عورتوں کے امراض

خالد محمود اعوان صاحب

عورتوں کے امراض

عورتوں کی بیماریاں
1-اگر حمل نہ ٹھہرتا ہویا اسقاط ہو
Sepia CM
پہلی خوراک کے بعد دو ماہ کاوقفہ،پھر تیسری خوراک۔اگر حمل ٹھہر جائے تو اس کے بعد صرف ایک خوراک اور
Calc.Phos + Ferm Phos + Kali Phos 6X
ملا کر دیتے رہیں
2-اٹھرا کے لئے ایک اور نسخہ
Sulphur 200+Pyrpgenum
ملا کر ہفتہ میں دو بار مسلسل۔جب حمل ٹھہر جائے تو
Calc.Phos + Ferm Phos + Kali Phos 6X
ملاکر دیتے رہیں ۔
3-حمل نہ ٹھہرتا ہو
1- Iris Versicular200اور
Sulphur200باری باری اور
2- Sabina30+ Kali Carb
ملا کردن میں تین بار
4-بار بار حمل ضائع ہوتا ہو
Sabina 30 +Kali Carb
ملا کر دن میں تین بار
5-اولاد کے لئے
1- Pulsatilla 1Mہر دس دن کے بعد
2-Pulsatilla 30روزانہ ایک بار،
3-Ashoka Q
دس قطرے پانی کے گھونٹ میںدن میں تین بار۔
6-عورت حاملہ ہے قبل از وقت دردیں
Kali Carb 30
7-دیسی نسخہ
کچلہ ،آدھ پاو ¿+دودھ ایک کلو+گڑ آدھ چھٹانک
استعمال:-کچلہ کو ایک ہفتہ تک پانی میں بھگو کر رکھیں اور ہر روز پانی تبدیل کرتے رہیں۔سات دن کے بعد کچلے کے نرم پڑ جانے پر اس کو درمیان سے چھری سے کاٹ دیں یا کھول دیں ۔کھولنے پر کچلے کے اندر سے پان کے پتے کی طرح ایک چھوٹا سا پتہ ن گا جسے باہر نکال کرپھینک دیں کیونکہ یہ زہریلا ہے اسے احتیاط سے باہر نکالیں۔اس کے بعد کچلے کو ہاون دستہ میں باریک پیس لیں ۔پھر پیسے ہوئے کچلے کو دودھ میں ملا کر چولہے پر چڑھا دیں اور ساتھ ہی گڑ بھی ڈال دیں ہلکی آنچ پر دودھ کو گاڑھا ہونے دیں۔جب دودھ گاڑھا ہونے دیں جب گاڑھا ہو جائے تو اُتار لیں۔ٹھنڈا ہونے پر مناسب مقدار کی گولیاں بنا لیں۔(میاں بیوی دونوں استعمال کریں)
ایک پیالی نیم گرم ھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملا لیں اور روزانہ سوتے وقت ایک گولی اس دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔انشاءاللہ مفید ثابت ہو گی۔
پرہیز:-بڑا گوشت ،دال مسور،دال چنا ،کھٹی چیزیں اور چائے کا استعمال کم کریں۔

