ایکسیڈنٹ

ایکسیڈنٹ

سلپ ڈسک

آرنیکا 200+ رسٹاکس200

ملا کر ہفتہ میں دو بار

2۔ نیٹرم میور+کلکریا فلور+ میگنشیا فاس 6ایکس میں ملا کر  دن میں 4 بار۔Natrum Mur+ Calc. Flour+ Mag. Phos 6X
ایکسڈنٹ میں شدید چوٹوں کےلیے

200+Caustimcum+ Arnica+ Natrum Sulf
آرنیکا ، کاسٹیکم ، نیٹرم سلف 1000 طاقت میں ملا کر ہفتہ میں دو بار بعد میں ہفتہ وار پھر 10 دن بعد
ایکسڈنٹ میں میں ٹانگیں مفلوج
Arnica1000 آرنیکا ہفتہ میں ایک بار
Rustox1000 رسٹاکس دوسرے ہفتہ ایک بار ادل بدل کر یعنی پہلے ہفتہ میں آرنیکا ، اگلے ہفتہ میں رسٹاکس
اس کے ساتھ درج ذیل بھی دوائی استعمال کریں
Hypericum30 +Symphytum 30+Cimicifuga30
ہاپریکم30+ سمفائٹم30+ سمی سی فیوجا30 تینوں ملا کر دن میں تین بار

جب آدمی حادثہ سے قومے میں چلا جائے

Arnica 200 آرنیکا + نیڑم سلف 200 دونوں ملا کر ہفتہ میں دو تین بار
سر میں شدید چوٹ آنے کی صورت میں
Natrum Sulf 200 وقفہ سے دیتے رہے.

Similar Posts