماہواری رکی ہوئی،ساتھ کمر درد،ماہواری سے قبل سینے اور مثانے میں ورمی کیفیات،قلت خون کے باعث درد حیض ہونا،ماہواری آنے کے بعد آرام ملنا=سینے شیو اورس


ماہواری
Menses


1٭- ماہواری کے مسائل= بائیو کیمک کمبی نیشن نمبر15
2٭- پہلی ماہواری دیر سے آئے= پلسٹیلا،بریٹا کارب
3٭- پہلی ماہواری دیر سے آنے کی بجائے ناک سے خون آئے = برائی اونیا
4٭- پہلی ماہواری دیر سے آنے کی بجائے لیکوریا ہو=سیپیا
5٭- پہلی ماہواری دیر سے آنے کی بجائے ،خون کی کمی اور قبض پائی جائے =نٹرم میور
6٭-حیض سے متعلق خرابیاں= لیکیسس200
7٭-حیض سے متعلق خرابیاں،معدے میں ڈوبنے کا احساس ،بے چینی ،چوٹی میں درد=سمی سی فیوجا
8٭-حیض سے متعلق خرابیاں،تھکاوٹ کا شکار،لیٹ جانا چاہے،کمر درد= بیلس پیر نس
9٭- ماہواری دیر سے اور کم=پلسٹیلا،کونیم،ڈلکامارا،فاسفورس اور سلفر
10٭- ماہواری دیر سے اور کھل کر= کاسٹی کم اور آئیوڈائن
11٭- ماہواری جلدی اور کم مقدار میں =کونیم،،نٹرم میور، فاسفورس ،اور سلیشیا
12 ٭- ماہواری جلدی اور کھل کر=امونیم کارب، بیلاڈونا ، کلکیر یا کارب،پلاٹی نم
13٭-ماہواری دبی ہوئی،پھولی ہوئی لڑکیوں میںجو خوفزدہ اور بے چین ہوں =ایکونائٹ
14٭-ماہواری دبی ہوئی، ایسی لڑکیا ں جو موٹی اورسوجی ہوئی ہوں اور دورانِ ماہواری رحم دل ہوں ،سر درد،ٹھنڈی اور ماہواری آنے سے قبل دردیں ہوں میںدبی ہوئی ماہواری پائی جائے = کلکیریا کارب
15٭-ماہواری دیر سے اور کم مقدار میںیا جہاں ماہواری دبی ہوئی ۔عام طور پرساتھ قبض کی شکار ہوں=گریفائٹس
16٭- ماہواری ،جب مریضہ محسوس کرے کہ ماہواری آنے والی ہے لیکن ظاہر نہ ہو=اناسموڈیم
17٭-ماہواری ، خوف کے نتیجے میں دب جائے تو=اوپیم
18٭- ماہواری ،جب نہ آ رہی ہو ساتھ جسم کے اندر رطوبتیں خارج کرنے والے گلینڈز( جو نالی کے بغیر ہوتے ہیں خون میں ہارمون خارج کرتے ہیں مثلا تھائیرائید،پچوٹری ،لبلبہ) کی خرابیوں کے نتیجے میں ہو =سمی سی فیوجا
19٭-ماہواری ،رکی ہوئی والی عورتوں کی قابل ذکر دوا ہے جب ماہواری کی بجائے ناک اور آنکھ سے خون آئے=فاسفورس
20٭-ماہواری، صرف دن کو آئے اور رات کو بند ہوجائے کی جانی پہچانی دوا=کاسٹی کم
21٭- ماہواری ،بچہ دانیوں میں ٹیومرز کی وجہ سے دبی ہوئی ہو ،جوان لڑکیوں میں بہترین کام کرتی ہے=ایپس میلی فیکا
22٭- ماہواری ،رکی ہوئی جوان لڑکیوںمیں یا خوف کے نتیجے میںدبی ہوئی ہو=کالی کارب
23٭-ماہواری رکی ہوئی ایسی جوان لڑکیوںکی جن کے پستانوں کی نشوونما نا مکمل ہو ،خوف کے نتیجے میں ماہواری دبی ہوئی ہو=لائیکوپوڈیم
24٭-ماہواری کے دوران اگر سر درد بائیں طرف ہو تواس کی دوا”سیپیا200 “ ہے۔
25٭-ماہواری رکی ہوئی ،غصے کے نتیجے میں =کالوسنتھ
