ہومیوپیتھی ریپرٹری میں اسقاط حمل پر 77 ادویات درج ہیں ۔۔ ان تمام ادویات کی اپنی علیحدہ علیحدہ علامات ہیں ۔۔ لگ بھگ بارہ ادویات مخصوص کہہ سکتے ہیں وجوہات درج ذیل ہیں ۔

ٹھنڈے مرطوب موسم میں یا ٹھنڈی جگہوں پر رہنے سے۔۔۔ڈلکامارا ۔ بادل کی گرج سے ۔۔روڈوڈنڈرن ،نیٹرم کارب چوٹ لگنے سے ۔۔ارنیکا ،رسٹاکس ۔۔ خاموش غم سے ۔۔اگنیشیا ،نیٹرم میور ۔۔۔ اسقاط حمل ہونے کی رغبت ۔۔26 ادویات میں اسقاط حمل ہونا پایا جاتا ہے ۔۔۔سرفہرست ۔۔الٹرس ،اورم ،ارجنٹم نائٹ،زنکم،سمی سی ف۔۔ سیپیا ،ہیلونیاس ،سبائنا ،کالوفائیلم ،وائی برنم۔۔ خوف سے اسقاط حمل ہونا ۔۔اکونائٹ،اگنیشیا،اوپیم،جیلسی میم۔۔۔ رحم کی کمزوری سے اسقاط ۔۔۔اسٹیلاگو،الٹرس،پلساٹیلا،چائنا ،سبائنا،سمی سی فیوگا،سیکیل ،سینی شیو،فیرم،کاربوویج ،کالوفائیلم،ہیلونائس ۔۔۔ محنت مشقت سے ۔۔ ایری جیرن ،رسٹاکس،میلی فولیم ،نائٹرک ایسڈ ہیلو نائس ۔۔۔ ابتدائی مہینہ میں ۔۔ایپس دوسرے مہینے میں ۔۔۔ایپس کالی کارب ۔۔۔ تیسرے مہینے میں ۔اسٹیلاگو ،ایپس،تھوجا ،سبائنا ،سمی سی فیوگا،سیکیل ،کروکس ، مرک ، یوپیٹوریم پانچویں ساتویں ماہ ۔۔سیپیا ۔ علامات کے ساتھ وجوہات جاننا ضروری ہوتا ۔ رحم کی کمزوری، انفیکشن ، تیزابی مادوں کی زیادتی کی وجہ سے اٹھرا، ،کمی خون اور بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔۔۔ ایک مریضہ کو حمل نہیں ہو رہا تھا اس کی وجہ ورم زخم خارش درد وغیرہ تیزابی مادے زیادہ ہوگئے تھے ایسی صورت میں سپرم ڈیڈ ہو جاتے ہیں۔ چند ادویات ادل بدل کر استعمال کروائیں تھیں تقریباً دو سال بعد مریضہ کا خاوند اپنے بھائی کے بیٹے کے لئے دوا لینے آیا تھا۔ اس نے بتایا کہ ماشاءاللہ ان کی ایک بیٹی ہے۔۔ بچے کا کیس ۔۔۔ بچے کا پیشاب پر کنٹرول نہیں تھا چلتے پھرتے نکل جاتا… verbasecum Q کے پانچ قطرے دن میں تین بار دینے سے بچہ ٹھیک ہو گیا ۔۔ ادویات ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں ۔۔



Similar Posts