اعصابی مسائل اور ہومیوپیتھی

اعصابی کمزوری کی وجہ سے ایسے طالب علم جنہیں پڑھنا جلد بھول جائے امتحان کے خوف سے بھول جائے۔ دماغ اور دل پڑھائی کی طرف مائل نہ ہو نام یاد نہ رہیں چیزیں رکھ کر بھول جانا ڈر خوف مجمع کو دیکھ کر خوف وغیرہ ۔۔ قریب قریب ملتی جلتی دو تین ادویات کا کمپاونڈ ملا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ ارجنٹم نائٹ،ایسڈ فاس ،اگنیشیا ،ایکونائٹ اناکارڈیم ،اشواگندھا جنکگو بائیلوبا ،کالی فاس جیلسی میم ، پکرک ایسڈ ،زنکم میٹ ،امبرا گریشیا ۔۔۔

پڑھتےبچوں کے لیے کالی فاس 6 + اشواگندھا 3x + ایسڈ فاس 3x +جیلسی میم 3x پکرک ایسڈ 6 ۔۔۔ ملا کر دیں دس قطرے آدھا کپ پانی میں کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے دن میں تین بار ۔ دیگر ادویات ۔۔ تھیلیم 30 :

اعصابی اینٹھن دھمکن والے درد ۔ لیکسس :جو دھوپ برداشت نہ کر سکتے ہوں ۔ مگنیشیا کارب، سٹانم میٹ،ارکائی ٹینم :

اعصابی کمزوری کی اہم دوائیں ۔ سکھارومائسس: اونچی طاقت اعصابی چڑ چڑا پن ہو ۔ مگنیشیا کارب،جلسی میم کیمومیلا،آرسینک البم :

اعصابی کمزوری اور بے خوابی کی اہم دوائیں ۔ سنبل :چھوٹی طاقت ہسٹریائی اور اعصابی علامات ہوں ۔ تھیلیم :خوفناک اعصابی درد ہو ۔ فاسفورس،برائی اونیا،کاسٹیکم 30: ملا کر اعصابی عارضی بیماریوں میں نسخہ ۔ میگ فاس ،سلیشیا :ملا کر اعصابی درد ۔ اگنیشیا :

محفل میں بے عزتی محسوس کی سر میں شدید درد اعصابی تناؤ ۔ مرک سال :

اعصابی تکلیف جو رطوبات کے رک جانے سے آئے۔ الیسم اینی سٹانم : بیٹھنے سے ران میں درد جیسے ٹوٹ گئی ہو ۔ چلنے سے درد ختم ۔ انڈی گو :

بازوں کے عصبی درد عرق النساء جو بیٹھے سے ہوچلنے سے کم ہو ۔ ایسڈ فاس، Qکالی فاس 6x ایونا سٹائیواQ ایکو نائٹ،اگنیشیا :اعصابی کمزوری کی دوائیں ۔ اگنس کاسٹس :

مریض کی یاداشت میں کمی۔اعصابی کمزوری ۔ آرنیکا ،لیڈم،سکوٹا وروسا :نازک اعصاب کی چوٹ میں اہم دوا نسخہ ۔ آرنیکا ، لیکسس ، لیڈم30:ملا کر بائیں طرف تکلیف ہو ۔ فلوئیڈکیری فولیسQ :اعصابی کمزوری کی وجہ سے آنے والی جنسی کمزوری کی دوا ۔ آرنیکا لیڈم،آرسینک البم جلسی میم :ملا کر اعصاب کے کناروں پر چھالے شنگل ۔ بربرس :

انگلیوں کے ناخنوں کے پیچھے اعصابی درد ۔ چائنا30 :اعصابی و جسمانی کمزوری ۔ زنکم:

اعصاب کی بیماریو ں میں اہم دوا ۔ سپائی جیلیا : اعصابی درد بائیں جانب ۔ سنگونیریا اعصابی درد دائیں جانب ۔ سٹافی سیگریا ،سلیشیا: گھٹنے کا اعصابی درد ۔ سینگونیریا: اگر کندھے کا جوڑ جم جائے فاسفورس:

چہرے کے اعصابی درد ۔ کاسٹیکم ، ر سٹاکس :پٹھوں کے لیے (اعصابی) ۔ کالی سیا نیٹم :اعصابی درد کنپٹی کے مقام پر جو مقررہ وقت پر آتا ہو ۔ کاکولس: اعصاب کی پیغام رسانی میں آہستگی ہو ۔ کالی فاس کلکیریا فاس میگ فاس 6x:ملا کر ہر قسم کی اعصابی کمزوری کی اہم دوائیں ۔ کالی کارب :

اعصاب کی بہت گہری دوا ۔ کالی سیا نیٹم : اعصابی درد جو کنپٹیوں اور آنکھ کے دائرے میں ہو۔ کالی کارب :

اعصاب کی بہت گہری دوا جس کا ہڈیوں پر اثر ہو ۔ کلکیریا آر س :اعصاب میں پھڑکنے کا رحجان ۔ سکھارم آفیسی نیلس : اعصابی کمزوری اور قوت اور وزن کو بڑھاتی ہے ۔ لیک ڈیف :

مریض ٹھنڈا،مزاج گرم،گرم کمرےمیں بھی ٹھنڈک محسوس کرے ۔ مگنیشیا کاربونیکا :

اعصابی کمزوری تھکاوٹ ۔ مزیزیم : ہڈیوں کی درد اور اعصابی دردوں میں ۔ میڈورائنم : ایام حیض میں بےقاعدگی سے درد اعصابی کمزوری ۔ کاسٹیکم :

اعصاب کی بیماریوں میں اہم دوا ۔ کالی فاس: عضلاتی کمزوری کی دوا ۔ فلوئیڈکیری فولیسQ : اعصاب کی جملہ کمزوریوں کو رفع کرکے ان میں طاقت توانائی دیتی ہے ۔ آرم مٹیلیکم :

خصیوں میں ورم یا اعصابی درد ۔ پرونس سپائیوسا :سینہ کے اعصابی دردوں میں اہم دوا ۔ ایسڈفاس،چائنا،سلینیم30: اعصابی کمزوری کی دوائیں ۔ منتھاپائیریٹا :

سردی کا اثر قبول کرنے والے اعصاب کی دوا۔ ایونیا سٹائیوا،کلیمٹس :اعصابی کمزوری پر اچھا اثر کرنے والی دوائیں ۔ سنبل :چھوٹی طاقت بائیں طرف ٹھنڈا پن کااحساس بے حسی ہو ۔ کیوپرم،کاسٹیکم، رسٹاکس 30 : ملا کر اعصابی نسخہ ۔ سیکوٹی لیریا،سایپسر یپیڈیم،ٹری اوسیٹم : اعصاب کے لیے سکون آور دوائیں ۔ کالی سیا نیٹم :اعصابی درد جو کنپٹیوں میں ہو اور مریض بے ہوش ہو جائے کالی فاس کلکیریا فاس میگ فاس 6x :ملا کر

اعصابی بائیو نسخہ ۔ پیسی فلوراQ : اعصابی دردوں کی اہم دوا سکون دیتی ہے ہائی بلڈ پریشر اور نیند لانے کے لئے ۔ مزید مشورہ کے لئے 03094563609 #MuhammadGulzarkhan

Similar Posts