Allahshafi.com, homeopathic healing miracle

اللہ شافی هومیوپیتھک دیسی طب

اللہ شافی اردو زبان میں ہومیو پیتھک اور دیسی طب کی منفرد ویب سائٹ۔ اللہ شافی ہومیو, اردو زبان یونیکوڈ میں ہومیوپیتھی اور طب کی ایک اہم ویب سائٹ ہے۔اس فورم کا مقصد حکماء اور اطباء اور ڈاکٹروں کے تجربات کاایک جگہ جمع کرنا ہےجس نے بھی ہومیو پیتھی کی خدمت کی ہے وہ ہمارے لیے قابل قدر ہے۔خواہ وہ کوئی بھی ہو۔اس لحاظ سے اس ویب کا کسی سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر ہے تو صرف اور صرف ہومیو پیتھی سے۔ آپ بھی ہومیوپیھتی کی ترویج میں شامل ہو سکتےہیں۔ اس ویب کے مواد کو اوراس ویب کے نام کے ساتھ کاپی کیا جا سکتاہے اور شئیر بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن یہاں سے مواد لے کر اپنے نام کے ساتھ چھاپنا منع ہے۔

اللہ شافی ویب میں آپ کو کیا ملے گا ؟

الله شافی خدمت انسانیت کے لیے ہے۔

یہ ہومیو پیھتی کی پہلی ویب سائٹ ہے۔ جس میں آپ کو بہت کچھ ملے گا۔

Homeopathy is a natural healthcare system that has been used globally for over 200 years. Homeopathy treats each person as a unique individual with the aim of stimulating their own healing ability. A homeopath selects the most appropriate medication according to the specific symptoms of the person and their level of health.

hostinger
آپ ویب ہوسٹنگ کی تلاش میں ہیں ایک بہت ہی بہترین اور اچھی ہوسٹنگ۔

گردن کے لمف نوڈز کی سوجن، ٹانسلز کے بڑھنے اور گلے کے مسائل جیسے فیرینجائٹس کے لیے ہومیوپیتھک علاج مؤثر

گردن کے لمف نوڈز کی سوجن، ٹانسلز کے بڑھنے اور گلے کے مسائل جیسے فیرینجائٹس کے لیے ہومیوپیتھک علاج مؤثر ثابت ہو سکتے…

عید قربان اور حکمت کے سنہری اصول.

عید قربان دنیامیں ہر سال منائی جاتی ہے۔ سنت ابراہیمی کی یاد میں لوگ د نیابھر میں ہزاروں جانور قربان کرتے ہیں۔عید کے موقعہ پر لوگ گوشت بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ گوشت زیادہ کھانے سے بہت ساری بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ ذیل میں گوشت کھانے کے نتیجے میں جو مسائل یا بیماریاں پیدا ہو سکتی ہے۔ ان کا آسان گھریلو علاج

فیٹی لیور یا جگر کا چربیلا ہو جانا

ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﮍﺍ پیچیدہ ہوﺗﺎ ہے ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ڈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ ہے، ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ہو ﭘﺎﯾﺎ ہے۔ ماہرینِ طب کہتے ہیں کہ ﺟﮕﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ میں 500 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍہم ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺑﺸﻤﻮﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺯہرﯾﻠﮯ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ، ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﺎ، خون پیدا کرنا، ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ کرنا یہ سب امور سرانجام ﺩﯾﺘﺎ ہے۔ ﻃﺒﯽ ﻣﺎہرﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﮕﺮ ہر ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﺳﯿﺲ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﺟﻮ ہم ﮐﮭﺎﺗﮯ ہیں، ﺍﺏ ﭼﺎہے ﺍﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ لیئے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ہو ﯾﺎ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﺎ ہو، ﻭﮦ ﻟﮕﺎﺗﺎر ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے۔

ٹماٹر کے فوائد

لائکوپین زیادہ تر معاملات میں محفوظ ہے۔ لیکن لائکوپین سپلیمنٹس حمل کے دوران محفوظ نہیں ہو سکتے۔ لائکوپین پروسٹیٹ کینسر کی علامات کو بھی بڑھا سکتا ہے۔لائکوپین کو ان مریضوں کو احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے جن کے پیٹ کے السر اور معدے کے دیگر مسائل ہوں۔ یہ مرکب کم بلڈ پریشر کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ بلڈ پریشر کم کرنے والی ادویات لینے والے افراد کو لائکوپین سے دور رہنا چاہیے۔ لائکوپین خون بہنے کے خطرے کو بھی بڑھا سکتا ہے اور خون بہنے کی خرابی میں مبتلا لوگوں کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔

ڈپریشن،ناامیدی،مایوسی اور غم کے بُرے اثرات اور ان کا ہومیوپیتھی علاج

ڈپریشن،ناامیدی،مایوسی اور غم ترتیب و پیشکش: خالد محموداعوان ٭-”ابسن تھیم“کے مریض کے اندر چوری کا جنون وحشیانہ حد تک پایا جاتا ہے۔قریب ترین…