حروف تہجی کے اعتبار سے آپ تلاش کر سکتے ہیں۔
Similar Posts
دماغی امراض , علامات اور آسان بائیوکیمک علاج
دماغی امراض , علامات اور بایو کیمک علاج تحریر 💖ھومیو پیتھک ڈاکٹر و حکیم محمد اسلم نوشہرہ فیروز سندھ .💖 💚🔴 آہ سرد. کالی فاس 6، کلکیريا فاس 6x. 🔴 اثرات غم کے.. کلکیريا فاس6x، کالی فاس 6x. 🔴 اثرات ڈر کی وجہ سے.. کالی فاس 6x. 🔴 اداس رہے.. کالی فاس 6x. 🔴 ادھر…
PRANAYAMA پر ینائم1
PRANAYAMA پر ینائم کیا آپ جانتے ہیں کہ پر ینائم کیا ہے؟پر ینائم دراصل ایک گہرے سانس لینے کا نظام ہے اس کا مقصد جسم میں زیادہ سے زیادہ آکسیجن پہنچانا ہے۔جسم میں جتنی بھی آکسیجن زیادہ ہو گی اتنا ہی جسم کے تمام اعضاء صحتمند رہیں گے۔ پرینا ئم پر جرمنی میں تحقیق سے…
بخار ، بخار کی اقسام ، وجوہات ، علامات اور ہومیوپیتھک ادویات سے علاج
بخار – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ہمارے جسم میں ایک مدافعتی نظام موجود ہے جو قدرت نے ہمارے اندر رکھا ہوا ہے ہے جب بھی کوئی انفیکشن یا بیماری جسم پر حملہ آور ہوتی ہے تو یہ مدافعتی نظام حرکت میں آجاتا ہے اس مدافعتی نظام کو امیون سسٹم بھی کہا جاتا ہے جب کوئی…
سردرد کا دیسی اور فوری علاج
سردرد عام طور پر کسی نہ کسی کو ہوتاہے اور عام طور پر سردی لگنے سے بھی سردرد ہوتاہے۔ اگر سردری کے وجہ سے سردرد ہو رہا ہو ، ایسا محسوس ہوتا ہو کہ سر پھٹا جاتا ہو۔ دودھ میں شہد میں ملاکر پی لیں فورا آرام آ جاتا ہے۔ سیب کے سرکے میں سفید…
گرمیوں میں ستو پینے کے فائدے
ستو گرمیوں کا اہم مشروب ہے جو گرمی سے محفوظ رکھنے اور توانائی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ ستو مختلف طرح کے ہوتے ہیں۔جو، بھنے چنے، جو اور گندم وغیرہ سے تیار کیا جاتے ہیں ۔اسکی تیاری کے عمل میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان تمام اجزاء کی غذائی افادیت برقرار رہتی ہے۔اضافی خوبی یہ ہے کہ اسمیں فائبر کی زیادہ مقدار جبکہ سوڈیم کا تناسب کم پایا جاتا ہے۔پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، کیلشیئم، آئرن، اینٹی آکسیڈنٹس، میگنیز اور میگنیشیم پرمشتمل ہوتا ہے جو آپ کو توانائی فراہم کرنے کابہترین ذریعہ ہیں۔
1۔تھکاوٹ دورکرتاہے
شدید گرمی کے باعث ہر انسان کمزور اور نڈھال ہونے لگتا ہے۔کسی بھی کام کو کرنا بے حد مشکل محسوس ہوتا ہے۔ستو انرجی بوسٹر کا کام کرتا ہے ۔اگر آپ اسکا استعمال رکھیں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ اپنے آپکو مضبوط محسوس کریں گے ۔دن بھرکے کاموں کی بھرپور انجام دہی میں ستو آپکے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہےبچوں میں بولنے میں تاخیر (Speech Delay) کے لئے قدرتی علاج
نہیں کر رہا ہوتا۔ قدرتی جڑی بوٹیوں اور ہومیوپیتھک treatment سے دماغی نشوونما، زبان کی سمجھ، اور بولنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد لی جا سکتی ہے۔ یہ treatment محفوظ، نرم، اور بچوں کے جسم کے ساتھ ہم آہنگ ہوتے ہیں۔ 🌿 جڑی بوٹیوں اور دیسی treatment استعمال کی گئی جڑی بوٹیاں: استعمال…
