چیچک
CHICKEN POX , VERICELL
40-A : چینی علاج
49-Aچیچک کا ٹیکہ : کے بد اثرات کے لئے خصوصاً تھوجا مفید ہے باقی ٹیکوں کے لئے آرنیکا مفید ہے اصل بات یہ ہے کہ جو علامات ظاہر ہوں اس کاعلاج کریں ۔
چیچک: لگاتار دو تین دن تک اور پھر 36گھنٹہ تک ان پھنسیوں کی شکل بدلتی رہتی ہے مثلاً پھٹ جاتی ہے خشک ہو جاتی ہے مٹ جاتی ہیں داغ بھی پڑ جاتے ہیں مستقل نشان رہ جاتے ہیں ان دانوں کی شکل گول Ovel یعنی انڈے جیسی ہوتی ہے ہاتھو پاؤں ، سر چہرہ پر کم نکلتے ہیں دانے بمقابلہ جسم کے ۔
نوٹ: چھیلتے رہنے سے ان دانوں کو انفیکشن کا خطرہ ہوتا ہے بڑے بڑے چھالے بن جاتے ہیں خطرناک پھوڑے بن جاتے ہیں ۔Septic حالت ہو سکتی ہے یعنی خون زہریلا ہو جاتا ہے گلا کے دانے متورم ہو کر پھولکر سانس کی نالی کی سوزش پیدا کر کے سانس بند کر سکتے ہیں موت تک ہو جاتی ہے وغیرہ وغیرہ اس لئے ہر علامت کو مد نظر رکھ کر علاج کریں ۔ان کاعلاج Antimonium Crude اور Antimonium Tartہے ملا کر بھی دے سکتے ہیں ۔دیکھیں جلدی بیماریاں ، ’’چھالے ‘‘Impetigo جلن نہیں ہوتی ان چھالوں میں ۔
داغ: رہ جائیں جلدپر تو چیچک کا نوسوڈ CMمیں دیں ۔دو تین خوراکیں ماہوار تو انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا دو تین خوراکوں کے بعد انتظار کریں خود بخود جلد ٹھیک ہوگی ۔
Sulphur: میں جلن ہوتی ہے چونکہ دریدوں کی دوا ہے اس لئے چیچک کے دانوں کا رنگ Purplish یعنی ارغوانی ہوگا مریض کو جلن ،بخار وغیرہ ہوگا (وریدوں میں جب اجتماع خون ہو گا تو نیلا سا ہوگا سرخ نہیں ہوگا) ساتھ پیاس ہوگی بہت۔ کینٹ 960
ؓ85-B نوٹ: سلفر کی جلدی بیماریوں میں اندرون جسم آگ لگی ہوتیہے بیماری کا کوئی بھی نام ہو۔
پیاس: نہ ہوتو پلسٹیلا دیں مریض کو گرمی لگے گی دانوں کا رنگ سرخ نہیں ہوگا۔
آنکھوں : سے تیز پانی آئے ، سرخی ہوتو یو فریزیا دوا ہے ۔
Aconite: میں بہت بے چینی شدید بخار ہوتا ہے یہ کیفیت شرو ع میں ہوتی ہے جب دانے نکلنے والے ہوں یا پوری طرح نہ نکل رہے ہوں ایکونائیٹ دیں 1000 کی ایک دو خوراکیں گھنٹہ دو گھنٹہ کے وقفہ سے پھر سلفر دیں تاکہ دانے کھل کے نکل آئیں ۔
ایگزیما دیکھیں ۔
Variola Varicella
Rhustox: کے چھالوں میں آگ لگی ہوتی ہے بڑے چھالے ہوتے ہیں ۔ میلینڈرینم بھی دیکھیں ۔
علاج : کیلئے میلینڈرینم بھی دیکھیں۔
نوٹ: چیچک کے کئی نام ہو سکتے ہیں اس کی شکل کے لحاظ سے اور کچھ تفصیلات کے لحاظ سے ، علامات کی کمی بیشی کی وجہ سے طبی اصطلاحیں بدلنی پڑتی ہیں لیکن ہومیو پیتھی میں اصل علامات پر نیز رکھنی پڑتی ہیں (چیچک نام کی بیماری یااس کا کوئی اور نام بھی ہو کچھ بھی رکھ لیں )کہ مریض کو کیا تکلیف ہے بیمار یکی کیا نوعیت ہے ۔ہومیو پیتھی میں ان علامات کا علاج ہوگا۔ مثلاً چیچک چھالوں میں اگر شدید جلن ہے (جو Herpy Zester کی علامت ہے ) تو دوائی مختلف ہوگی اگر ساتھ شدید بخار ہے تو دوا بدلنی پڑے گی اگرمریض نے چھیل چھیل کر بر ا حال کر لیا ہے تو علاج اور ہوگا۔اگر اس بیماری کا اثر دماغ کو متاثر کر رہا ہے (جسے Encephaitis کہتے ہیں شاذ و ناذر ہی دماغ پر بُرا اثر ہوتا ہے چیچک کا ) خلاصہ کلام یہ ہے کہ چیچک معروف مرض ہے لیکن اس کا علاج چیچک نام کی بیماری کانہیں ہوگا بلکہ جو جو علامات ظاہرہوں گی ان علامات کا علاج ہوگا ہماری ہومیو پیتھی میں چیچک کے نام کی دوائی دی جاتی بلکہ کوئی بھی بیماری ہو اس بیماری کے نام کی دوائیں نہیں بلکہ علامات کا علاج ہوتا ہے بیماری کا کوئی بھی نام ہو ۔چیچک کا عمومی تعارف مندرجہ ذیل ہے ۔
چیچک: کی بیماری میں جلد پر چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلتی ہیں جن میں پانی بھر اہوتا ہے بچوں بڑوں یعنی جوانی میں بھی یہ بیماری ہوسکتی ہے یہ بیماری ایک سے دوسرے کو لگتی ہے (یعنی Contageousہے ) چھوت کی بیماری ہے وبائی بھی ہے سردیوں اور موسم بہار میں آتی ہے عموماً دراصل قوت دفاع کی کمزوری کی وجہ ہے پہلے 24گھنٹہ ہلکا سا بخار سردرد ہوتا ہے پھر دانے نکلتے ہیں پھر بخار کچھ بڑھ سکتا ہے کمر اور سینہ پر پیٹ پر دانے نکلتے ہیں شروع میں گچھوں کی شکل میں یعنی کئی کئی پھنسیاں سی اکٹھی نکلتی ہیں لگاتار ۔
Vaccination دیکھیں ۔
135-A نوٹ: اگر Chicken Pox کی Vaccination کروانے کے بعد ٹیکہ پھول جائے (ٹیکہ پھولنے کو انگریزی میں کہتے ہیں کہ Vaccination has Taken یعنی اب اسے چیچک نہیں ہوگی کیونکہ ٹیکہ کا اثر ہوگیا ہے ) تو اگر Vaccinationکروانے کے بعد فوراً Malandrinum دیں گے ٹیکہ پھولے گا نہیں کوئی ابھار نہ بنے گا اور نہ ہی چیچک ہوگی کیونکہ میلینڈرینم نے Vaccination کا بد اثر بھی توڑ دیا اور بیماری پر بھی قبضہ کر لیا۔
135-A نوٹ: Malandrinum دیں چیچک کی وبا کے دوران تو حفظ ماتقدم کا کام دیتی ہے یعنی چیچک نہیں ہوتی اسی لئے ضدی ایگزیموں اور بگڑی ہوئی خارشوں کی بھی دوا ہے میلینڈرینم ۔