بیخوابی ۔۔ نیند کا نہ آنا Insomniaبسا اوقات انسان ایک عجیب صورتحال سے دو چار ھوتا ھے ۔سونا چاھتا ھے مگر سو نہیں سکتا ۔اور رات یونہی کروٹیں بدلتے گزر جاتی ھے ۔جہاں اسکی اور بہت سی وجوھات ھوتی ھیں وھیں پہ لا شعور میں کوئی ایسی بات یا واقعہ گردش کر رھا ھوتا ھے جسکی وجہ سے انسان لاکھ کوشش کرنے کے باوجود سو نہیں پاتا ۔حالانکہ اس واقعہ کو گزرے مدت بیت چکی ھوتی ھے،۔یا پھر بعض اوقات کسی کام کو کرنے سے متعلق سوچتے رھنے سے بھی ایسی کیفیت طاری ھو جاتی ھے ۔ بندہ یہی سوچتانرھتا ھے کہ کب صبح ھو اور میں وہ کام کر لوں ۔ اسے unexplained anxiety بھی کہتے ھیں ۔یا پھر کسی کی آمد کے انتظار میں بھی رات آنکھوں میں کٹ جاتی ھے۔ اور محبوب کے وصال کی خبر ھع تو بھلا کسے ننید آتی ھے ۔ وغیرہ وغیرہ۔مختصر یہ کہ انسان خود تو سونا چاھتا ھے لیکن اس کا دماغ جاگتا رھتا ھے جو اسے بھی جاگنے پہ مجبور کر دیتا ھے ۔ایسے میں لوگ خوب آور ادویات کا سہارا لیتے ھیں ۔۔ اور سکون حاصل کرنے کی کوشش کرتے ھیں ۔لیکن ۔۔ اللہ کے فضل سے ہومیو پیتھی میں ایسی ادویات موجود ھیں جن کے استعمال سے زھنی جوش کو سکون ملتا ھے اور انسان دیکھتے ھی دیکھتےننید کی وادیوں میں چلا جاتا ھے ۔ وہ بھی بغیر کسی ضمنی اثرات کے ۔ھومیوپیتھی کی ایک اور دواء جس کا نام passiflora Inc ھے اسکا مدر ٹنکچر بھی نیند لانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ۔لیکن اصولِ علاج تو یہی ھے کہ وجوھات کو مدِنظر رکھ کر باقاعدہ علاج کیا جائے۔ خیر اندیش 🌡 ھومیو ڈاکٹر و ھربلسٹ سھیل لغاری
Similar Posts
ککڑی کھانے کا ذائقے دار خیال
ککڑی کھانے کا ذائقے دار خیال عربی قثاء فارسی خیارزہ سندھی پابی یا ونگی انگریزی Yellow Cucumber ٭ ککڑی کے فوائد (1) یہ حدت خون کو کم کرتی ہے۔ (2) جگر کو تسکین دیتی ہے۔ (3) ککڑی کے بیجوں کو پیشاب آور ہونے کی وجہ سے سوزاک، گردہ اور مثانہ کی پتھری دور کرنے کے…
درد اور ہومیو پیتھی
درد اور ہومیو پیتھی ڈاکٹر عابد راو۔۔!!۔۔ اس پوسٹ میں سب کیلیئے کچھ نہ کچھ ضرور موجود ہے اسلیئے پڑھیں اور آگے شیئر کریں۔۔!!۔۔ ویسے دانت کا درد ہو خواہ درد ٹھنڈا سے بڑھے یا گرم سے میڈیسن کالی سلف 6x کیئ بار آزمایہ ہوا نوٹ شلیشیا ٹی بی دل کے جن کے سٹنڈ پرے…
ایڈزHIV AIDS
1۔سورنیم ایک لاکھ Psorinum CM پندرہ دن کے وقفہ سے ایک خوراک 2۔ سلفنیم ایک لاکھ SPhilinum CM پھر پندرہ دن کے وقفہ سے 3۔ پائروجنیم ایک لاکھ طاقت Prygnium CM اور جب بھی کبھی کو ئی ری ایکشن یا بخار وغیرہ ہو تو دن میں ایک بار 4۔پائروجنیم 200 Pyroginum روزانہ ایک خوراک 5۔…
بیگم کامار کا ہومیو پیتھک علاج
اگر آپ کی بیگم نے آپ کو بیلنے سے مارا ہے تو دوا آرنیکا ہے۔اگر آپ کی بیگم نے آپ کو گھونسوں اور ڈھڈوں سے مارا ہے تو دوا بیلس پیرینس ہے۔اگر آپ کی بیگم نے آپ کو چُھری سے زخمی کیا ہے تو دوا ہائپریکم ہے۔اگر آپ کی بیگم نے آپ کو سُوئی چبوئی…
Natural Remedy for Jaundice; Enlarged Liver | Herbal & Homeo
Jaundice and enlarged spleen are common liver-related issues often caused by infections, poor diet, or bile obstruction. Homeopathic and herbal treatments offer natural, side-effect-free options. Remedies like Bryonia, Sulphur, Carduus Marianus, and traditional herbs help detoxify the liver, reduce swelling, and restore digestive health. 🌿 یرقان اور تلی/جگر کے بڑھنے کا قدرتی علاج یرقان (Jaundice)…
ہومیوپیتھی کا تعارف
Homoeopathy means "The basic concept of treating like with likes, that is using remedies which are capable of producing SIMILAR SYMPTOMS (not the same symptom) in a healthy person to those experienced in the patient”.
