دماغی امراض , علامات اور بایو کیمک علاج
تحریر
💖ھومیو پیتھک ڈاکٹر و حکیم محمد اسلم نوشہرہ فیروز سندھ .💖
💝ایڈٹ ہومیو ڈاکٹر صابر حسین.💝
💚🔴 آہ سرد.
کالی فاس 6، کلکیريا فاس 6x.
🔴 اثرات غم کے..
کلکیريا فاس6x، کالی فاس 6x.
🔴 اثرات ڈر کی وجہ سے..
کالی فاس 6x.
🔴 اداس رہے..
کالی فاس 6x.
🔴 ادھر ادھر چیزیں لے جانے..
میگنیشیا فاس 6x.
🔴 نا اميد رہے..
کلکیريا فاس 6x.
🔴 اعصابیت رات کو..
فیریم فاس 6x.
🔴 افسردگی خون کی کمی سے..
کلکیريا فاس 6x . نیٹرم میورx 6.
🔴 اکیلا رہنا پسند کرے..
کلکیريا فاس 6x.
🔴 الفاظ غلط لکھے یا دوبارہ لکھے..
کلکیريا فاس 6x.
🔴 ایک مضمون سے دوسرے مضمون پر فوراً آ جائے..
کلکیريا فاس 6x.
🔴 باتونی..
فیریم فاس،
نیٹرم میور 6x.
🔴 بچہ ہر وقت گود میں رہنا پسند کرے..
کالی فاس6x.
🔴 بچہ رات کو ڈر جاے..
کالی فاس 6x.
🔴 بد مزاجی بچوں میں..
کلکیريا فاس 6x
🔴 بے صبری..
کالی فاس 6x
🔴 بے نیاز، بے لوث، بے تعلق..
کالی فاس 6x
🔴 پر جوش..
نیٹرم میور 6x
🔴 پر مردہ، نا ترقی یافتہ دماغی صلاحیت..
کلکیريا فاس 6x
🔴 تاریک پہلو سوچنا..
کالی فاس 6x.
🔴 تسلی و تشفی سے مرض میں اضافہ..
نیٹرم میور 6x
🔴 پریشانی پیسوں کی..
کلکیريا فلور 6x
کالی فاس 6x
🔴 پریشانی مستقبل کی..
کلکیريا فاس 6x
🔴 تصوراتی چیزیں دکھائی دے..
میگنیشیا فاس 6x.
کالی فاسx 6
🔴 تنہائی سے نفرت..
کالی فاس 6x،
کالی سلف 6x
🔴 توجہ قائم رکھنے میں دقت..
سلیشیا 6x
🔴 جلد باز، اعصابی کمزوری کی وجہ سے چیزیں گر جاءیں..
نیٹرم میور 6x
🔴 چلانے والا مزاج..
کالی فاس 6x
🔴 چپ چپ بیٹھ کر سوچا کرے..
نیٹرم فاس 6x،
نیٹرم میور 6x
🔴 چڑچڑا پن صفراہ کی وجہ سے..
نیٹرم سلف 6x
🔴 چلتے چلتے بکواس کرتا رہے..
کالی فاس 6x
🔴 چیخنا جلاتا اور روتا رہے..
کالی فاس 6x
🔴 خود کشی کی رغبت..
نیٹرم سلف 6x
🔴 دل کمزور..
کالی فاس 6x
🔴 چیزیں جگہ جگہ لے پھرے..
میگنیشیا فاس 6x
🔴 دوسرے پر اعتبار نہیں ہو..
کلکیريا فاس 6x.
سلیشیا 6x
🔴 دورے ہسنے کے..
کالی فاس 6x
🔴 دماغی صدمہ..
کالی فاس 6x،
نیٹرم سلف 6x
🔴 ڈر. چوروں کا..
کالی فاس 6x
🔴 ڈر رات کو..
کالی فاس 6x
🔴 ڈر ضرورت پیش آنے کا..
کلکیريا فلور 6x
🔴 ڈر جب اکیلا ہو.
کالی فاس 6x ،
کالی سلف 6x
🔴 ڈر مالی تباہی کا..
کلکیريا فلور 6x
🔴 سسکیاں لے..
میگنیشیا فاس 6x
🔴 نیند میں چیخے..
کالی میور 6x.
کالی فاس 6x
🔴 راءی پہاڑ معلوم ہو..
فیریم فاس 6x
🔴 نیند کا غلبہ رہے..
نیٹرم میور6x
🔴 برداشت کی کمی..
کلکیريا فاس 6x
🔴 نیند میں چلتا پھرتا ہو..
کالی فاس 6x
🔴 نیند میں باتیں کرے..
کالی فاس 6x
🔴 ہر آواز سے چونکے.
کالی فاس 6x
🔴 معمولی کام بڑا معلوم ہو..
کالی فاس 6x
🔴 لغزش، خطا اور بھول چوک کی عادت.
کالی فاس6x
🔴:-( شرم، شکی مزاج، شور و غل سے ڈرتا ہو، غشی کی رغبت، لا پروائی، لکھنے بولنے میں غلط لفظ استعمال کرے، قہقہہ لگائے..
کالی فاس 6x.
طالب دعا َ ھومیو پیتھک ڈاکٹر و حکیم محمد اسلم نوشہرہ فیروز سندھ .