26٭- ماہواری رکی ہوئی یا دبی ہوئی،غم کے نتیجے میں،بدلنے والا مزاج =اگنیشیا
27٭- ماہواری ، رکی ہوئی میں بہترین کام جب اس کی علامات ملتی ہوں،مان جانے والی ،پیاس کا فقدان ،کھلی ہوا پسند،گرمی سے تکالیف بڑھیں=پلسٹیلا
28٭-ماہواری کا نہ آنا،بچے کو ددودھ پلانے کے بعد =سیپیا
29٭- ماہواری بہت دیر کے بعد ،کم مقدار میںاور مشکل سے آئے،خون گاڑھا،کالا اور چھیلن پیدا کرنے والا ہو=سلفر
30٭-ماہواری رکی ہوئی جو پچوٹری گلینڈز کے ضرورت سے زیادہ ایکٹو ہونے کی وجہ سے ہو=تھائیرائیڈینم
31٭-ماہواری دبی ہوئی اورتاخیر سے آئے=پائی نس لیمب
32٭-ماہواری ہر دو ہفتے بعدآئے،معمولی مشقت بھی خون کے بہاو¿ کا سبب ہو،=بووسٹا
33٭-ماہواری کا غیر متحرک ،بغیر درد کے،سیاہ مائع اخراج خون جس میں اضافہ حرکت سے ہو، مریضائیں ہڈیوں کا ڈھانچہ ، چہرے پر جھریاں ،ٹھنڈی اور سن پن پایا جائے ۔سیکل کار
34٭-ماہواری قبل از وقت اور کھل کر ،رحم اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی اور لیکوریا پایا جائے۔مریضہ کو یہ احساس ہوکہ وہ”ہر وقت تھکی ہوئی ہے ۔“مفید ہے،شدید قبض،ہاضمہ کمزور=الٹرس فیری نوسا
35٭-ماہواری ،دورے کی صورت میںچمکدار، سرخ خون کا بہاو¿ ساتھ جوڑوں میں دردیں،کمر کی مختصر جگہ پرکچلے جانے کا احساس جو نیچے رانوں کی اندرونی سطح میں ہو=سبائنا(اگرساتھ متلی ہوں تو اپیکاک)
36٭-جنسی اعضاءکی ناطاقتی اور دردیں کمر سے یوٹرس کی طرف بڑھیں=ہیلونائس
37٭-تھکی ہوئی بچہ دانی جو کام کی زیادتی کی نتیجے میں ہو، اور بدن میں رطوبتوں کے بہاو¿ میں کمی کی شکایات پائی جائے = بیلس پیری نس
38٭-اندام نہانی کے نچلے اعضاءمیں شدید اری ٹیشن ، جس میں اضافہ پیشاب کرتے وقت ہو۔ ساتھ جلد پرنملی خارش والے دھبے ہوں=کوکس کیکٹائی
39٭- یوٹرس میں سست اجتماع خون چمکدار خون،جزوی طور پر جما ہوا اخراج خون،جو ڈیجیٹل معائنے کے نتیجے میں ہو ۔بائیں بیضے میں درد=اسٹیلاگو
40٭-نیچے کی طرف دباو¿ جس میں اضافہ لیٹنے کی حالت میں ہو اور بہتری کھڑے ہونے میں آئے=بیلاڈونا
41٭-نیچے کی طرف دباو¿ جس کی تکلیف میںاضافہ کھڑے ہونے سے آئے=سیپیا
موقوفی حیض
1٭-موقوفی حیض ،کی تکالیف میں زیادہ استعمال ہونے والی دوا = لیکسس
2٭-موقوفی حیض ،کی تکالیف میں ساتھ دردیں ہوں=سمی سی فیوجا
3٭-موقوفی حیض ،میں لیکوریا=سینگونیریا

حمل کا ضائع ہونا،اسقاط حمل

1٭-آرنیکا 200=حمل کا ضائع ہونا۔اگر اس کی وجہ کسی حادثہ کا سبب ہو تو فوراًآرنیکا کی ایک خوراک اس مریضہ کے لئے باعث رحمت ہو سکتی ہے۔
2٭-سبائنا 30=ایسی مریضائیں جن میں حمل ضائع ہونے کا رجحان ہو تو ان کو تیسرے ماہ سے لے کر آٹھ ماہ تک ہفتہ میں ایک بار استعمال کروائیں جو حمل ضائع ہونے سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
