بانجھ

بانجھ پن۔منی کی طبعی مقدار۔سپرم کی کمی ⁦⁩


بانجھ پن ۔جس کی شرح پاکستان میں بڑھتی جارہی ہے ۔اس کا ایک سابق تو یہ ہے اچھے اور معیاری اور پیسوں والے رشتے کے منتظر اپنے گھر بیٹوں یا بیٹیوں کو بٹھائے رکھتے ہیں۔۔۔جبکہ ان کی عمر کا سورج رواں رہتا ہے ۔🥀
دوسری وجہ یہ کہ ہر کوئ اپنے مستقبل کو اور کیریئر بنانے کے چکروں میں ایسی عمروں میں پہنچ کر شادی کرتے ہیں کہ بانجھ پن ان کا مقدر بن جاتا ہے 🥀
تیسرا سبب جس کا ہر نوجوان شکار ہے اور وہ پہلے دو اسباب کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔
اپنی خواہش پوری کرنے کے نا جائز طریقے۔یعنی۔👇👇
زنا۔⁦✍️⁩
مشت زنی⁦✍️⁩۔
پورن ویڈیوز کا دیکھنا۔⁦✍️⁩
اس دلدل میں جو ایک بار پھنس گیا سو پھنس گیا ۔اس کا نکلنا نا ممکن صرف ایک صورت میں ۔بس ۔اپ کہیں گے ہومیو میں علاج ممکن ہے ۔🥀✨
جی ممکن ہے ⁦✍️⁩۔
لیکن جب تک مشت زنی کرنے والے اور پورن دیکھنے والے کے پاس اینڈرائڈ موبائل ہے وہ کبھی بھی اس سے نہیں نکل سکتا اگرچہ وہ سارا دن مسجد میں بیٹھا رہے اور ساری رات نوافل پڑھتا رہے ۔
ہاں اگر اللہ اس کا دل اپنی طرف پھیر دے وہ الگ بات ہے ۔
لیکن جب تک موبائل جیب میں کبھی نہ بھی عضو میں خارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔
خیر ۔۔🥀✨
میں والدین کو مشورہ دیتا ہوں خدارا اپنے بچوں کی شادیاں جلدی کریں ۔۔خدارا 🙏🙏😭😭
آ ج کے نوجوان کو دیمک لگ چکی ہے ۔۔۔
حافظے ان کے کمزور ہیں ۔
اعصابی کمزوری انہیں ہے ابھی سے ۔
ابھی سے ان کی کمروں میں درد شروع ۔
ابھی سے ان کو عضو تناسل کے لیے طلاء ۔
اور ٹائمنگ کے لیے سفوف پھکیاں ۔کیپسول کھانے کی ضرورت ۔🙏یز جو والدین قدرت رکھتے ہیں وہ بچوں کی شادیاں جلدی کر دیں اور خود بھی آ زاد ہوں اور اولاد بھی پاکباز اور صحت مند رہے
🥀✨⁦✍️⁩
بانجھ پن جسے انگلش میں ۔انفرٹلٹی infertility.کہتے ہیں ۔
جب ایک جوڑا شادی کے ایک سال بعد تک اولد کی نعمت سے محروم رہے تو انہیں چاہیے کہ مناسب علاج کی طرف توجہ دیں ۔
یہ بانجھ پن مرد میں بھی ہو سکتا ہے اور عورت میں بھی ۔
لیکن ہمارے معاشرے میں صرف عورت کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے 😭جو کہ غلط ہے ۔
بچے کی پیدائش یعنی حمل ٹھرنے کے لیے عورت کے مندرجہ ذیل اعضا کا تندرست ہونا ضروری ہے ۔۔۔


