گردوں کی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھک علاج
گردوں پر لیکچر ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی 03009736345✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا…
گردوں پر لیکچر ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی 03009736345✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا…
قدیم طبی نسخہ جات تحریر کرنے سے پہلے قدیم طبی اوزان کا علم ضروری ہے,جو کہ آج کے وقت میں بھی رائج الوقت ہیں,
ترپھلہ کیا ہے؟اس کے ایسے فوائد جو جان کر آپ…
ناریل کا پانی بہت سے لوگوں کے لیے ایک معجزاتی مشروب ثابت ہوتا ہے۔ یہ پانی جسم کو فوری طور پر توانائی فراہم کرتا ہے اس لیے اسے طاقتور قدرتی مشروب بھی کہا جاتا ہے۔ ناریل کے پانی میں کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اور اس میں انزائم جیسے معدنیات پائے جاتے ہیں جو اسے سپر ڈرنک بناتے ہیں۔
عید قربان دنیامیں ہر سال منائی جاتی ہے۔ سنت ابراہیمی کی یاد میں لوگ د نیابھر میں ہزاروں جانور قربان کرتے ہیں۔عید کے موقعہ پر لوگ گوشت بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ گوشت زیادہ کھانے سے بہت ساری بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ ذیل میں گوشت کھانے کے نتیجے میں جو مسائل یا بیماریاں پیدا ہو سکتی ہے۔ ان کا آسان گھریلو علاج
بخار – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ہمارے جسم میں ایک…
مختلف بیماریوں کے لیے مجرب نسخہ جات
ستو گرمیوں کا اہم مشروب ہے جو گرمی سے محفوظ رکھنے اور توانائی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ ستو مختلف طرح کے ہوتے ہیں۔جو، بھنے چنے، جو اور گندم وغیرہ سے تیار کیا جاتے ہیں ۔اسکی تیاری کے عمل میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان تمام اجزاء کی غذائی افادیت برقرار رہتی ہے۔اضافی خوبی یہ ہے کہ اسمیں فائبر کی زیادہ مقدار جبکہ سوڈیم کا تناسب کم پایا جاتا ہے۔پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، کیلشیئم، آئرن، اینٹی آکسیڈنٹس، میگنیز اور میگنیشیم پرمشتمل ہوتا ہے جو آپ کو توانائی فراہم کرنے کابہترین ذریعہ ہیں۔
1۔تھکاوٹ دورکرتاہے
شدید گرمی کے باعث ہر انسان کمزور اور نڈھال ہونے لگتا ہے۔کسی بھی کام کو کرنا بے حد مشکل محسوس ہوتا ہے۔ستو انرجی بوسٹر کا کام کرتا ہے ۔اگر آپ اسکا استعمال رکھیں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ اپنے آپکو مضبوط محسوس کریں گے ۔دن بھرکے کاموں کی بھرپور انجام دہی میں ستو آپکے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے
ادرک کا قہوہروزانہ رات کو پی کر سوئیں افادیتمعدے سے…
بعض آدمیوں کے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں سے بہت زیادہ پسینہ نِکلا کرتا ہے۔