گردوں کی بیماری
گردوں کی بیماری

گردوں پر لیکچر ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی 03009736345
✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا ایک ھومیوپیتھی میں ایک انٹرویو ھے اس میں شوگر کے حوالے سے بتایا ھے کہ ھمارے جسم میں جگر ھے اور جگر کے نیچے ایک انگ ھے جسے پین کریاز یا لبلبہ کہتے ھیں وہ کہتے ھیں وہاں سے بیٹا سیل رلیز ھوتے ھیں تو جب بیٹا سیل کا فنکشن ٹھیک نہیں ھوتا یا کم ھوتا تو پھر کیا ھوتا ھے کہ ھمارے جسم میں شوگر کی بیماری ریز کرتی ھے ،

✍🏻۔۔۔۔۔یہ جو ھم صبح روزانہ تندوری نان کھاتے ھیں یا میدے کی بنی پراڈکٹس یا چیزیں کھاتے ھیں یا استعمال کرتے ھیں اس کے اندر ایک مادہ ھوتا ھے الیگزان یہ الیگزان بیٹا سیل کو تباہ کرتا ھے ،

✍🏻۔۔۔۔اسی الیگزان سے ھماری ایک ھومیوپیتھی دوا بنتی ھے
،، ایلیگزینم ،، ولمار شوابے جرمن کمپنی کی جو ھمارے ھاں بھی دستیاب ھے 30 میں 200 میں ،

✍🏻۔۔۔۔۔۔روبن مرفی کا کہنا ھے کہ لمبی چوڑی کیس ٹیکنگ کی بجائے اگر آپ ایلیگزان کسی بھی دوا کے ساتھ مددگار کے طور استعمال کریں تو شوگر کا لیول نیچے آنا شروع ھو جاتا ھے اور اس سے گردے خراب ھونے کا امکان بھی کم ھو جاتا ھے ، اور وہ بچ سکتے ھیں ،

✍🏻۔۔۔۔۔۔۔ محترم ڈاکٹر اعجاز علی صاحب کا کہنا ھے کہ یہ میں نے پریکٹس میں خود استعمال کی ھے اور اس سے نہ صرف شوگر کا لیول ٹھیک ھوتا ھے بلکہ یوریا اور کریٹینائن کو بھی کم کرتی ھے ، اسکی پوٹینسی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ھوئے فرماتے ھیں کہ 30 سے 200 ھے لیکن 30 میں لیں مگر 30 سے کم نہ کریں ،

✍🏻۔۔۔۔۔دوسرے نمبر پر جو رینل فیلیئر کا سبب ھے وہ بلڈ پریشر ھے ، بلڈ پریشر وہ طاقت ھے جو خون میں ہارٹ سے پورے بدن میں ٹرانسفر ھو رھی ھے ،

✍🏻۔۔۔۔۔گردے کے فعل پر جب بلڈ پریشر پڑتا ھے تو ایک دوا ھے ،، اسپارٹیئم ،، میں اسے ٹنکچر میں استعمال کرتا ھوں اسپارٹیئم بلڈ پریشر کو کم کر کے گردے کو نقصان سے بچاتی ھے ،

✍🏻۔۔۔۔۔گردے کی جو پتھریاں ھیں یہ بھی گردوں کے فعل ھونے کا ایک بڑا سبب ھیں ،

                 👇🏻۔

👈🏻۔( اب تک ھم نے محترم ڈاکٹر اعجاز علی صاحب کے ایک لیکچر کو تحریر کیا جو پنڈی میں ایک پروگرام میں آپ نے دیا تھا،
اب آپ کی تحریر جو ایک پیپر پکچر کی صورت میں ھے اب یہاں اس کو تحریر کیا جارھا ھے)

✍🏻۔۔۔۔۔جہاں ایڈوانس پیتھا لوجی در آئے وہاں مریض کی انفرادیت کئی تہوں میں چھپ کر رہ جاتی ھے اس کے علاوہ ایلو پیتھک علاج کی تند و تیز ادویات کا استعمال بھی ، ان جہتوں کو ختم کر دیتا ھے ، جن کو بنیاد بناکر ھومیوپیتھی مرض کا نہیں بلکہ مریض کا علاج کرتی ھے ،

✍🏻۔۔۔۔۔۔ایسے میں معالج کا تجربہ اور مشاہدہ کلینیکل حوالے سے کام آتا ھے ، اور حسب حال مریض کی پیتھالوجیکل حالت کے مطابق ادویات تجویز کی جاتی ھیں اور انہیں حالات کے پیشِ نظر میری پریکٹس میں آنے والی باتیں چند Tips کی صورت میں پیشِ خدمت ھیں ، تاھم اس کو مستقل عادت نہ بنایا جائے ، بلکہ مریض کی درست زاتی دوا کو تلاش کرنے کی ھمیشہ کوشش جاری رکھی جائے ،

