یرقان ،تلی کا بڑھ جانا
یرقان کے لئے اور جگر کے لئے بھی

1۔برائی اونیا 200 BRYONIA
سلفر 200 ملا کر SULPHAR
2۔ کارڈوس میری نس کیو CARDOSMERINES Q

یرقان کے لئے
اگر جسم گرم ہو تو
1۔سلفر 200 SULPHUR
برائی اونیا 200 ملا کرBRYONIA

2۔کارڈوس میری نس کیو CARDOS MER Q

اگر جسم ٹھنڈا ہو تو
1۔جلسی میم GELSEMIUM 200
لائیکو پوڈیم 200 ملا کر LYCOPODIUM

2۔کارڈوس میری نس کیو CARDOSMERINUS Q
یا یہ نسخہ
لوپولس 30 دن میں تین بار LOPOLAS
یرقان دیسی نسخہ

زوشک شیریں ڈیڑھ چھٹانک
مکو دانہ ڈیڑھ چھٹانک

بیج کاسنی جڑیں ڈیڑھ چھٹانک
آلو بخارا تین چھٹانک
طریقہ استعمال

بیج کا سنی کو کوٹ لیا جائے اور سب چیزوں کے سات سات حصے کر لئے جائیں چار چیزوں کی ایک پوڑی بن جائے گی مٹی کے برتن میں روزلنہ ڈیڑھ دوسیرپانی ڈال کر ایک پُڑی بھگودی جائے پانی کو سارے دن میں پی لیا جائے اور شام کو پھوک گرادیا جائے شام کو اور پانی ڈال کر پڑیاڈال دی جائے اسی طرح سات دن خوراک کو پینا ہے اگر مزید ضرورت ہو توایک ہفتہ پلاکر ایک ہفتہ چھوڑ کر پھر ایک ہفتہ پلائی جائے۔
جنڈس کے مریض کے لیے کچھ ہدایات
انناس، مالٹا، اور انگور کا جوس پئیں.
دو لیٹر پانی کم ازکم ضرور پئیں.
آدھا چمچ ہلدی دہی میں ملا کر کھائیں.
تلے ہوئے کھانوں سے پریز کریں. سبزی اور فروٹ کا استعمال بڑھا دیں. گوشت کھان کم کردیں. اور مرچ مصالے کھانا کم کردیں.
لیموں کا پانی میں ملا کر پئیں.
شکر کا شربت پئیں.
شہد اور نیم ملا کر استعمال کریں.

تلی اور جگر بڑھ گئے ہوں تو
سلفر 200 SULPHUR
کلکئیر یا کارب 30 CALC CARB

Similar Posts