نامردی اور ازدواجی کمزوری کا ہوپیتھک علاج

نامردی/ IMPOTENCE

نامردی… IMPOTENCE 👥علامات…

..کیفیت مریض میں جماع کرنے کی قابلیت نہیں رہئتی, اس میں نقص واقعے ہو جاتا ہے, کبھی مریض کو خفیف استادگی ہوتی ہے جوکچھ کارآمد نہیں ہوتی اور مریض کی طبیعت میں مجامعت کی خواہش نہیں رہئتی, مردوں میں جماع کی ناقابلیت کو نامردی کہتے ہیں, ضعف باہ نامردی کی پہچان,کیفیت… جب انسان مرد اپنے قواےَ شہوانہ آرگنز سے پورا فائدہ نہ اُٹھا سکتا ہو. تو اُسے ضُعف باہ کہتے ہیں, اگر مرض خفیف ھے تو کمزوری ضُعف باہ کہتے ہیں,اگر مرض شدید ہے تو نامردی کہتے ہیں,

🌅اسباب جنیٹل آرگنز…. آلہ تناسل اور خصیتین میں پیدائشی نقص, جلق . مشت زنی, اغلام منڈے بازی, کثرت جریان اور کثرت احتلام کی وجہ سے اعضاء میں سستی پیدا ہو کر نامردی واقع ہو جانا, مایوسی, فکر تردود غم, قلت منی, جسمانی کمزوری, کمی خون, قاطع باہ ادویات اور نشہ کا بکثرت استعمال سے اکثر نامردی ہو جاتی ہے جسم کا فربہ ہونا برخلاف جسمانی کمزوری,

💧ھومیوپیتھک علاج..اس مرض کا علاج ہمیشہ علامات کی وجہ سے اور مریض کی ہسٹری کیفیت کو دریافت اور تشخیص کرنے کے بعد شروع کرنا چاہئے, چند ادویات جو اس مرض میں مفید ہیں درج ذیل ہیں

:– کلاڈیم Q/30/200 نامردی دل کی حالت پست, تناسل سکڑا ہوا, مجامعت کی خواہش ہو مگر بوسہ لینے اور پیار کرنے سے بھی انتشار نہ ہو, نہ انزال اور نہ ہی خیزگی.

فاسفورس 30/200 ایسے افراد جو پتلے لمبے اور کمزور, بھس کمی خون کا شکار, چہرہ زرد سردی کی طرف رحجان, مریض سوالات کا جواب نہ دے سکے, دماغی حالت قابل رحم, استادگی کم, جب جماع کی خواہش کرے ناکامیاب,کثرت جماع.فاسفورک ایسڈ Q/30 ایسے افراد جو پہلے قوی توانا, مگر رطوبات زندگی کے ضائع ہونے کے باعث کمزور ہو کر نامردی کا شکار, دل کمزور, بیمار اور جی گھبراتا ہے حافظہ کمزور, کام کو جی نہ چاہے, احتلام بلاارادہ ہو,

جلق اور کثرت جماع کے نقائص بد اثرات نیٹرم میور 30/200 جریان منی, کثرت جماع کے باعث کمزوری, قبض رہئتی ہے بدہضمی.

کونیم 30/200/1000 مجامعت نہ کرنے کے سبب, وہمی, جلق کی عادت جسمانی کام سے تکلیف, مجامعت کی خواہش بہت مگر وقت پر کارآمد, تناسل اور اعصاب سکڑے ہوے, کنواروں کی نامردی, مذی کا اخراج, سرعت.کینبس انڈیکا 30 مریض وہمی, بدہواسی, حافظہ کمزور, مجامعت کی خواہش زیادہ مگر جلد انزال اور کمر درد, پیشاب قطرہ قطرہ.

اگنیشیا 30/200 حواس زکی الحس, غم وعشق سے مایوس مریض.لائکوپوڈیم 200/1000 نوجوان بوڑھے, کثرت جماع, جلق کا شکار, تناسل ڈھیلا سکڑا ہوا, استادگی انتشار نہ ہو, حالانکہ خواہش جماع ہو, دخول سے پہلے انتشار نامردی کیلیے, سیلینم 3x/30/200 ادھیڑ عمر والے, خواہش جماع میں غرق, مگر قوت زائل ہو, منی پتلی بلا وجہ خارج ہوتی رہے, جماع کے وقت عضو سکڑ جاے, منشیات, عیاشیانہ زندگی, کثرت مباشرت, سرعت انزال.

ایگنس کاسٹس 30/200 جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے, طبیعت افسردہ, دماعی قوت کمزور, تناسل سکڑا ہوا نرم, شہوت معدوم, سوزاک کے بعد نامردی, سرعت.ڈامیانہ Q اعصاب کمزور ہو جانے سے نامردی, اعصابی کمزوری کے ساتھ نامردی کی شہرہ آفاق دوا, جریان, نیوفرلیوٹم Qمکمل نامردی, خواہش نفسانی بالکل نہ ہو, استادگی نہ ہوتی ہو, عضو ڈھیلا ڈھالا.سابل سیرولاٹا Q قوت باہ زائل ہو جانے سے نامرد ہو جاے, خصیے سکڑے سوکھےہوے, جماع کی خواہش نہ ہو, اعصاب کمزور, اس سے مریض جماع کے قابل ہو جاتا ہے,

ڈیجی ٹیلیس 30 قوت باہ کمزور, احتلا ہو جاتا ہو, تناسل کمزور, دل دھڑکتا رہے, سوتے وقت چونک اٹھے.سلفر 200 منی بلا ارادہ خارج ہو, عضو کمزور اور ڈھیلا, ہاضمہ کی خرابی, درد کمر کمزوری سرعت,پاوں ٹھنڈے.اناکارڈیم Qمریض کو اپنے اوپر بھروسا نہ ہو, شادی یا جماع سے گھبراتا ہو, دماغی حالت خوف.

کالی فاس 30 یا ایونیاسٹیوا مدر ٹنکچرنامردی جبکہ اعصابی کمزوری ساتھ ہو, جماع کے بعد کمزوری,جلق کے بداثرات بےخوابی منی پتلی, سٹیفی سگیریا Q/30 لمبے عرصہ تک جلق کے مریض مشت زنی, چڑچڑا پن, دماغی کمزوری, فکر مند کمزور,سلیکس نائگرا Q جلق کے مریضوں کی خاص دوا, خواہشات کی زیادتی کو اعتدال پر لاتا ہے, جریان کی اکسیر دواء, انتشار کے بغیر انزال, کثرت جماع اور جلق سے نامردی, قوت باہ میں اضافہ.الفلفا مدر ٹنکچرجسمانی کمزوری, کمی بھوک.یوہیمبینم مدر ٹنکچرامساک کی کمی کیلیے اعلے دوا.ٹیریبولس مدرٹنکچرجریان منی, منی پتلی, باربار احتلام,سرعت انزال. کثرت مجامعت سے نامردی, اعصابی جنسی کمزوری, تسلسل بول.اشوگندھا مدرٹنکچرنامردی جبکہ علامات گڈمڈ ہوں, ہر کیس میں مفید ہے,

Similar Posts