نکسیر

نکسیر
نکسیر ناک سے خون بہنے کا مرض کا نام ہے۔ اس مرض میں ناک کی باریک اور چھوٹی نالوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ سردیوں کی نسبت گرمیوں میں نکسیر زیادہ پھوٹتی ہے۔ نکسیر کوئی سنگین مرض نہیں لیکن اگر خون زیادہ مقدار میں نکلے تو پھر مسئلہ ہو سکتاہے۔
فاسفورس 30 PHOSPHORUS
ملی فولیم 30 MILIFOLIUM
ملا کر دن میں دو بار
یا یہ نسخہ
1۔ملی فولیم 30 MILIFOLIUM
روزانہ تین بار
2۔فیرم فاس FERRUM PHOS 6X
نیٹرم میور NAT.MURE 6X
ملا کر صبح شام

Similar Posts