3٭- اسقاط حمل=معمول کے مطابق کی مریضہ، تھکی ماندی ،لیکوریا کی مریضہ،خون کی کمی کا شکار ،رحم ڈھلکی ہوئی اورساتھ اخراجات،ہاضمہ کمزور، ہو تو ”الٹرس فیری نوسا “ دوا ہے۔
4٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ جو عادتاً (کمزوری اور کمی خون کے نتیجے میں)ہو=الٹرس فیری نوسا
5٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ جو خوف اور جذبات میں ہیجان کے نتیجے میں ہو=ایکونائٹ
6٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ جو چوتھے مہینے کے درمیان ہو= ایپس میلی فیکا
7٭- ”اورم میور نٹرونیٹم“=عادتاً اسقاط حمل کی دوا ہے ۔ علم التشخیص سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اس کا نمایاں اور واضح اثر خواتین کے جنسی اعضاءپر ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر برنٹ کے مطابق رحم کے ٹیومرز پر کسی اور نسبت سب سے زیادہ اور طاقت وراثر اس دواکا ہے۔
8٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ ،جونچلے درجے کے بخاروں ،دماغی ڈپریشن اور صدمے کے نتیجے میں ہو = بپ ٹیشیا
9٭-اسقاط حمل= کا خطرہ آٹھویں ماہ میں پایا جائے تو” کینابس انڈیکا “دوا ہے۔
10٭-کروکس سٹائیوا30=ایک بہت ہی مﺅثر دوا ہے جب ابارشن کا خطرہ حمل کے پہلے مہینے میں ہو۔ابارشن سے آنے والا خون گہرے رنگ کا اور دھاگے دار ہوتا ہے۔
11٭-اسقاطِ حمل =کا خطرہ ،جو سپٹک بیماریوں یا خون کے زہریلے ہونے سے سیاہ خون کا نہ جمنے والا ہو ٹپکے= کروٹیلس ہری ڈس
12٭-اسقاطِ حمل= کا خطرہ ،بچہ دانی کی کمزوری کے باعث بار بار اسقاط حمل ہوتا ہے تو یہ اسے روکتی ہے (ہیلونائس ، پلسٹیلا ، سباڈیلا ) =کائلوفائلم
13٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ ،بچہ دانی کی کمزوری کے نتیجے میں ہو=کائلوفائلم
14٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ جو دماغی ہیجان کے نتیجے میں ہو = کیمومیلا
15٭- اسقاطِ حمل،پھولی ہوئی جو لیکوریا میں مبتلا ہو ساتھ قبل از وقت ماہواری پائی جائے=کلکیریا کارب
16٭-ایری جیرون30=ایسا ابارشن کا خطرہ جو اَن تھک محنت،مشقت کے نتیجے میں ہو۔حاملہ عورتوں کی ”یوٹرس کمزور“ معمولی سی حرکت بھی اخراج خون کا باعث ہوتی ہے۔
17٭-اسقاطِ حمل،بھس میں مبتلا ساتھ حیض کے نہ آنے والی عورت اور لیکوریا پایا جائے=فیرم مٹیلی کم
18٭-اسقاطِ حمل،دماغی تحریک کے نتیجے میںدرد پیٹ سے اوپر کی طرف بڑھے اور آخر کار کمر میں ٹھہر جائے=جلسی میم
19٭-اسقاطِ حمل ،خاص طور پر چھٹے ماہ کا جس کے بعد اندام نہانی کی خارش،اسقاط کے بعد کمر درد=ہیلونائیس
20٭- اسقاطِ حمل،جب لگاتارچمکدارسرخ خون کا بہاو¿ ساتھ درد اور متلی پائی جائے=اپیکاک
