آنکھوں کے پپوٹوں کی بیماری
گوہانجنیاں
1۔بیلا ڈونا BELLADONNA 30
پلسٹیلا 30PULSATILLA
روزانہ تین چار بار اگر افاقہ نہ ہو تویہ چھوڑ کر یہ نسخہ
2۔سلیشیا SILICIA 6X
نیٹرم میورNAT.MURE6X
فیرم فاس FERRUMPHOS6X
ملا کر دن میں تین بار
علاج Treatment
*سٹیفی سائگریا Staphysagria*
یہ دوا اس مرض میں نمبر 1 مانی جاتی ھے۔ ہر قسم کی گوہانجیوں میں مفید ھے چاھے وہ اوپر والے پپوٹے میں یا نیچے والے پپوٹے پے ھوں۔
*پلساٹیلا Pulsatilla*
اوپر والے پپوٹے پر بنی گوہانجینوں کی شافی اور خاص دوا ھے۔
*ہیپر سلف Heper Sulph*
بڑی گوہانجنی پیپ زیادہ اور گوہانجنیاں بار بار نکلیں جب باقی دوائیں ناکام ھو جائیں تو یہ دوا بیلا ڈونا کے ساتھ بہت کارگر دوا ھے۔