*ہا ئپیریکم*
*یہ دوا چوٹ زدہ اعصاب کے لیے آ رنیکا کا کام کرتی ہے
*اعصا ب پر چوٹ لگنے کی مثال کے طور پر ہاتھوں پیروں کی انگلیوں پر چوٹ لگنا( یاد رہے کہ انگلیوں کے سروں پر حِس والے عصاب تمام جسم سے زیادہ واقع ہیں)
*چوتڑ کے بَل گرنے سے دمچی کی ہڈی پر چوٹ لگنا دماغ پر چوٹ لگنا۔ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ لگنا۔چوھے کا انگلی پر کاٹ جانا۔پاؤں میں کیااور دیگر نوکدار چیزوں کا لگنا
نوک دار آلات سے پیروں وغیرہ میں زخم آنے کے لئے عموما
ََ "لیڈ م” بھی اعصاب پر چوٹ لگنے کی دوا ہے لیکن ان میں *دو طرح کا فرق ہے اگر درد صرف چوٹ یا زخم کے مقام پر ہو گا تو لیڈ م دوا ہو گی لیکن اگر اعصاب کے ذریعے سے
جسم کی طرف بڑھنا شروع ہو جاۓ تو ہا ئپیریکم دوا ہو گی۔دوسرا فرق یہ ہے کہ لیڈم کے زخم پر حس نہیں ہوتے لیکن ہا ئپیریکم کے زخم انتہائی پُر حِس ہوتے ہیں۔کہ چُھونے تک برداشت نہیں ہوتا۔*
*چوٹ لگنے کے بعد شدید درد جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی نہ کوئی عصب زخمی ہو گیا ہے
*کیل کے پاؤں میں لگنے سےکزازی کیفیت کا پیدا ہونا
*ہر قِسم کے علامات جو سر،ریڑھ کی ہڈی اور دیگر اعصاب پر چوٹ لگنے سے پیدا ہوں مثلاََ تشنج وغیرہ
*آپریشن کے بعد کی درد یں مارفیا کی ضرورت نہیں رہتی۔
*دوا کی مرکزی علامات*
اعصاب پر چوٹ لگنا جب کہ درد چوٹ کے مقام سے جسم کی طرف بڑھیں۔ زخم کا مقام پر حِس دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ کی وجہ سے تازہ وپرانے اثرات ہیں۔
*تعلقات*
ارسنک البم،کیمموملاQسے30

Similar Posts