Natural herbal supplements and remedies displayed with a mortar and pestle on a vibrant yellow surface.

انفیکشن

انفیکشن کا نسخہ
پئرو جینم 200 PYRO GINUM
سلفر 200 ملا کر SULPHUR
گردے میں انفیکشن
1۔آرسینک 30 ARSENIC
2۔فاسفورس 30 PHOSPHURAS
3۔پریرا بریوا PRARA BRAVA Q
انگلی پر کرانک انفیکشن کے لئے ۔
1۔ رسٹاکس 1000 RUSTOX
2۔سیلیشیا 6ایکس 6X SELICIA
کالی فاس 6 ایکس KALI PHOS 6X
نیڑم میور 6 ایکس NITRUM MURE 6X
ملا کر

🧮 گردے کے افعال کا کیلکولیٹر (eGFR)

اپنا کریٹینائن لیول، عمر اور جنس درج کر کے اپنے گردوں کے کام کرنے کی صلاحیت (eGFR) معلوم کریں۔

Calculator not found.

ہومیوپیتھک طریقہ علاج اور اہم ہدایات

ہومیوپیتھک ادویات کا استعمال کرتے وقت درج ذیل بنیادی احتیاطی تدابیر اور اصولوں کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے تاکہ دوا کے بہترین نتائج حاصل ہو سکیں:

  • مزاجی علاج: ہومیوپیتھی میں بیماری کے ساتھ ساتھ مریض کی انفرادی علامات اور مزاج (Constitution) کے مطابق دوا تجویز کی جاتی ہے۔
  • دوا لینے کا طریقہ: گولیوں کو براہِ راست ہاتھ لگانے سے گریز کریں اور صاف زبان پر رکھ کر چوسیں۔ شیشے کے چمچ یا ڈھکن کا استعمال کریں۔
  • خوراک کا وقفہ: دوا لینے سے 15 سے 20 منٹ پہلے اور بعد میں کچھ کھانے پینے سے پرہیز کریں۔ خاص طور پر تیز خوشبو، کچے لہسن اور پیاز سے گریز کریں۔
  • محفوظ علاج: ہومیوپیتھک ادویات بچوں، بزرگوں اور خواتین کے لیے 100% محفوظ ہیں اور ان کا کوئی ضمنی اثر (side effect) نہیں ہوتا۔

مفت آن لائن مشورہ اور طبی رہنمائی

اگر آپ اپنے کسی پرانے یا پیچیدہ مرض کے سلسلے میں ہمارے تجربہ کار اور مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے آن لائن مشورہ کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنا کیس ڈسکس کریں:

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice, diagnosis, or treatment. Always seek the advice of your physician or other qualified health provider with any questions you may have regarding a medical condition.

Similar Posts