21٭-اسقاطِ حمل ،اگرمریضہ بزدل ،ٹھنڈی ،پیاس کا فقدان ، متحرک اسقاط کی بہترین دوا=پلسٹیلا
22٭-اسقاطِ حمل تیسرے ماہ کا،”سبائنا“ میںاسقاط سے قبل آنے والی علامات پائی جاتی ہیں ۔خاص طور پر تیسرے ماہ کی ابارشن میں اگر ساتھ کمر سے پیڑو تک کی دردیں پائی جائیں ۔ خواہش بڑھ جاتی ہے یا بھڑک جاتی ہے،اسقاط حمل کے بعد رحم اوربیضة الرحم کا ورم ہوتا ہے ،= سبائنا
23٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ دوسرے اورتیسرے ماہ میں عادتاً پایا جائے۔کمر میں مختصرجگہ اور اعضائے تناسلی میں درد ، سرخ ، سیاہ خون کا اخراج=سبائنا
24٭-سیکل کار=اسقاط میں اس کا استعمال اس وقت ہوتا ہے جب یہ حمل کے ابتدائی مہینوں میں ہو۔یہ خاص طور پرکمزور ہوتی ہیں۔ایسی عورتیں جو خون کا شکار ہوںکے اسقاط کو محفوط بنا دیتی ہے۔
25٭-اسقاطِ حمل کا رجحان اگرساتویں مہینے ہو تو اس کی دوا ”سیپیا“ ایک ہزار ہے۔
25٭-اسقاط حمل عادتاً،اسقاط کا خطرہ پانچویں سے ساتویں ماہ کے دوران ہو تو ”سیپیا“ 200 استعمال کریں۔
26٭-اسقاط حمل =کے بعد کثرت حیض اس وقت تک ٹھیک نہیں ہوتی جب تک آپ نئے چاند پر ”سلفر “ کی ایک خوراک نہ دے دی جائے۔
27٭-اسقاطِ حمل کا خطرہ سفلس کی وجہ سے ہو=سفلی نم
28٭- اسقاطِ حمل =جو بھاری اخراج خون کے نتیجے میں ہو=تھلاسپی برسا
29٭-اسقاطِ حمل کا رجحان جن عورتوں میںسوزاکی بیماری کی ہسٹری پائی جائے=تھوجا
30٭-اسقاطِ حمل= سے بچنے کے لئے اور قبل از وقت زچگی کے رجحان سے بچنے کے لئے جب کہ آلات کے استعمال کی ضرورت نہ ہو۔یہ ایسی مریضاو¿ںکے اسقاط کے خطرے سے محفوظ رکھتی ہے جب ان کا تھائیرائیڈ کا فنکش کام نہ کر رہا ہویہ بچہ دانی سے آہستگی سے ٹپکنے والے خون کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے= تھائیرائیڈینم
31٭-اسقاطِ حمل =کے اخراج خون کو کنٹرول اور اس پرچیک رکھنے کے لئے=ٹریلیم پنڈولیم
32٭-اسقاطِ حمل جوٹیوبرکولیسس(ٹی بی) کے نتیجے میں ہو تو= ٹیوبرکولینم
33٭-اسقاطِ حمل جو بھاری اخراج خون کے نتیجے میں ہو = تھلاسپی برسا
34٭-اسقاطِ حمل ،جو بار بار ہو،اور ابتداءہی میں گر جائے ، اور بظاہر بانجھ پن کی وجہ نظر آئے=وائبرینم اوپلس
35٭-اسقاط حمل= سے اکثر محفوظ رکھنے والی دوا ”وائبرنم اوپلس“ ہے۔
36٭-یوٹرس کی کمزوری سے عادتاً اسقاط کا خطرہ ہو تو”وائبرینم پروفولیم مدر ٹنکچراور ”کائلوفائلم‘3 X بہت مفید ہے۔
37٭-اسقاط حمل کا رجحان اگر کمزوری کے نتیجے میں ہو تو ”الٹرس فیری نوسا ، چائنا، ہیلونائس ، سیکل کار ، کائلوفائلم“ دوائیں ہیں۔
38٭-ایپس میلی فیکا=ابارشن کا ایسا رجحان جو چوتھے مہینے ہو۔خون کا اخراج چوتھے مہینے ہوتا ہے۔ساتھ مسلسل درد اور بچہ دانی کے مسلزمیں کریمز اور نرم قسم کی دردیں ہوتی ہیں۔
