مردانہ ہارمونز ٹیسٹوسٹیرون اور ماش کی دال

متعلقہ موضوعات بنانے کا طریقہ: استعمال کا طریقہ: People Also…

مرد کی دائمی صحت کے لیے مردانہ ہارمونز ٹیسٹوسٹیرون کی سطح برقرار رکھنا نہایت اہم ہے۔ جب یہ سطح کم ہونے لگتی ہے تو مردانہ کمزوری، بالوں کا سفید ہونا، حرارتِ غزیزی کی کمی، جسم کا ٹھنڈا ہونا، اور سیکس سے بے رغبتی جیسی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔

ان مسائل کی ایک بڑی وجہ جسم میں جست (زِنک) کی کمی سمجھی جاتی ہے۔ ٹیسٹوسٹیرون کی سطح بڑھانے کے لیے قدرتی غذا کا استعمال بہت مؤثر ہو سکتا ہے۔ مثلاً چلغوزے اور تخم کونج اس میں کافی مددگار ہیں۔ تاہم، آج ہم ایک نہایت عام مگر مؤثر چیز پر بات کریں گے، جو نہایت آسانی سے تیار اور استعمال کی جا سکتی ہے اور ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے۔

جی ہاں، وہ چیز ہے ماش کی دال۔

ماش کی دال میں قدرتی طور پر جست کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے، جو مردانہ صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔ اکثر حکما ماش کی دال کا آٹا بنا کر دواؤں میں استعمال کرتے ہیں تاکہ اس میں موجود جست قدرتی طور پر دوا کا حصہ بن جائے۔

بنانے کا طریقہ:

  1. ایک پاؤ ماش کی دال کو اچھی طرح صاف کریں۔
  2. دال کو صاف پانی سے دھو کر خشک کر لیں۔
  3. اصلی گھی لیں اور اس میں دال کو ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
  4. جب دال ٹھنڈی ہو جائے تو اسے گرائنڈر میں پیس لیں۔
  5. دال کے آٹے میں اس کی دگنی مقدار میں شید (چینی) ملا لیں۔

استعمال کا طریقہ:

روزانہ ایک چائے کا چمچ کھانے یا ناشتے کے ایک گھنٹے بعد استعمال کریں۔

یہ نسخہ آزمودہ اور بے حد مؤثر ہے، اور مستقل استعمال سے آپ اپنی جوانی اور توانائی برقرار رکھ سکتے ہیں۔

نوٹ: یہ صرف ایک عمومی ٹوٹکا ہے۔ کسی بھی بیماری یا مسئلے کی صورت میں ماہر ڈاکٹر یا حکیم سے رجوع کریں۔

People Also Ask

What causes this condition?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

What are the early symptoms?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How is it treated naturally?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How long does recovery take?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

When should you see a doctor?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

Last medically reviewed & updated on January 2026. Educational use only.

متعلقہ تحریریں