ہائی بلڈ پریشر کا ہومیو علاج
1. آرنیکا+ لیکیسس 200 ہفتہ میں 2 بار
2.بریٹا کارب+بیلاڈونا+پلسٹلا 30 میں ملا کر روزانہ ایک بار
3.ہائی بلڈپریشر کیلئے مفت کا ٹوٹکہ:
سفیدے کے پتے لے کر ان کو سونگھ لیں‘ بلڈپریشر فوری نارمل ہوجائےگا۔انتہائی شاندار ٹوٹکہ ہے۔(م۔م، بھکر) بشکریہ عبقری