virus

وائرس کا علاج virus


جب جب وائرس کو اینٹی بائیوٹک سے ختم کیا گیا تو امیون سسٹم کمزور ہوا، اور دنیا میں جب سے اینٹی بائیوٹک کا بے دریغ استعمال ہوا ہے، اس سے انسان دوست بیکٹیریا بھی مرتے گئے، لوگوں نے اگر دوا انسان نے دشمن لی تو غذا بھی انسان دشمن اپنا لی۔
وائرس بھی ابلیسی، اور غذا گریسی۔


طاہر ہومیوپیتھک ہیلتھ گروپس ڈاکٹر نصیر احمد طاہر نیوپورٹ یوکے صرف ٹیکسٹ میسیج کی سہولت ہے فون نہیں۔
+44 7825 302750


حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:۔
وائرس (VIRUS) اپنے ارتقاء میں سب سے تیز ہے۔ کوئی چیز اتنی تیزی سے شکلیں بدلتی نظر نہیں آتی جتنی جتنی وائرس ہے۔
اگر ہومیوپیتھک طریق پر صحیح دوا دے کر اسے ختم نہ کیا جاسکے تو، اینٹی بائیوٹک دوا دینے سے جو وائرس کی قسم مرے گی، اس کے بدلے پہلے سے خطرناک ایک نئی قسم پیدا ہو جائے گی اور یہ سلسلہ بڑھتے بڑھتے کینسر میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ رحمہ اللہ تعالی ۔


ڈاکٹر نصیر احمد طاہر نیوپورٹ یوکے

Similar Posts