Medical related terms in urduBody related diseases/ جسمانی بیماریاں اور ان کے انگلش نام

🔹Eczema خارش/
🔹Dyspepsia ضعف معدہ/
🔹Catarrh نزلہ/
🔹Cough کھانسی/
🔹Dysentery پیچس/
🔹Diarrhea اسہال/
🔹Diabetes ذیا بیطس/
🔹Cromp آکڑن /
🔹Constipation قبض/
🔹Colic pain درد قولنج/
🔹Cholera ہیضہ/
🔹Cataract موتیا بند
🔹Cancer سرطان/
🔹Bruise خراش/
🔹Bronchitis نرخرے کی نالیوں کا ورم
🔹Burn چھالہ/
🔹Boil پھنسی/
🔹Belch ڈکار/
🔹Bad cold نزلہ/
🔹Asthma دمہ/
🔹Pimples پھنسیاں/
🔹Plaque طاعون/
🔹Pneumonia نمونیہ/
🔹Small pox چیچک/
🔹Spasm تشنج/
🔹Sprain موچ
🔹Syphilis آتشک/
🔹Tonsillitis گلے کی سوزش
🔹Tuberculosis ت
🔹Typhoid معیادی بخا
🔹Whooping cough کالی کھانسی
🔹Gleet جریان/
🔹Malaria ملیریا/
🔹Fever بخار/
🔹Nausea متلی/
🔹Blister آبلہ/
🔹Epilepsy مرگی/
🔹Epistaxes نکسیر/
🔹Freckle چھائیاں
🔹Goitre گلھڑ/
🔹Gonorrhea سوزاک
🔹Gout گنتھیا/
🔹Hiccup ہچکی/
🔹Indigestion بدہضمی/
🔹Inflammation سوجن/
🔹Insomnia بے خوابی
🔹Measles خسرہ/
🔹Jaundice یرقان/
🔹Leprosy جزام
🔹Lock jaw لقوہ/
🔹Myopia ضعف لبصر/
🔹Paralysis فالج/
🔹Piles بواصیر/
🔹Opthalmia دکھتی آنکھیں/
🔹Headache درد سر/
🔹Lunacy دیوانگی/
🔹Polio ٹانگوں کا فالج/
🔹Gripes مروڑ/
🔹Toothache دانت کا درد/
🔹Phthisis دق/
🔹Sun-stroke لولگنا/
🔹Wound زخم/
🔹Intermittent fever باری کا بخار
🔹Labour pain دردزہ
🔹Pus پیپ/
🔹Hernia انت اترنا
🔹Acidity جلن-تیزابیت/
🔹Giddiness چکر آنا/
🔹Obesity موٹاپا-چربی چڑھنا/
🔹Abortion حمل گرانا/
🔹Scabies خارش/
🔹Anemia خون کی کمی/
🔹Loose-stool دست
🔹motion دست/
🔹Lean دبلا پن/
🔹Ringworm داد/
🔹Anorexia بد ذوقی-دل نہ لگنہ/
🔹Albino برص-سفید داغ/
🔹Leaucorrhoea سیلان الرحم
🔹Vomit قے کرنا
🔹Hepatitis جگر کی بیماری/
🔹Wart مسا
🔹Acne مہاسوں کی بیماری
🔹Fistula ناسور/
🔹Lame لنگڑا/
🔹Blind اندھا/
🔹One-eyed کانا/
🔹Stammerer ہکلا/
🔹Stutterer توتلا/
🔹Haunch-back کبڑا
🔹Squint-eyed بھینگا
🔹Deaf بہرا/
🔹Dump گونگا/
🔹Nose-clip نکٹا/
🔹Purblind       چُندھ

Similar Posts

  • وائرس کا علاج virus

    وائرس کا علاج virus جب جب وائرس کو اینٹی بائیوٹک سے ختم کیا گیا تو امیون سسٹم کمزور ہوا، اور دنیا میں جب سے اینٹی بائیوٹک کا بے دریغ استعمال ہوا ہے، اس سے انسان دوست بیکٹیریا بھی مرتے گئے، لوگوں نے اگر دوا انسان نے دشمن لی تو غذا بھی انسان دشمن اپنا لی۔وائرس…

  • درد اور ہومیو پیتھی

    درد اور ہومیو پیتھی ڈاکٹر عابد راو۔۔!!۔۔ اس پوسٹ میں سب کیلیئے کچھ نہ کچھ ضرور موجود ہے اسلیئے پڑھیں اور آگے شیئر کریں۔۔!!۔۔ ویسے دانت کا درد ہو خواہ درد ٹھنڈا سے بڑھے یا گرم سے میڈیسن کالی سلف 6x کیئ بار آزمایہ ہوا نوٹ شلیشیا ٹی بی دل کے جن کے سٹنڈ پرے…

  • ناریل کا گرم پانی

    ناریل کا پانی بہت سے لوگوں کے لیے ایک معجزاتی مشروب ثابت ہوتا ہے۔ یہ پانی جسم کو فوری طور پر توانائی فراہم کرتا ہے اس لیے اسے طاقتور قدرتی مشروب بھی کہا جاتا ہے۔ ناریل کے پانی میں کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اور اس میں انزائم جیسے معدنیات پائے جاتے ہیں جو اسے سپر ڈرنک بناتے ہیں۔

  • ارجنٹم میٹ

    "خوبصورتی کی آواز”صبح سات بجے۔ سورج ٹھیک سے نکل چکا ہے لیکن دھند کی پتلی چادر ابھی تک جسم پر نرمی سے بیٹھی ہوئی ہے۔ وین ڈرائیور رحیم کی آنکھوں میں پرانی جلن اور گلے کا درد اب بھی غائب ہے۔ ہر روز میں سوچتا ہوں، "شاید آج کا دن تھوڑا بہتر محسوس کرے گا،”…

  • الٹراساؤنڈ رپورٹ کی وضاحت

    یہ رپورٹ خواتین کے تولیدی نظام کی صحت کا جائزہ پیش کرتی ہے، جس میں رحم، بیضہ دانی (Ovaries)، اور دیگر تولیدی اعضاء کی حالت کا معائنہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے نتائج درج ذیل ہیں: رپورٹ کی تفصیل: سائز اور شکل نارمل ہے (7.6 x 3.8 x 2.5 سینٹی میٹر)۔ اندرونی تہہ (Endometrial thickness)…