آن لائن ہومیوپیتھک مشورہ اور طبی رہنمائی
اللہ شافی کلینیکل پورٹل کے ذریعے آپ ملک بھر اور بیرونِ ملک سے ہمارے مستند اور تجربہ کار ڈاکٹرز سے آن لائن طبی مشورہ اور گائیڈنس حاصل کر سکتے ہیں۔
ہماری مشاورتی پالیسی (Consultation Policy)
آن لائن طبی مشاورت اور کیس ہسٹری تجزیہ
تمام امراض (پرانے، پیچیدہ یا جدید) میں صحیح اور شافی ہومیوپیتھک دوا کی تجویز کے لیے مریض کی مکمل کیس ہسٹری، مزاج اور علامات کا تفصیلی تجزیہ کیا جاتا ہے۔ (Our Doctors)

ڈاکٹر میاں امجد
ماہر ہومیوپیتھک فزیشن
دیرینہ، پیچیدہ اور شدید امراض کے علاج میں وسیع تجربہ اور معتبر نام۔

ڈاکٹر لقمان نصیر
سینئر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ
جدید ہومیوپیتھک ریسرچ، سائنسی طریقہ علاج اور فارمولیشن کے ماہر معالج۔

ڈاکٹر فضل الرحمن
ہومیوپیتھک اسپیشلسٹ
معدہ، ہاضمہ، جگر اور اعصابی و ذہنی دباؤ کے کامیاب ہومیوپیتھک علاج کے ماہر۔
ابھی آن لائن مشورہ حاصل کریں
ہمارا تفصیلی کیس فارم پُر کریں تاکہ ہمارے معالجین آپ کے مرض کی تفصیلات کا جائزہ لے کر بہترین ہومیوپیتھک دوا تجویز کر سکیں۔