علامات

1. آرسینک:- صفائی پسند.

2. آئیوڈیم:- ہر وقت پریشان.

3. ایبسنتھینم:- بے رحم اور ظالم.

4. ارجنٹم نائیٹریکم:- میسا

5. اکٹیاریسی موسا:- صرف اپنی ہی بات منوانے والا.

6. اگنیشیا امارہ:- مسلسل غم میں ڈوبا.

7. الیومن:- منہ پر ہی سخت کلامی کرنے والا.

8. الومینا. خیالات میں الجھا ہوا.

9. اناکارڈیم محتاط اور ہر معاملہ میں مستقبل کی سوچنے والا.

10. انٹی مونیم کروڈم جتنی بھی تسلی ودلاسہ دیا جائے تسکین نہ پانے پانے والا.

11. اوپیم:- انتہائی زندہ دل اور تیز خیالات والا.

12. اورم میٹ:- ناامید.

13. اوریگینم:- شہوانی خیالات اور خواب.

14. اولینڈر:- بہت زیادہ پچھتانے والا.

15. ایپس ملیفیکا:- حاسد.

16. ایلو سکوٹرینا:- عیاش.

17. برائی اونیا البا:- روکھاپن.

18. بربرس ولگرس:-بےپرواء.

19. بریٹاکارب:-بدگمان.

20. برومیم:-خوش مزاج.

21. بینزویکم ایسڈ:-ناخوشگوار واقعات کو ہر وقت سوچنے والا.

22. بوریکس:- بری خبر سے جلد متاثر ہونے والا.

23. پٹرولیم:-پٹرول کی آگ جیسا شدید ترین غصہ ور.

24. پلاٹینم:- بے حد مغرور اور اناپرست.

25. پلساٹیلا:- حد سے زیادہ فرماں بردار اور منکسر مزاج.

26. پلمبم میٹ:- احساس میں کمی.

27. پیلیڈیم:- خوشامدپسند.

2-. تھریڈین:-دماغ طور پر ہر وقت کسی کام میں مصروف.

29. تھوجا:- جاسوس.

30. ٹریبنتھینیا:-راتوں کو آوارہ پھرنے والا.

31. ٹیوبرکولینم:- ہر وقت تبدیلی پسند.

32. ٹیرن ٹولا:- مکار.

33. ٹیلوریم:- چپ چاپ پڑے رہنے کی خوائش والا.

34. جلسیمیم:-مجمع سے انتہائی ڈرنے والا.

35. چائنا:-شاعر

36. چیلیڈونیم:-حریص.

37. ڈروسیرا:-دوسروں پر اعتماد نہ ہونے والا.

38. رسٹاکس:-اپنی صحت کے متعلق زبردست پریشانی لینے والا.

39. زنکم:-لڑائی سے شدید ترین ڈرنے والا،اور بزدل.

40. سائیکوٹا:-بڑاہونے کے باوجود اپنے آپ کو بچہ محسوس کرنا.

41. سباڈیلا:- ذکی الحس.

42. سٹافی انتہائی شرمیلا.

43. سٹانم:- انتہائی بے صبر.

44. سٹرامونیم:-مسلسل واہیات، بےہودہ اور بےوقوفانہ گفتگو.

45. سفیلینم:- لڑاکا.

46. سلفر:- ہر بات کا الٹ مطلب لینے والا.

47. سلفیورک ایسڈ:- ہر وقت خیالی پلاؤ بنانے والا.

48. سیلیشیا:-گہرامفکر.

49. سمبوکس:- بہت جلد شدید ڈرنے والا.

50. سائنا:- ذراسی بات اور مذاق کو اپنی بےعزتی سمجھنے والا.

51. سنگونیریا:-فضول خرچ.

52. سورینم:-انتہائی باصبر.

53. سیپیا:-اپنے کنبہ سے لاپرواہ

54. سیلینم:-لواطت، زنا، اور جانوروں سے بدکاریاں کرنے والا.

55. فاسفورس:-ہر چیز سے بے اعتناء.

56. فاسفورک ایسڈ:- بات کو مشکل سے سمجھنے والا،اور سوال کو دہرانے والا.

57. فلورک ایسڈ:اپنے کنبہ کی اپنی ذمہ داریوں سے بھاگنے والا.

58. فیرم میٹ:-اپنے کنبہ کے بارے انتہائی جذباتی.

59. کاربوویج:-دماغی اور جسمانی طور پر انتہائی ڈھیلا.

60. کارسی نوسینم:-شرافت کا پتلا.

61. کاسٹیکم:-معاشرے کے ظلموں سے ستایا ہوا.

62. کالچیکم:-برونی اثرات سے جلد متاثر ہونے والا.

63. کالی بائیکرامیکم:- اپنے فیملی کے بارے جھوٹے خیالات والا

64. کالی برومیٹم:-ہاتھوں سے ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنے والا.

65. کالی کارب:- اپنے اصولی کی معلول سے زیادہ پابندی کرنے والا.

68. کالی میورٹیکم:-اپنے رشتہ داروں کے شدید فکر سے بیمار ہونے والا.

69. کروٹیلس ہریڈس:-بول چال میں ابتری والا.

70. کسٹوریم:-ہر قسم کے جذبات اور اثرات سے ذکی الحس.

71. کلکیریا کارب:-ضدی، ہٹیلا.

72. کینابس انڈیگا:-نشہ بازوں جیسی باتیں کرنے والا.

73. کوکا:- محفل میں چڑچڑا اور تنہائی میں خوش مزاج.

74. کوکولس:-دوسروں کی صحت اور تیمارداری کی شدید ترین فکر.

75. کونیم:-خوائش جماع کے رک جانے سے شدید غمگین ہونے والا.

76. کیمومیلا:-زودرنج.

77. کینتھرس:-کاموں کے انجام تک نہ پہنچنے کا مسلسل غم.

78. گریفائٹس:-ہرکام اور بزنس کرنے کی خوائش.

79. لاروسریسس:-خیالی مصائب کے متعلق شدید پریشانی اور ڈر.

80. لائیکوپوڈیم:-دوسروں پر حکم چلانے کی زبردست خوائش.

81. لیک کینینم:- کسی ایک مرد سے مطمئن نہ ہونے والی.

82. لیکسس:-کینہ دوز.

83. مرک سال:- ترغیبوں سے جلد مرغوب ہونے والا.

84. مزیریم:-مایوس.

85. ماسکس:-ملامت کرنے والا.

86. مگنیشیا فاس:- مسلسل پست حوصلگی.

87. مگنیشیا کارب :-پست حوصلگی سے بولنے کی رغبت کا نہ ہونا.

88. منگیشیا میور:-اپنے ذمہ داروں کو ضرورت سے زیادہ محسوس کرنے والا.

89. میڈورینم:-بات بات پر دعائیں دینے والا.

90. میورٹیکم ایسڈم:- مستقبل کی فکر اور خواب.

91. نائیٹریکم ایسڈم:-دوسروں کی بیماریوں کو اپنے اوپر مسلط کرنے والا.

92. نکس وامیکا:-انتہائی ترتیب پسند اور منظم

93. نیٹرم سلف:-بے شمار تحفظات والا.

94. نیٹرم کارب:-وقت کا پابند.

95. نیٹرم میور:- سنجیدہ.

96.ویلیریانہ:-غیر معمولی خوش مزاجی.

97. ہائیڈراسٹس:-موت کا یقین.

98. ہائیڈروفوبینم:-وفاداری.

99. ہیلیبورس:-سوالات کا جواب آہستہ آہستہ دے.

100. ہائیوسائمس:-بےشرم

Similar Posts