بیضہ دانی ۔۔یعنی اووری۔


فلوپین ٹیوب۔یعنی ان میں کوئ بلاکیج نہ ہو۔
بچہ دانی یا رحم جسے یوٹرس کہتے ہیں تندرست حالت میں ہو۔
اورمرد کے لیے ۔اس کے جرثومے یعنی سپرمز ایکٹو اور تندرست حالت میں ہوں ۔✨🥀
سپرم کی کوالٹی کو بہتر بنانے کے لیے وٹامن سی۔وٹامن۔ای۔
لہسن۔
پیاز۔
زنک۔
انڈہ۔
اخروٹ۔
بھنے ہوئے چنے۔
سفید چنے ۔
دودھ ۔اگر منی میں پس سیلز نہ ہوں تو استعمال کریں۔
لیموں مالٹا۔اڑو۔زبردست ٹانک ہے سپرمز کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے
چائے کا استعمال بند کر دیں ۔
فیٹی ایسڈ ز والی خوراک کا استعمال زیادہ کریں ۔
دوپہر کو سلاد لازمی کھائیں ۔اس سے دس دن کے اندر سپرمز کی کوالٹی میں زبردست رزلٹ ملیں گے ۔
اگر اسپرمز کمزور ہوں تو یہ رحم تک جاتے جاتے ہی مر جاتے ہیں ۔
اور حمل نہ ٹھہرانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے ۔💯✨

منی کا طبعی معائنہ


شادی شدہ جوڑے کا ایک سال تک حمل نہ ٹھہرنے کے بعد مرد کو اپنی منی کا لیب ٹیسٹ کرانا چاہیے تاکہ اگر اس میں خرابی ہے تو اسے ٹھیک کیا جائیے ۔ورنہ عورت کے علاج پر بھر پور توجہ دی جائے ۔

مقدار۔
تازہ منی انتہائ لیس دار ۔
اور چپکنے والا سفید مادہ ہوتا ہے ۔اس کی خاص بو ہوتی ہے ۔اس کی نارمل مقدار ۔1.5 ملی لیٹر سے 5 ملی لیٹر ہوتی ہے ۔

مائع حالت ۔liquification.
✍️✨🥀تازہ منی دس یا پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ورنی زیادہ سے زیادہ آ دھا گھنٹہ۔

سپرم کی تعداد۔


نارمل سپرم کی تعداد۔ساٹھ تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے ۔
اوسط تعداد سو ملین فی ملی لیٹر تصور کی جاتی ہے ۔
20ملین فی ملی لیٹر سے کم سپرم ہوں تو اسے الیگو سپرمیا کہتے ہیں جب کہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو اسے آیزو سپرمیا کہتے ہیں ۔
✨🥀
سپرم کی طبعی حرکت


نارمل حالت میں سپرم کا تیزی سے حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے ۔
عموما 60 تا 80 فی صد سپرم حرکت کرنے چاہیں ۔
اگر سپرم کی حرکت 60 فی صد سے کم ہوتو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ۔

خون کے سرخ اور سفید ذرات۔💯🥀
منی میں خون کے ذرات نہیں سرخ اور سفید ۔اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔💯
اگر کسی میں یہ ماہ ہو تو اسے فوراً اپنی غذا پر توجہ دینی چاہیے ۔
یوٹیوب پر سب کچھ موجود ہے ۔
اس کے متعلق غذائ چارٹ سرچ کر کے استعمال کر سکتے ہیں ۔
بلنگو۔اور گوند کتیرا ۔رات کو حسب ضرورت پانی میں بھگو دیں ۔
اور صبح دودھ میں ڈال کر ۔استعمال کریں ۔سپرم بڑھانے اور منی گاڑھی کرنے میں اکسیر ہے ۔
اس کا علاج کسی اچھے ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے کروائیں
کیونکہ ایلوپیتھک میں تو صرف دوائیاں کھانی پڑتی ہیں پلے کچھ نہیں پڑتا ۔
سپرم کی کوالٹی کے لیے ورزش اور یوگا سب سے اہم ترین ترین ترین یعنی بہت ضروری چیز ہے ۔
سپرم خصیوں میں بنتے ہیں ۔
اس کے لیے خصیوں کو مناسب ٹمپریچر چاہیے ہوتا ہے ۔صبح سویرے ورزش کرنے سے خصیوں کو وہ ٹمپریچر کافی حد تک مل جاتا ہے جس سپرم بننے میں تیزی آ جاتی ہے ۔💯
بس ۔۔۔

Similar Posts