آرسنک البم  – سفید سنکھیا

آرسنک آئیوڈیٹم -سرخ سنکھیا

آرسنک سلفیوریٹم فلیوم – زرد سنکھیا

آکسی جینم – آکسیجن گیس

آئیوڈیٹم – آئیوڈین

ارجنٹم مٹیلیکم – چاندی

ارینیا ڈیڈیما – مکڑے کا زہر

اسٹاکس فلیوویاٹلس – دریائی کیکڑا

ایکسریز – ایکسرے  . (یہ دوا پس سیل ختم کرتی ہے لیکن احتیاط سے استعمال کرنی چاہیے کیونکہ دبے سوزاک کو ابھار دیتی ہے یہ دوا نوسوڈوز ہے تجربہ کار طبیب کو ہی اپنی نگرانی میں استعمال کروانی چاہیے )

اکوامارینا – سمندر کا پانی

الیکٹری سٹی یاس – بجلی

ایپس کورالینس – برازیل کا سانپ

انتھرکسی نم – بھیڑ کی تلی جب کہ بھیڑ سرطان میں مبتلا ہو جاتی ہے

انٹی مونیم کروڈم. – کالا سرمہ

انڈیگو – نیل

انفلوانزیم – وبائی نزلہ کا زہر

اوواٹسٹا – انڈے کا چھلکا

اوپیم – افیون

اورم مٹیلیکم – سونا

 اوفورنیم المس فلوا – بھیڑ /گائے کے خصیتہ الرحم سے نکلی ہوئی رطوبت

اولیم اینی مل – بارہ سنگھے کے سینگ کا تیل

اونیس کس – برف کا کھٹمل

اویاری – مرغوں کی تپ دق سے

ایپس ملیفیکا – شہد کی مکھی کا زہر

ایڈری نالن  – گردوں کے اوپر کے غدودوں کی تراوش سے

بسی لینم – تھوک سے حاصل کیا ہوا سل کا زہر

بسی لینم ٹیٹم – سلی خصیہ سے حاصل کیا ہوا زہر

بیوفو – زرد.بڑے  مینڈک کے پیٹھ کے غدودوں کا زہر

پائرارا – ایک زہریلی مچھلی کا زہر

پیپسی نم – سؤر کے معدے کا زہر

پسٹینم  –  پلیگ کا زہر 

پلمبم  مٹیلیکم  – سیسہ

پلموولپس  – لومڑی کا پھیپھڑا

پیڈی کولس – سر کی جوئیں

تھائیروڈینم – بھیڑ کا خشک شده غدہ ترسیہ

تھریڈین  – نارنگی کے درخت کے مکڑے کا زہر

ٹیوبر کیولینم  – مریض کے تھوک سے حاصل کیا ہوا دق کا زہر

ٹیرن ٹولا ہسپانیکا – اسپین کے زندہ مکڑے کا زہر

ٹیرن ٹولا کیوبن سس – کیوبا کے مکڑے کا عرق

ڈاری فورا – آلو کا کھٹمل

ڈفتھیرنیم  – ڈفتھیریا کا زہر

سائی میکس لیکٹولارس – چارپائی کا کھٹمل

سپٹی سی میم -زہریلے پھوڑے سے حاصل شدہ مواد

سفلینم – آتشک کا زہر 

سکولوپنڈرا – کنکھجورا

سکورپیو – زندہ بچھو کا عرق

سکی ٹول – انسان کے پاخانہ کی سڑاند سے حاصل کردہ زہر 

سنچری کنٹارٹرکس – ایک زہریلا سانپ

سنگوئی سوگا – زندہ جونک کا عرق

سورورس سرنوس – چھپکلی کی دم

سورینم  – کھجلی کے دانوں سے بہنے والا مواد 

سول – سورج کی روشنی

فارمیکا روفا – کچلی ہوئی چیونٹیاں

فارمک ایسڈ  – چھوٹی چھوٹ سرخ چیونٹیاں

فیرم مٹیلیکم – لوہا

کاربوانیملس – بیل کے چمڑے کا کوئلہ

کاربوویجی ٹیبلس – لکڑی کا کوئلہ

کاربونیم – چراغ کی سیاہی

کارسینوسینم – کینسر -آکلہ کا زہر 

کاکولیوچنیم – کالی کھانسی کا زہر 

کسٹوریم – اودبلاؤ کے عضو کے گھونگھٹ کا میل

کسٹرایکوائی – گھوڑے کے سم پر بڑھا ہوا ناخن

کلکیریا رینالس – مثانہ سے نکلی ہوئی پتھری

کنچی اولی نم – سیپ

کوکس کیکٹائی – ایک قسم کا کھٹمل

کیورارے – جنوبی امریکہ کے اصلی باشندوں کے تیروں کا زہر

گریفائٹس – نقشہ کشی کی پینسل کا سرمہ

گن پاؤڈر – بارود

لٹروڈکٹس – نیوزی لینڈ کا مکڑا

لکرٹا – سبز چٹوں والی چھپکلی

لونا – چاند کی کرنیں

لیک فلینم – بلی کا دودھ

لیک کینیم – کتیا کا دودھ

لیک وکسم نم – گائے کا دودھ

لیکیسس  – جنوبی امریکہ کے سیاہ پھن دار سانپ کا زہر

ماربی لینم – خسرہ کا زہر

مرکیوریس – پارہ

مگنی ٹس پولی امبو – مقناطیس

ملی ٹگرنیم – اکوتہ کا زہر

میڈورنیم  – سوزاک کا زہر

ناجا – ہندوستان کے پھن دار سیاہ سانپ کا زہر

نکوٹینم – تمباکو کا زہر

وائی پرا – جرمنی کا سانپ

وریولائنم – چیچک کے آبلوں سے حاصل کردہ زہر

ہائڈروفوبینم – دیوانے کتے کا تھوک

ہیلوڈرما – میکسکو کی چھپکلی

Similar Posts