الرجی

جب آپ کے جسم کا مدافعتی نظام ایسے عوامل یا اجزاء کے خلاف ردِ عمل ظاہر کرتا ہےتو جسم کو ایک الرجک ری ایکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 

الرجی
بالوں کو خضاب لگانے سے الرجی، یعنی خارش ہو جاتی ہو
Belladonna+ Rhus Tox 200
ہفتہ میں 2 بار
الرجی کھانے کی چیزوں سے
Nat. Sulph 200
ہفتہ میں 2 بار
Calc. Carb 30
روزانہ 3 بار
چہرے پر الرجی کی وجہ سے دانے
Psorinum 200
ہفتہ میں 2 بار
Petrolium 30
روزانہ 3 بار
جلد حساس ہو اور آرٹی فیشل زیور سے الرجی
Petrolium 30
روزانہ 3 بار
الرجی، جلد خشک اورخارش
Lac. Defloatum CM
صرف ایک خوراک
گائے کے دودھ سے الرجی
Lac. Defloatum CM
صرف ایک خوراک
دودھ کی چیزوں کی الرجی
Lac. Defloatum CM
صرف ایک خوراک
سیمنٹ کے استعمال سے ہاتھ خراب
Rhos Tox , Sulphur
ہفتہ وار چند ہفتے تک
ہاتھ پاؤں پھٹ جاتے ہیں۔
Sulphur 200
ہفتہ وار چند ہفتے تک
چاول اور گوشت سے الرجی ہو تو نکس وامیکا استعمال کریں۔
انڈے سے الرجی ہو تو کلکریا کارب 1000 ایک خوراک لیں۔
انڈے سے اسہال ہو تو چینیم آرس استعمال کریں۔

Similar Posts