👈🏻۔۔۔۔۔۔گردے کی خرابیاں جن کے پیچھے پتھری کاز cause ھو ، لائیکو پوڈیم 6 طاقت۔۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔پیشاب میں خون ، پس سیل اور دوسرے غیر ضروری اجزا کا اخراج UTI ھو تو کینتھرس 200 طاقت میں ایک ہفتہ تک صبح ،دوپہر شام دن میں 3 بار دیں ایک ھفتہ ۔۔۔۔۔ بعد دوبارہ پیشاب ٹیسٹ کروائیں ۔۔۔اس کے باوجود ٹیسٹ ٹھیک نہ آئے تو میڈورنیم دس ھزار دے کر دوبارہ کینتھرس کو پندرہ یوم تک اسی طرح دیں ۔۔۔۔اسی80 فیصد کیس ٹھیک ھو جاتے ھیں ۔۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔۔گردے فیل کی وجہ سے خون کے اندر سیرم کریٹینائین کی سطح بہت تیزی سے بڑھنے لگے تو اسے کنٹرول کرنے کے لیئے کریٹینائن 3x cretanine دن میں 4 بار دیں کم از کم ایک ماہ تک ۔۔۔۔
(اس دوا کو پہلے ڈولسس لیب Dolisos نے تیار کیا تھا آج کل بائرون Boiron اور انگلینڈ کے ھومیوپیتھک دوا ساز بنا رھے ھیں )

👈🏻۔۔۔۔۔۔۔اچانک جل جانے سے گردے کام کرنا بند کر دیں کاسٹیکم کی بلند طاقتیں ، اس کے ساتھ کینتھرس کا استعمال مریض کی جان بچا لیتا ھے ۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔پیشاب کی پرانی انفیکشن جو کسی ھومیوپیتھک دوا یا ایلو پیتھک دوا سے کنٹرول میں نہ آرھی ھو تو Thuja 2c روزانہ تین سے چار بار مسلسل چند ہفتے استعمال کروائیں ، وہ شروع کرنے سے پہلے ایک خوراک اعلیٰ طاقت میں میڈورنیم نوسوڈ کی دیں۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔۔ پیشاب کی نالی اندر سے آپس میں مل کر چپک گئی ھو ، اس کیلیئے سرجری کی تجویز ھو تو بغیر سرجری کے اکثر اس دوا سے تکلیف دور ھوتے ھوئے دیکھا گیا ھے ، کلیمیٹس اریکٹا ،Clematis Erecta CM کی ایک خوراک دیں ، اس کے بعد مسلسل 30 طاقت میں کئی ہفتے دیں مرض جڑ سے ختم ھو جائے گا ،۔۔۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔۔ گردہ فیل کے مریضوں میں بلڈ سی پی Blood Cp کی رپورٹ میں پلیٹلیس کم ھو جائیں تو ھومیوپیتھی میں دوا ایکس رے X Ray 10m کی واحد خوراک دیں 48 گھنٹے بعد دوبارہ لیب ٹیسٹ کروائیں ، رپورٹ پہلے سے بہتر ھوگی ، اگر ایکسرے دوا سے فائیدہ نہ ھو تو چائنا سلف 200c کی ایک خوراک روزانہ چند دن دیں ، پلیٹلیس اپنی نارمل حد میں آ جائیں گے ، اس تجربے کو ھم بار بار کئی ایک مریضوں پر دوھرا چکے ھیں اور ھر بار اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے اچھے نتائج آئے ،

👈🏻۔۔۔۔۔۔۔۔ پیشاب کی نالی میں ٹیومر یا کسی قسم کی گروتھ ھو تو تھوجا 30c اور اینیلینم 30c Anilininum میں بدل کر کئی ہفتے تک دیں تو حیرت انگیز طور پر بغیر کسی سرجری کامیابی ھو جاتی ھے ، اگر فائیدہ نہ ھو ایک دم آپ Anilininum کی بلند طاقت یعنی CM پر چلے جائیں ۔۔۔۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔خون میں بڑھی ھوئی بلڈ یوریا کی خطرناک حد کو مارفینم CM کی واحد خوراک سے فوری طور پر روکا جانا ممکن ھے تاھم یہ دوا محض پہلی بار استعمال سے اچھے نتائج دیتی ھے اسکی بار بار دوھرائی مفید نہیں رھتی ۔۔۔۔۔

