سردرد عام طور پر کسی نہ کسی کو ہوتاہے اور عام طور پر سردی لگنے سے بھی سردرد ہوتاہے۔
اگر سردری کے وجہ سے سردرد ہو رہا ہو ، ایسا محسوس ہوتا ہو کہ سر پھٹا جاتا ہو۔ دودھ میں شہد میں ملاکر پی لیں فورا آرام آ جاتا ہے۔
سیب کے سرکے میں سفید رومال بھگو کر سر پر رکھیں۔ سرد رد سے جلد نجات مل جائے گی۔
ایک چمچ شہد آدھے چمچ لہسن کے جوس میں ملا کر کھائیں بہت جلد سردرد میں آرام محسوس ہوگا۔
برف تھیلا میں ڈالاکر ماتھے پر رکھیں اس سے بہت سکوں محسوس ہو گا۔
لیموں کا عرق قہوہ میں ملا کر پئیں اس سے بھی سر درد میں افاقہ ہوگا۔
سر درد میں دو تین بادام کھا لیں۔ بہت جلد فائدہ ہوگا۔
ادرک کا قہوہ بنا کر پئیں