اولاد کا نہ ہونا ہومیو پیتھک اور دیسی علاج

اولاد کا نہ ہونا ہومیو پیتھک اور دیسی علاج

اگر اولاد نہ ہو رہی ہے تو پھر مرد کو بھی اپنا چیک اپ کروانا چاہیے۔اگر سپرم چراثیم کم یا صحت مند نہیں تو اپنا علاج کرائیں۔ذیل میں جن مردوں کو اولاد نہیں ہوتی یا سپرم کی تعداد کم ہے یا سپرم صحت مند نہیں تو یہ نسخہ جات آپ کو فائدہ دے سکتے ہیں۔

بانجھ پن/infertility
|

بانجھ پن/infertility

بانجھ پن ۔جس کی شرح پاکستان میں بڑھتی جارہی ہے ۔اس کا ایک سابق تو یہ ہے اچھے اور معیاری اور پیسوں والے رشتے کے منتظر اپنے گھر بیٹوں یا بیٹیوں کو بٹھائے رکھتے ہیں۔۔۔جبکہ ان کی عمر کا سورج رواں رہتا ہے ۔🥀

مردانہ بانجھ پن کا هومیوپیتهک علاج

مردانہ بانجھ پن کا هومیوپیتهک علاج

جسمانی لحاظ سے بالکل صحت مند افراد بھی بعض دفعہ بانجھ پن یا  اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں ہونے۔ جسمانی اور جنسی دونوں لحاظ سے تندرست ہونے کے باوجود اولاد پیدا کرنے والے کیڑے یعنی Sperm موجود نہیں ہوتے اور بعض دفعہ موجود تو ہوتے ہیں لیکن بہت کمزور یا تعداد میں بہت کم۔اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں۔ مثلااگر خصیے پیدائش کے بعد پیٹ میں رہ جائیں تو پھر بھی سپرم پیدا نہیں ہوتے۔ کیونکہ جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے سپرم نہیں بنتے۔ اگر خصیہ نہ اترے ہوں تو بچپن میں ماہر ڈاکڑ سے آپریشن کروا لینا چاہیے۔ جب یہ اپنی جگہ پر پہنچ جائیں گے تو پھر سپرم بننے لگ جاتے ہیں۔ اور بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ منی کی نالیاں خراب ہوتی ہیں اور کسی اور خرابی کی وجہ سے منی بنتی ہی نہیں اور اس طرح سپرم پراسٹیٹ

End of content

End of content