ذہنی دباؤ کا علاج

 وہ تمام امراض جو مریض کی فکر، عادت، مزاج، انداز، شخصیت، جذبات اور محسوسات کو متاثر کریں نفسیاتی امراض کہلاتے ہیں۔

نفسیاتی امراض کے ڈاکٹر کو سائیکٹرسٹ کہتے ہیں۔ نفسیاتی امراض میں علامات
معمولی علامات میں وہم کا ہونا، بے چینی ہونا، گھبراہٹ، نیند کا کم یا زیادہ ہونا، بھوک کا کم یا زیادہ ہونا، ڈر یا خوف، جنسی خواہش کا کم یا زیادہ ہونا سے لیکر شدید گھبراہٹ، غصہ توڑ پھوڑ، گالم گلوچ اور خودکشی یا تشدد کی کیفیت تک تمام علامات نفسیاتی بیماری کی علامات ہیں۔

نفسیاتی مریض ، رات کو نیند نہ آنا


نفسیاتی مریض
آرسنیک 1000 ARSENIC
دسویں دن ایک خوراکیں ،چند خوراکیں
ڈراؤنے خواب آنے پر
نیٹرم میور NAT.MURE 6X
کالی فاس KALI PHOS 6X
ملا کر دن میں تین بار


رات کو نیند نہ آنا


پیسی فلورا PASSIFLORA Q
بیس قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں تین چار بار
اور ساتھ یہ نسخہ
نکس وامیکا NUX VOMICA 30
روزانہ رات کو ایک بار
یا
آرسنیک ARSENIC 30
روزانہ تین بار
سلفر SULPHUR 200
ہفتہ میں دو بار

Similar Posts