8-زچگی کا آپریشن کروانے کے بعد سینہ سے
درد اُٹھتا ہو اور ہاتھ پاو ¿ں اکڑتے ہوں۔
CoccusCacti + Cuprum Met.30
ملا کر
9-پیدائش کے بعد Infection
Sulphur 200+Pyrogenum 200
10-ابارشن کے بعد صفائی کروائی گئی
لیکن پھر بھی زہر پھیل جائے تو
Sulphur 200+ Pyrogenum
اگر کمزوری ہو تو
Carbo Veg 30
اگر سردی لگنی شروع ہو جائے تو
Echinacea 30
دس بارہ قطرے پانی کے گھونٹ میں دن میں تین بار
11-بچے کی پیدائش کے بعد اہلیہ سخت بیمار
1- Arnica 200
2- Pulsatilla 30
12-بچے کی پیدائش کے بعد کمر پر
پھوڑایا سر چھوٹا ہو تو
Kali Phos + Silcea 6X ملا کر
13-جسم اور چہرے پر غیر ضروری بال
THUJA 10M
14-ہونٹوں کے اندر ،گالوں پراور
پیشاب والی جگہ پر تکلیف دہ دانے
1- Psorinum1000
صرف ایک خوراک پھر ہفتہ کے بعد
2- Pyroginum 1000
15-رحم باہر آتا ہوایا باہر آنے لگے
1- Rustox 200
2- Podophylum 200
3- Calc.Floor 6X
16-نرینہ اولاد کے لئے
Pulsatilla 30
جب پیریڈ ختم ہوں اور امید بندھنے کا محسوس ہو تو
Aurum Mure CM
صرف ایک خوراک نیز حمل کے تیسرے ماہ سے روزانہ ایک کپورا کھائیں۔
17-ڈلیوری آسان ہونے کے لئے
1- Pulsatilla 30 دن میں تین بار
Kali Phos + Mag.Phos 6X 2
کی چھ چھ گولیاں لے کر نیم گرم پانی میں حل کر کے چمچ چمچ کر کے پلائیں
18-بچہ،بچہ دانی میں الٹا ٹیڑھا
PULSATILLA 200
19-بچہ پیٹ میں فوت ہو گیااور
آپریشن سے نکالاہو نیز پیٹ درد
1 Pyrogenum+ Sulphur 200
ملا کرہفتہ میں دو باراور ساتھ
Echinatia Q
دس دس قطرے پانی کے گھونٹ میں
20-حمل کے ۹ ماہ گزر جائیں اور بچہ
پیدا نہ ہوتا ہو
Pulsatilla 30
21-بچہ دانی چھوٹی ہے اور اولاد نہیں ہوتی
Calc.Phos+Kali phos+Silcea 6X
22-یوٹرس میں غدود،اولاد نہیں ہوتی
1 Arnica+Lachesis 200
2 Calc.Floor+Silcea 6X
23-یوٹرس کا منہ تنگ،اولاد نہیں ہوتی
Calc.Phos+Ferm Phos+
Kali phos+Calc.floor+ Silcea 6X
24-بچہ سات ماہ کا تھا پیٹ میں فوت ہو گیا
Calc.Phos + Kali phos +
Ferm.Phos + Silcea 6X
25-رحم کے ورم کے لئے
1- Caulophyllum+Bryonia
2- +Podophyllum 200
Calc.Phos+Ferm Phos+
Calc.floor +Kali Mure 6X
26-یوٹرس میں گلٹی یا رسولی
1- Bryonia+Thuja 200
2- Calc.Phos+Ferm Phos
+Kali phos+Silcea 6X
27-یوٹرس میں گلٹی یا رسولی)یا پھر یہ نسخہ)
1- Bryonia+Sulphur 200
2- Belladona+200
Caulophyllum 200+Podophyllum 200
ملا کر نمبر1 اور نمبر2 باری باری ہفتہ میں دو بار
28-رحم کی تکلیف کے لئے
Kali phos+Ferm Phos+Silcea 6X
29-ماہواری رک گئی ،ایام میں داغ درد
1- Sulphur 1M
صرف ایک خوراکاس کے ایک ہفتہ بعد
Pulsatilla 30دن میں تین بار
30-ماہواری کے وقت درد،
مقدار کم اورباربار پیشاب
1- Arnica + Belladona 200
2- Bryonia + Pulsatilla 30
اگرفرق نہ پڑے تو
Sulphur 200ہفتہ میں دو بار
31-ماہواری عرصہ سے بند
Nat.Mure 1000
پندرہ روز کے بعد ایک خوراک چند ماہ تک
32-ماہواری میں بے قاعدگی
1- Psorinum 1000ہفتہ میں ایک بار
2- Calc.Phos+Ferm.Phos+Nat.Mure 6X
33-ماہواری بند ،جوڑوں میں درد
Pulsatilla 1M
34-ماہواری میں زیادہ بلیڈنگ،
پیٹ درد،کمزوری
1- Calc.Carb+Murex
+Millifolium 30
2- Ferm.Phos+Mag.Phos + Silcea 6X
35-ماہواری کے وقت پیٹ درد
Arsenic+Belladona+
Caulophylum 200
36-دوران حمل بلیڈنگ اور ساتھ بوجھ
1- Sabina 30
2- VIBURNUM OPOLUS Q
دس قطرے پانی کے گھونٹ میں دن میں تین بار
37-یا پھر یہ نسخہ
1- KALI CARB 30
2- PASSIFLORA Q
38-دورانِ حمل الٹیاں
1- ARSENIC + COCCULUS+
IPECOC + PULSATILLA 30
2- CALC PHOS + FERM. PHOS+ KALI PHOS 6X
39-دورانِ حمل اُلٹیاں)یا پھر یہ نسخہ)
SULPHUR + ZINCUM MET. 200
40-دورانِ حمل الٹیاں
ABSINTHIUM + ONATHNAE CROCRATE 6
ملا کردن میں تین چار بار
41-بائیں چھاتی میں درد ،آپریشن
بھی کرایا ہے
BRYONIA + CALC.FLOOR + PHYTOLACA 30
42-ہسٹریا
NUX MOSCHATA 30
43- پستانوں میں دودھ کا جم جانا اور پھٹ جانا
1- PULSATILA 30دن میں تین بار
2- CARCINOCIN 30 ہفتہ میں ایک بار
44-اٹھرا کے لئے اور نسخہ
1- SEPIA 30دن میں تین بار
2- KALI PHOS 1000 مہینہ میں ایک بار
45-لیکوریا،پانی کا رنگد ار جہاں
لگے کھجلی پیداکرے
1-Sulphur 200 + Pyrogenum
2- Arsenic 30 دن میں تین بار

Similar Posts