39٭-ایپس میلی فیکا=یہ دوا اس وقت بھی مفید ہوتی ہے جب بیضہ دانی میں سسٹ کی ہسٹری بھی پائی جاتی ہو اور اس میں ڈنگ لگنے کی طرح کی دردیں ہوتی ہیں۔ایام ماہواری کم مقدار میں،سبز لیکوریا ماضی میں مشاہدہ کیا گیا ہو۔
40٭-کائلوفائلم=ایسی عورتیں جن میں اسقاطِ حمل کا رجحان پایا جاتا ہو۔ان کے یوٹرس کے ٹشوز میں کمزوری پائی جاتی ہے۔عادتاً اسقاطِ حمل یا وہ عورتیں جن میںمسلسل اور بار بار اسقاط کا خطرہ پایا جاتا ہو۔کائلوفائلم اور ہیلونائس ڈاﺅسا اور اسقاطِ حمل
41٭-کائلوفائلم اور ہیلونائس ڈاﺅسا=دونوںاعلیٰ درجہ کی ادویات ہیں جن میںبار بار،عادتاً اسقاط جو رحم کی کمزوری کے باعث ہو کی مﺅثر ادویات ہیں۔
42٭- کائلوفائلم =بہترین کام کرتی ہے جب رحم کی کمزوری اورناطاقتی کے باعث عادتاً اسقاط ہو،رحم کی گردن میں سوئیاں چبھنے کی طرح کی دردیں۔اس کا لیکوریا تیزابی اورتھکا دینے والاہوتا ہے ۔
43٭- ہیلونیس=عادتاً اسقاط کی بہترین دوا ہے جو یوٹرس کی کمزوری کے باعث ہو۔ جس کے ساتھ بچہ دانی میںبوجھ اور مسلسل درد کا احساس ہوتا ہے۔دورانِ ابارشن اخراجِ خون گہرے رنگ کا ، گندلا ، بدبودارخون موجود ہوتا ہے۔
44٭-سمی سی فیوجا ریسی موسا=میں اسقاط کا خطرہ حمل کے تیسرے مہینے ہوتا ہے۔شدید نوعیت کی کریمز والی دردیں جو پیٹ کو بھر دیں ۔بیضة الرحم کا درد پیڑو کے آر پار ایک کولہے سے دوسرے کولہے تک ہوتا ہے۔
45٭-کالی کارب=اسقاط ِحمل کا رجحان اگرچوتھے سے چھٹے مہینے تک ہو کے اسقاط کی ایک بہت ہی مﺅثر دوا ہے۔اس کوایک ہزارطاقت میںاستعمال کریں۔ اوراس کے نتیجے میں آئی کمزوری کوبھی دُور کرتی ہے۔ دورانِ بلیڈنگ کمر میں درد ہوتا ہے جو پھیل کرچوتڑوں اور رانوں میں جاتا ہے۔
46٭-سبائنا= کا اسقاط تیسرے مہینے ہوتا ہے۔ایسا اسقاط جب قریب ہو تو یہ دوا اس کو محفوظ بنا دیتی ہے۔جیسے ہی خون ظاہر ہونے لگے جو اسقاط کی ابتدائی علامت ہوتی ہے ۔اس کے بعدخون کے بہاﺅ کے نتیجے میں کمرکے مختصر سے حصے میں دردیں جو زیر ناف کو جائیںہوتی ہیں۔
47٭- سنامونم(دار چینی)بھی ابارشن میں مفید دواہے جوکھچاﺅ یا پاﺅں کے غلط قدم پڑنے کے نتیجے میں ہو جس میں خون کھل کربہے اور درد معمولی ہو۔
48٭-آرنیکا =میں بھی اسقاط ہوتا ہے جو کسی چوٹ یا زخموں کے نتیجے میں آئے مفید ہے۔
49٭- سیکل کار= اسقاط حمل کا رجحان اگر تیسرے مہینے ہو تو” سیکل کار“ ایک ہزار دوا ہے۔ شدید بھاری خون کا بہاﺅ جو کالے رنگ کاہوتا ہے ۔ اس سے ناگوار بو آتی ہے۔مریضہ کی بچہ دانی اتنی کمزور ہوتی ہے کہ وہ رحم میں پوری نشو و نما پایا ہوا جنین سنبھال نہیں سکتی۔اس حالت میں جب کہ بار بار اسقاط ہویا بانجھ پن ہو مفید ہے۔
