homeopathic-remedies-for-menorrhagia 0

کثرت حیض۔ Menorrhagia

✍️🔹*تحریر۔ ڈاکٹر نصراللہ یوسف*🔹

💠*کثرت حیض۔ Menorrhagia*💠

💠👇*ایپی کاک۔Ipecac30*

🔺زیادہ مقدار میں چمکدار سرخ خون آنا ساتھ متلی دل خراب اور قے کا آنا۔

💠👇*ہیمامیلس۔Hamamelis* Q

🔺حیض زیادہ مقدار میں سیاھی مائل خون کا آنا

💠👇*اشوکا۔۔Ashoka* Q

🔺یوٹرس کے مختلف امراض کی وجہ سے منسز کا زیادہ آنا اور دیر تک رھنا

پیٹ کے نچلے حصہ میں درد جا سارے پیٹ میں پھیل جائے

💠👇*ہیلو نیاس۔Helinias* Q

🔺یوٹرس کی کمزوری اور اپنی جگہ سے ٹل جانا۔ منسز جلدی جلدی ھوں۔ یوٹرس میں بوجھ کا احساس۔ برسٹ میں درد

💠👇*پلساٹیلا۔Pulsatilla 30*

🔺بکثرت حیض میں اس دوا کی ہائی پوٹینسی دینے سے حیض نارمل ھو جاتا ھے۔

💠👇*سکیل کار۔Secale Cor 30*

🔺دبلی پتلی عورتیں۔ مسلسل پانی جیسا سیاہ بدبودار بکثرت اخراج خون درد کے ساتھ۔ سارے جسم میں گرمی کا زیادہ احساس۔ کمزوری۔ چہرہ زرد۔ یوٹرس میں جلن اور لیکوریا

💠👇*سبائنا۔Sabina 30*

منسز بکثرت۔ چمکدار خون۔ یوٹرس میں درد جو رانوں تک جائے۔ منسز کے بعد لیکوریا شروع ھو جائے۔

💠👇*تھلاسپی برسا۔Thlaspi B.P **Q

🔺یوٹرس کی کمزوری اور یوٹرس کی رسولی کی وجہ سے منسز بکثرت اور شدید درد کے ساتھ آنا۔ لیکوریا کے ساتھ خون ملا بدبودار اخراج۔

💠👇*امبر گریشیا۔Ambra Grisea*

🔺منسز وقت سے پہلے اور زیادہ آئیں۔ مہواری کے پندرہ دن بعد ذرا سے حادثہ کی وجہ سے پھر خون جاری ھو جائے۔ لیکوریا زیادہ اور نیلا ہٹ رنگ کا

💠👇*ٹریلیم پینڈولم۔Trillium Pend* Q

🔺زیادہ مقدار میں اخراج چمکدار خون۔

ذرا سی حرکت سے خون زیادہ بہے

کمر اور کولہوں  میں شدید درد کے یہ ٹکڑے ھو جائیں گے۔

💠👇*گلیسرینم۔ Glycerinum* 30

🔺یوٹرس میں بھاری پن۔ منسز آنے سے دو دن پہلے شدید درد شروع ھوتا ھے۔ پھر بہت زیادہ بلیڈنگ ھوتی ھے جو کافی دن تک جاری رھتی ھے۔

💠👇*سیپیا۔Sepia 30*

🔺منسز بکثرت۔ وقت سے پہلے درد کے ساتھ۔ ویجائنہ میں درد۔ زرد رنگ کا لیکوریا زیادہ میریض ٹانگ پر ٹانگ رکھ کے بیٹھے

💠👇*چائنا۔  3x-30China*

🔺منسز بکثرت۔ بلیڈنگ سیاھی مائل۔ زیادہ اخراج کی وجہ سے شدید کمزوری۔ غشی آنے لگے۔ کانوں میں شائیں شائیں کی آوازیں۔

💠👇*آرنیکا۔ Arnica 30*

چوٹ۔ گرنا۔ یا کسی حادثہ کی وجہ سے خون کا اخراج زیادہ ھو تو یہ دوا کام آتی ھے۔

🔺*میرا مقصد آسان ھومیوپیتھی*🔺

اپنا تبصرہ بھیجیں