Similar Posts
ہومیو پیتھک کی ادویات کے بارے میں معلومات یہ کن چیزوں سے بنتی ہے
آرسنک البم – سفید سنکھیا آرسنک آئیوڈیٹم -سرخ سنکھیا آرسنک…
کولیسٹرول کا ہومیو پیتھک علاج
کولیسٹرول چربی یا لپڈ(Lipid) کی ایک قسم ہے ۔کولیسٹرول کا…
جگر کی بیماریاں، احتیاط، علاج
جگر ہمارے جسم کا دوسرا بڑا اور ٹھوس عضو ہے جس کا وزن 1 سے ڈیڑھ کلو گرام تک ہوتا ہے- جگر ہمارے جسم میں دائیں جانب پیٹ کے اوپر اور پسلیوں کے پیچھے ہوتا ہے – جگر وہ تمام غذاجو ہم کھاتے ہیں اسے توانائی میں تبدیل کردیتا ہے جبکہ یہ توانائی ہمارے جسم کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔
FOOD FOR LIVER
*GOOD FOOD FOR LIVER CIRRHOSIS PATIENT**جگر کا سکڑ جانے والے…
پتے میں درد ،پتے میں پتھریاں تکالیف ،علامات اور ہومیوپیتھی ادویات سے علاج
پتے میں درد ،پتے میں پتھریاں تکالیف ،علامات اور ہومیوپیتھی…
فیٹی لیور یا جگر کا چربیلا ہو جانا
ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﮍﺍ پیچیدہ ہوﺗﺎ ہے ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ڈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ ہے، ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ہو ﭘﺎﯾﺎ ہے۔ ماہرینِ طب کہتے ہیں کہ ﺟﮕﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ میں 500 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍہم ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺑﺸﻤﻮﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺯہرﯾﻠﮯ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ، ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﺎ، خون پیدا کرنا، ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ کرنا یہ سب امور سرانجام ﺩﯾﺘﺎ ہے۔ ﻃﺒﯽ ﻣﺎہرﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﮕﺮ ہر ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﺳﯿﺲ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﺟﻮ ہم ﮐﮭﺎﺗﮯ ہیں، ﺍﺏ ﭼﺎہے ﺍﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ لیئے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ہو ﯾﺎ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﺎ ہو، ﻭﮦ ﻟﮕﺎﺗﺎر ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے۔