50٭-سیپیا= میں اسقاط ِ حمل کا رجحان پانچویں سے ساتویں مہینے ہوتا ہے۔اس کی مریضہ ہر صبح اُلٹیاں کرتی ہے جو حمل کی وجہ سے آتی ہیں۔رحم کی ساخت میںایسااحساس جیسے گیند رکھا ہوا ہے۔
51٭-”ٹریلیم پینڈولم“=اس کی مریضائیں کمی خون کا شکار ہوتی ہیں۔اس میںتیسرے مہینے کے اسقاط میں اخراج خون پایا جاتا ہے۔ رحم سے اخراج خون ، اسقاط کا خطرہ۔ رحم سے اخراج خون اور ساتھ احساس کہ چوتڑ اور کمر ٹکڑے ٹکڑے ہو کرگر جائیں گی ۔کس کر باندھنے سے بہتری آتی ہے۔کم سے کم حرکت سے بھی سرخ خون رش کر کے آتا ہے۔اس دوا کو 3X میں استعمال کریں۔
52٭-وائیبرنم اوپلس=یہ دوا حمل کو محفوظ بناتی ہے اوراسقاط کے خطرے کو ٹالتی ہے۔جب دردیں کمر کے ارد گرد اور پیٹ کے نیچے والے حصے سے ہوتی ہوئی رانوں میں جائیں۔یہ دوا اکثر ان تشنجی دردوں کو روک دیتی ہے۔اس دوا میں ابتدائی تین مہینوں میںاسقاط ہوتا ہے۔
53٭- سیپیا بھی اسقاط میں استعمال ہونے ادویات میں ایک بہت ہی اہم دوا ہے۔یہ دوا اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب ساتھ اعصابی ز ود حسی پائی جاتی ہو،ٹشوز میںڈھیلا پن اورمقعدپروزن ہوتا ہے۔
54٭-بیلاڈونا=میں اسقاط کا خطرہ جس کے ساتھ گرم اخراج خون ،کمر درد،سر درد، اور رحم میںمخصوص نوعیت کے مروڑ اور جسم میںشدید دردیں پائی جاتی ہیں۔
قبل از ولادت
1٭-کائلوفائلم= کا استعمال قبل از ولادت میں مسلسل استعمال ہونے والی دوا میں ہوتاہے ۔ایسی عورتیں تھکاوٹ ، کمزوری اور اعصابیت کا شکار ہوتی ہیں۔اگر بچہ دانی کی کمزوری کے باعث بار بار اسقاط حمل ہو جاتا ہو تو یہ اسے روکتی ہے۔
2٭-میگنیشیا فاس=قبل از وقت ولادت میں ایک دوسری اہم دوا ہے جس کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے ۔اس میںٹانگوں میں شدید کریمز پائے جاتے ہیں۔جو ٹانگوں میں میگنیشا فاس کی کمی کے نتیجے میں ہوتی ہے۔
3٭-سیپیا= کا استعمال بھی قبل از ولادت میں ہوتا ہے۔اس کی مریضہ چڑچڑی،غصے والی ،ٹھنڈی ہوتی ہے۔ایسی عورتوں میں بہت مفید دوا ہے جس کے بچے کثرت سے ہوں۔یا ان میں وقفہ کم ہو،اوپر نیچے پیدائش ہوئی ہو۔
4٭-پلسٹیلا=قبل از ولادت میں ایک بہت ہی مفید دوا ہے۔اس کی عورتیں رونے والی،بے چین اور ان میں گرمی برداشت نہیں ہوتی۔ گرم کمرے میں نہیں رہ سکتیںکھلی ہوا پسند کرتی ہیں۔اس کی مریضہ بہت ساری جذباتی حمایت چاہتی ہے اور اس کے اندر اپنے بچے کے بارے میں بہت سے خوف پائے جاتے ہیں
5٭- کائلوفائلم ، میگنیشیا فاس =ولادت کے بعد رحم سکڑنے سے ہونے والی دردیں ہوتی ہیں۔
6٭-ایگنس کاسٹس=بچے کی پیدائش کے بعد دودھ کا کم اُترنا یا نہ اترنا،اس کے ساتھ مریضہ میں پژمردگی پائی جائے۔
7٭-آرٹیکا یورینس=بچے کی پیدائش کے بعد دودھ کا کم اُترنا اور پتھری ،جوڑوں کی دردیں پائی جائیں۔