👈🏻Constitutional Homoeopathic Treatment


سے ھی ناکارہ گردے کی حالت کو نہ صرف بہتر کیا جانا ممکن ھے بلکہ ڈائلیسس سے چھٹکارا بھی ممکن ھے ، کلینیکل تجربے اور مشاہدے کی بنا پر کئی افراد کو ٹھیک کرنے کے بعد ھم یہ جملہ لکھ رھے ھیں ۔۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔۔بوڑھے افراد میں گردے کی خرابی کو ھومیوپیتھک ادویات آیوڈین اور لائیو پوڈیم 200 سے روکا جانا ممکن ھے ۔۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔۔گردے سے نیچے پیشاب کی نالی یوریٹر میں پتھری پھنس جائے تو ھمارے تجربے میں جس دوا نے سب سے زیادہ فائدہ کیا وہ میڈورنیم CM ھے اسکے علاؤہ 30 طاقت میں سارساپریلا مدر ٹنکچر گرم پانی میں ملا کر دینے سے پتھری کو نکلتے دیکھا ھے ، ۔۔۔۔

👈🏻۔ گردے سکڑ کر چھوٹے ھو جائیں تو پلمبم میٹ۔

👈🏻 ۔۔۔۔۔پیشاب میں پروٹین کا اخراج ، آنکھ کے نیچے سوجن بیگ نما نظر آئے Apis 6c زیادہ عرصہ تک دیں ،

👈🏻۔۔۔۔۔ٹرانس پلانٹ کے بعد کئی ایک لوگوں کے گردے دوبارہ خراب ھو جاتے ھیں ان افراد مزاجی دوا استعمال کی جائے تو انکا ٹرانسپلانٹ خراب گردہ دوبارہ سے کام کرنے لگتا ھے ،۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔گردے فیل کے مریضوں میں ایک عارضہ مستقل تنگ کرتا ھے ، وہ ھے الٹی اور قے اس کیلیئے
آرسینک البم ،
آپو سائنم،
سمبوکس نائگرہ،
کریازوٹ،
آیوڈین،
نکس وامیکا سے فائیدہ ھوتا ھے ۔

👈🏻۔۔۔۔۔ گردے فیل کے مریضوں میں خون کی کمی روزانہ بڑھتی چلی جائے ۔۔۔۔۔آرسینک البم چائنا ،چائنا آرس اور فاسفرس

👈🏻۔۔خون کی رپورٹ میں leukocyts اگر بڑھ جائیں تو سب سے پہلے ٹیوبر کولینیم بووینم ایک ھزار کی ایک خوراک دیں اسکے بعد درج زیل ادویات سے کوئی ایک حسب علامت دی جا سکتی ھے ،
آرسینیک آیوڈ ،
نیٹرم میور ،
ایکسرے ،
برائٹا آیوڈ ،
وینڈیم
اور پلمبم میٹ ۔۔۔۔ھم نے اس دوا کو 6 طاقت سے 12 طاقت تک اس مسئلے میں استعمال کیا ہمیشہ فائیدہ ھوا
(گردہ فیل کے مریضوں میں )

👈🏻۔۔۔۔۔بلڈ یوریا کو کنٹرول کرنے کے لیئے ایل سیرم Bdh طاقت میں بہت اچھا کام کرتی ھے ، اسے بائرون لیب فرانس نے تیار کیا ھے ،۔۔۔۔۔۔۔

👈🏻۔۔۔۔۔۔۔بار بار بننے والی پتھریوں کی روک تھام کرنے کیلیئے مجرب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوا کلکیریا رینالس 6 طاقت میں زیادہ ٹائم تک دیں ،

👈🏻۔۔۔۔۔۔۔۔چائنا ایک ھزار طاقت میں اگر ھر مہینے ایک عام تندرست شخص کھا لے تو اس کے جسم میں کہیں بھی پتھری نہیں بنتی ۔۔۔یہ قول ایک انڈین ڈاکٹر کا ھے جس کا نام مجھے بھول گیا ، ۔۔۔۔۔۔

    👇🏻۔

👈🏻۔۔۔ھمیشہ راہنما علامت کی کھوج میں لگے رھیں ایک کھوجی کی طرح کہیں نہ کہیں۔ کوئی بات کوئی نکتہ یا وجہ ضرور مل جاتی ھے ،
جس سے معجزاتی لیول پر نتائج حاصل ھوتے ھیں ۔۔۔

👈🏻ھومیو ڈاکٹر اعجاز علی صاحب کے ایک ہینڈ بل پکچر سے ماخوذ 

Similar Posts