آن لائن ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ فارم

آن لائن ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ فارم

محترم مریض/مریضہ! ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں صحیح دوا کا انتخاب آپ کی بیان کردہ تفصیلی علامات پر منحصر ہوتا ہے۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے فارم میں تمام پوچھے گئے سوالات کا تفصیل کے ساتھ جواب دیں۔

💡 ہدایت: کسی بھی علامت کا صرف "ہاں” یا "نہ” میں جواب دینے کے بجائے پوری تفصیل لکھیں کہ آپ کو کیا اور کیسے محسوس ہوتا ہے۔ معمولی سی علامت بھی صحیح دوا کے انتخاب میں انتہائی اہم ہو سکتی ہے۔
Homeopathic Case Taking Form

📢 ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ کی اہم ہدایات:

ہومیوپیتھک علاج مریض کی مجموعی اور گہری علامات پر مبنی ہوتا ہے۔ ہومیوپیتھی میں دوا کا انتخاب علامات کی تفصیلی تفصیل کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ اس لیے گزارش ہے کہ کسی بھی سوال کا صرف "ہاں” یا "نہ” میں جواب دینے کے بجائے پوری تفصیل کے ساتھ لکھیں کہ آپ کو کیا اور کیسے محسوس ہو رہا ہے اور بیماری کی وجہ سے آپ کے جسم پر کیا اثرات ظاہر ہو رہے ہیں۔ یاد رکھیں، آپ کی نظر میں جو بالکل معمولی یا چھوٹی سے چھوٹی علامت ہے، وہ ہمارے لیے صحیح دوا کے انتخاب میں سب سے اہم ثابت ہو سکتی ہے۔

مریض کا بنیادی تعارف (Patient Intro)

🤒 بیماری کی تفصیل اور سدھار/بگاڑ (Modalities & History)

❄️ پیاس اور سردی/گرمی کی پسند (Thirst & Modalities)

🍕 پسندیدہ خوراک اور تکلیف کا وقت (Cravings & Time)

🧠 ذہنی مزاج اور نیند کی حالت (Mind & Sleep)

بہت زیادہ (Severe) کبھی کبھی / ہلکا (Mild) بالکل نہیں (None)
غصہ، چڑچڑاپن اور بے صبری (Anger & Irritability)
خاموش غم، اکیلا پن اور مایوسی (Silent Grief & Loneliness)
ذہنی بے چینی، وہم اور وسوسے (Anxiety & Overthinking)
موت یا نامعلوم چیزوں کا خوف (Fear of Death/Unknown)
بیماری کی وجہ سے ناامیدی (Despair of Recovery)
یادداشت کی کمزوری یا بھولنے کی عادت (Weak Memory)
لوگوں سے ملنے یا محفل میں جانے سے گھبراہٹ (Social Anxiety)
جلد بازی اور ہر کام تیزی سے کرنے کی عادت (Hurry & Impatience)
ماضی کی تلخ یادیں اور پچھتاوا (Dwelling on Past Grief)