Medical related terms in urduBody related diseases/ جسمانی بیماریاں اور ان کے انگلش نام

🔹Eczema خارش/
🔹Dyspepsia ضعف معدہ/
🔹Catarrh نزلہ/
🔹Cough کھانسی/
🔹Dysentery پیچس/
🔹Diarrhea اسہال/
🔹Diabetes ذیا بیطس/
🔹Cromp آکڑن /
🔹Constipation قبض/
🔹Colic pain درد قولنج/
🔹Cholera ہیضہ/
🔹Cataract موتیا بند
🔹Cancer سرطان/
🔹Bruise خراش/
🔹Bronchitis نرخرے کی نالیوں کا ورم
🔹Burn چھالہ/
🔹Boil پھنسی/
🔹Belch ڈکار/
🔹Bad cold نزلہ/
🔹Asthma دمہ/
🔹Pimples پھنسیاں/
🔹Plaque طاعون/
🔹Pneumonia نمونیہ/
🔹Small pox چیچک/
🔹Spasm تشنج/
🔹Sprain موچ
🔹Syphilis آتشک/
🔹Tonsillitis گلے کی سوزش
🔹Tuberculosis ت
🔹Typhoid معیادی بخا
🔹Whooping cough کالی کھانسی
🔹Gleet جریان/
🔹Malaria ملیریا/
🔹Fever بخار/
🔹Nausea متلی/
🔹Blister آبلہ/
🔹Epilepsy مرگی/
🔹Epistaxes نکسیر/
🔹Freckle چھائیاں
🔹Goitre گلھڑ/
🔹Gonorrhea سوزاک
🔹Gout گنتھیا/
🔹Hiccup ہچکی/
🔹Indigestion بدہضمی/
🔹Inflammation سوجن/
🔹Insomnia بے خوابی
🔹Measles خسرہ/
🔹Jaundice یرقان/
🔹Leprosy جزام
🔹Lock jaw لقوہ/
🔹Myopia ضعف لبصر/
🔹Paralysis فالج/
🔹Piles بواصیر/
🔹Opthalmia دکھتی آنکھیں/
🔹Headache درد سر/
🔹Lunacy دیوانگی/
🔹Polio ٹانگوں کا فالج/
🔹Gripes مروڑ/
🔹Toothache دانت کا درد/
🔹Phthisis دق/
🔹Sun-stroke لولگنا/
🔹Wound زخم/
🔹Intermittent fever باری کا بخار
🔹Labour pain دردزہ
🔹Pus پیپ/
🔹Hernia انت اترنا
🔹Acidity جلن-تیزابیت/
🔹Giddiness چکر آنا/
🔹Obesity موٹاپا-چربی چڑھنا/
🔹Abortion حمل گرانا/
🔹Scabies خارش/
🔹Anemia خون کی کمی/
🔹Loose-stool دست
🔹motion دست/
🔹Lean دبلا پن/
🔹Ringworm داد/
🔹Anorexia بد ذوقی-دل نہ لگنہ/
🔹Albino برص-سفید داغ/
🔹Leaucorrhoea سیلان الرحم
🔹Vomit قے کرنا
🔹Hepatitis جگر کی بیماری/
🔹Wart مسا
🔹Acne مہاسوں کی بیماری
🔹Fistula ناسور/
🔹Lame لنگڑا/
🔹Blind اندھا/
🔹One-eyed کانا/
🔹Stammerer ہکلا/
🔹Stutterer توتلا/
🔹Haunch-back کبڑا
🔹Squint-eyed بھینگا
🔹Deaf بہرا/
🔹Dump گونگا/
🔹Nose-clip نکٹا/
🔹Purblind       چُندھ

Similar Posts

  • ناریل کا گرم پانی

    ناریل کا پانی بہت سے لوگوں کے لیے ایک معجزاتی مشروب ثابت ہوتا ہے۔ یہ پانی جسم کو فوری طور پر توانائی فراہم کرتا ہے اس لیے اسے طاقتور قدرتی مشروب بھی کہا جاتا ہے۔ ناریل کے پانی میں کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اور اس میں انزائم جیسے معدنیات پائے جاتے ہیں جو اسے سپر ڈرنک بناتے ہیں۔

  • ارجنٹم میٹ

    "خوبصورتی کی آواز”صبح سات بجے۔ سورج ٹھیک سے نکل چکا ہے لیکن دھند کی پتلی چادر ابھی تک جسم پر نرمی سے بیٹھی ہوئی ہے۔ وین ڈرائیور رحیم کی آنکھوں میں پرانی جلن اور گلے کا درد اب بھی غائب ہے۔ ہر روز میں سوچتا ہوں، "شاید آج کا دن تھوڑا بہتر محسوس کرے گا،”…

  • مختصرعلامات ہومیو پیتھک ادویات

    1. آرسینک:- صفائی پسند. 2. آئیوڈیم:- ہر وقت پریشان. 4. ارجنٹم نائیٹریکم:- میسا 5. اکٹیاریسی موسا:- صرف اپنی ہی بات منوانے والا. 6. اگنیشیا امارہ:- مسلسل غم میں ڈوبا. 7. الیومن:- منہ پر ہی سخت کلامی کرنے والا. 8. الومینا. خیالات میں الجھا ہوا. 9. اناکارڈیم محتاط اور ہر معاملہ میں مستقبل کی سوچنے والا….

  • Biochemic medicinesبایو کیمک ادویات

    12- بائیو کیمک ادویات اور امراض 1۔ فیرم فاس اس دوا کو مندرجہ ذیل امراض میں استعمال کرتے ہیں: *١۔* مختلف قسم کے بخار۔ *٢۔* سوزش۔ *٣۔* خون یا بلغم کا اجتماع۔ *۴۔* شدید علامات والے امراض کے ابتدائی مرحلے۔ *۵۔* خون رسنا، نکسیر پھوٹنا۔ *٦۔* جریان خون۔ *٧۔* پیشاب پر قابو نہ رکھنا۔ 2۔کلکیریا…

  • میڈورائینم بطور ایک پولی کرسٹ

    ٭-میڈورائینم سوزاک کے زہر سے تیار کی جانے والی دوا ہے۔اس کا استعمال دبی ہوئی موروثی سوزاکی بیماریوں میں ہوتا ہے اور بہت مفید ثابت ہوتی ہے ۔ موروثی سوزاک میں جو مقام میڈورائینم کا ہے وہی موروثی سفلس میں سفلی نم {Syphilinum} کا بیان کیا جاتا ہے ۔اگر یہ دوائیاں استعمال نہ کی جائیں…

  • ککڑی کھانے کا ذائقے دار خیال

    ککڑی کھانے کا ذائقے دار خیال عربی قثاء فارسی خیارزہ سندھی پابی یا ونگی انگریزی Yellow Cucumber ٭ ککڑی کے فوائد (1) یہ حدت خون کو کم کرتی ہے۔ (2) جگر کو تسکین دیتی ہے۔ (3) ککڑی کے بیجوں کو پیشاب آور ہونے کی وجہ سے سوزاک، گردہ اور مثانہ کی پتھری دور کرنے کے…