8٭- سمی سی فیوجا=زچگی کے بعد رحم کے سکڑنے کی وجہ سے ہونے والی دردیں پیڑو کے آر پار جو ایک کولہے سے دوسرے کولہے تک جائیں۔
9٭-کائلوفائلم=وضع حمل کے بعد نفاس دیر تک رکا رہے۔
10٭- میگنیشیا فاس=زچگی کے بعد رحم کے سکڑنے کی وجہ سے ہونے والی دردیں جو ہلکی سینکائی کرنے سے اور ہلکی حرارت سے کم ہوں ۔
11٭-رسی نس کمیونس=(کاسٹرائل)،پستانوں میں دودھ کی مقدار کو بڑھانے کے لئے اس کی 3طاقت کے پانچ پانچ قطرے چار چار گھنٹے کے وقفہ سے ۔

Breasts Problems
پستان


1٭-پستانوں،میں اجتماع خون،ٹیومرز،چوٹ=کونیم
2٭-پستانوں ،میں دودھ پلانے کے دوران حساسیت بڑھی ہوئی اس کا بہاو¿ بڑھا ہوا،پیپ بننا پایا جائے=فائٹولوکا
3٭-پستان ،سخت اور اس کی بافتوں میں سختی آ جائے = کلکیریا فلور
4٭-پستانوں، میں حاد نوعیت کی ورم، پستان،ٹھنڈا،اس میں سختی ،سرخ لکیریں=ایکونائٹ
5٭-پستانوں،میں دودھ کا بہاو¿ کم مقدار میں،رونے والے مزاج کی عورتوں میں =پلسٹیلا
6٭-پستانوں، سے دودھ چھڑانے کے بعد دودھ کا بہنا= پلسٹیلا، کلکیریا کارب
7٭-چھاتیاں ،لڑکوں کی بڑھی ہوئی=کونیم
8٭-پستانوں میں درددورانِ ماہواری =برائی اونیا
9٭-پستان نشو و نمانہ پا رہے ہوں=لیسی تھینم6X،کلکیریا فاس 12X
10٭-پستانوںمیں پھوڑے(ابتدائی حالت میں) = ایکونائٹ
11٭-پستان سخت،گرم اور ان میں سوزش=بیلاڈونا
12٭-پستان سخت ،تنے ہوئے=برائی اونیا
13٭-پستانوں پر بیرونی طور پر استعمال کے لئے=فائٹولوکا مدر ٹنکچر
14٭-پستانوں میں بڑھا ہوا دودھ=کلکیریا کارب
15٭-پستانوں کی نشو و نما نہ ہونے کی وجہ سے دودھ کی کمی = سیبل سیرلوٹیم
16٭- پستانوں ،میں دودھ کی کمی،غصے کے نتیجے میں =کیمومیلا
17٭- پستانوں میں دودھ کی کمی،غم کے نتیجے میں =نٹرم میور
18٭- پستانوں سے دودھ نہ اُترے ،ابتدائی چوبیس گھنٹوں میں = ایگنس کاسٹس
19٭-پستانوں پُر درد ،ساتھ سوزش جس میں ذرا سی حرکت سے درد ہو=برائی اونیا
20٭- پستانوں میں سوزش کے ساتھ سرخی=بیلاڈونا
21٭- پستانوں کی سوزش کی عام دوا =پلسٹیلا
22٭-پستانوں میں گانٹھیں=کونیم ،فائی ٹولوکا

Childbearing ,Childbirth
زچگی
1٭-زچگی ،جھوٹا دردِ زہ،رحم کا گٹھیا،اسقاط کا خطرہ=سمی سی فیوجا
2٭-زچگی ،رحم کی ناطاقتی،بچے کو باہر نکالنے کی کوشش ناکافی ، اعصابیت کی شکار عورتیں، دردیںناقابل برداشت= کائلوفائلم
3٭-زچگی ،رحم کے پھیلنے اور آہنگ ہونے سے بطور احتیاط کے =جلسی میم
4٭- زچگی،رحم کی ہڈی کا تشنج،غیر موثر¿ثر شدید دردیں= بیلاڈونا
5٭-زچگی ،اعصابی ہیجان میں مبتلا،مریضہ کہے کہ میں درد برداشت نہیں کر سکتی،چڑچڑاپن = کیمومیلا
6٭- زچگی کی دردیں،تشنجی پیشاب اور پاخانہ کو زور سے باہر نکالتے وقت غشی=نکس وامیکا
7٭- زچگی،جس میں گلا گھونٹنے والی دردیں،کھڑکیاں کھلی رکھنی چاہیے ، بے ترتیب دردیں،آنول کو باہر نہ نکال سکے= پلسٹیلا
8٭- زچگی،درد بعد ولادت=کیوپرم میٹ
9٭- زچگی ، درد میں شدت اور غشی=آرنیکا


حمل


1٭-حمل،اسقاط کا خطرہ، بدلنے والی دردیں،غشی،رحم کی دردیں = پلسٹیلا
2٭-حمل،دودھ کا بخار،پستان سخت،کمر اور اعضاءمیں شدید دردیں = برائی اونیا
3٭-حمل،دانت درد،رات کو تکلیف میںاضافہ=میگنیشیا کارب
4٭-حمل کے ساتھ قبض= سیپیا
5٭-حمل،اُلٹیاں،مریض کا منہ اترا ہوا،الٹیوں کی نسبت ابکائیاں زیادہ آئیں=نکس وامیکا
6٭-حمل،ساتھ دل کی دھڑکن=سپائی جیلیا
7٭-حمل،ساتھ دل کی دھڑکن اگر بد ہضمی کی وجہ سے ہو = نکس وامیکا
8٭-حمل میں ویجائنل اخراجات(سبز پیلی)=سیپیا
9٭-حمل میں ویجائنل اخراجات(دودھ کی طرح کے) = کلکیریا کارب
10٭-حمل میں ویجائنل اخراجات(پانی کی طرح کے) = پلاٹی نم
11٭-حمل میں ویجائنل اخراجات(ساتھ کمزوری)=چائنا
12٭-ماہواری کھل کر آئے=لیکسس،چائنا،سیپیا،بوریکس


Dysmenorrhoea حیض کا درد سے آنا


1٭-حیض کا درد سے آنا،گھومتی پھرتی دردیں،اجتماع خون ، گٹھیاوی دردیں =سمی سی فیوجا
2٭-حیض کا درد سے آنا، تشنجی=کائلوفائلم
3٭-حیض کا درد سے آنا،اچانک درد،بھاری پن ،ناگوار لوتھڑے والا بہاو¿=بیلاڈونا
4٭-ماہواری کا درد سے آنا، ساتھ اعصابی اور کریمز والی دردیں = میگنیشیا فاس
5٭-ماہواری کا درد سے آنا،ماہواری گہرے رنگ کی،دیر سے آئے ، ٹھنڈاپن=پلسٹیلا
6٭-ماہواری کا درد سے آنا،رحم کے کریمز،سدے دار خون = کاکولس
7٭-ماہواری کا درد سے آنا=پلسٹیلا
8٭-ماہواری کا درد سے آنا،ماہواری آنے سے قبل آنے والا سر درد = سمی سی فیوجا
9٭-ماہواری کا درد سے آنا،تشنجی دردیں=میگنیشیا فاس
10٭-ماہواری کا درد سے آنا،بد بودار اخراج اور خارش= کریازوٹم
٭-ماہواری کا درد سے آنا،لیکوریاپانی کی طرح کا،دودھیا ، دانت درد = سیپیا
11٭-دورانِ حیض اگر سر درد بائیں طرف ہو تواس کی دوا ”سیپیا200 ‘ ‘ہے۔

Menstrual Pain in teenager

1٭-بیلاڈونا=سرخ اورتازہ اخراج خون کی دوا ہے۔
2٭-ماہواری ایک عورتوں کا فطری عمل ہے۔لیکن کچھ نوجوان لڑکیوں کو کریمز اور درد کے ساتھ ماہواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایسی صورت میں انہیں داکٹر سے رجوع کرنا چاہیے لیکن ہومیوپیتھی میں کافی ایسی دوائیں جو مریضہ کو اس تکلیف سے نجات دلا سکیں۔ یہاں تین اہم دواوں کا ذکرکیا جا رہا ہے۔
3٭- میگنیشیا فاس= اگر تکلیف گرم ٹکور سے آفاقہ ہو تو بہترین ہے۔
4٭-کالوسنتھ =اگر درد والی جگہ کو دبانے سے آرام آئے تو دوا ہے۔
5٭-کیمومیلا=اگرمریضہ کا دوران ماہوراری تکلیف سے رونے اور غصہ ور ،چڑچڑا پن ہو تو دوا ہے

Similar Posts