Insomnia بے خوابی

d8a8db8cd8aed988d8a7d8a8db8c db94db94 d986db8cd986d8af daa9d8a7 d986db81 d8a2d986d8a7 insomniad8a8d8b3d8a7 d8a7d988d982d8a7d8aa d8a7d986

بیخوابی ۔۔ نیند کا نہ آنا Insomniaبسا اوقات انسان ایک عجیب صورتحال سے دو چار ھوتا ھے ۔سونا چاھتا ھے مگر سو نہیں سکتا ۔اور رات یونہی کروٹیں بدلتے گزر جاتی ھے ۔جہاں اسکی اور بہت سی وجوھات ھوتی ھیں وھیں پہ لا شعور میں کوئی ایسی بات یا واقعہ گردش کر رھا ھوتا ھے جسکی وجہ سے انسان لاکھ کوشش کرنے کے باوجود سو نہیں پاتا ۔حالانکہ اس واقعہ کو گزرے مدت بیت چکی ھوتی ھے،۔یا پھر بعض اوقات کسی کام کو کرنے سے متعلق سوچتے رھنے سے بھی ایسی کیفیت طاری ھو جاتی ھے ۔ بندہ یہی سوچتانرھتا ھے کہ کب صبح ھو اور میں وہ کام کر لوں ۔ اسے unexplained anxiety بھی کہتے ھیں ۔یا پھر کسی کی آمد کے انتظار میں بھی رات آنکھوں میں کٹ جاتی ھے۔ اور محبوب کے وصال کی خبر ھع تو بھلا کسے ننید آتی ھے ۔ وغیرہ وغیرہ۔مختصر یہ کہ انسان خود تو سونا چاھتا ھے لیکن اس کا دماغ جاگتا رھتا ھے جو اسے بھی جاگنے پہ مجبور کر دیتا ھے ۔ایسے میں لوگ خوب آور ادویات کا سہارا لیتے ھیں ۔۔ اور سکون حاصل کرنے کی کوشش کرتے ھیں ۔لیکن ۔۔ اللہ کے فضل سے ہومیو پیتھی میں ایسی ادویات موجود ھیں جن کے استعمال سے زھنی جوش کو سکون ملتا ھے اور انسان دیکھتے ھی دیکھتےننید کی وادیوں میں چلا جاتا ھے ۔ وہ بھی بغیر کسی ضمنی اثرات کے ۔ھومیوپیتھی کی ایک اور دواء جس کا نام passiflora Inc ھے اسکا مدر ٹنکچر بھی نیند لانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ۔لیکن اصولِ علاج تو یہی ھے کہ وجوھات کو مدِنظر رکھ کر باقاعدہ علاج کیا جائے۔ خیر اندیش 🌡 ھومیو ڈاکٹر و ھربلسٹ سھیل لغاری

Similar Posts

  • انفیکشن

    انفیکشن کا نسخہ پئرو جینم 200 PYRO GINUM سلفر 200 ملا کر SULPHUR گردے میں انفیکشن 1۔آرسینک 30 ARSENIC 2۔فاسفورس 30 PHOSPHURAS 3۔پریرا بریوا PRARA BRAVA Q انگلی پر کرانک انفیکشن کے لئے ۔ 1۔ رسٹاکس 1000 RUSTOX 2۔سیلیشیا 6ایکس 6X SELICIA کالی فاس 6 ایکس KALI PHOS 6X نیڑم میور 6 ایکس NITRUM MURE…

  • پروسٹیٹ گلینڈز

    ٭-پروسٹیٹ گلینڈز میں استعمال ہونے والی ادویات میں ”سیبل سیرلوٹیم(ساپال میٹو)تھوجا اوکسی دینٹلس،پیٹروسیلی نم، ہائیڈرنجیا، سالیڈیگو ، پرونس سپائی نوزا،فیرم پکرم، کینتھرس،کونیم میکولم،سٹیفی سیگیریا ، آرنیکا مونٹا،فاسفورس،آئیوڈیم،آرسینی کم آئیوڈائیڈ،بریٹا کارب،پریرا بریوا ،بیلاڈونا،ڈیجی ٹیلس دوائیں استعمال ہوتی ہیں۔ ”سیبل سیرلوٹیم“٭- ”سیبل سیرلوٹیم“ میں بول تناسلی کے اعضاءمیںزود حسی ۔عام کمزوری اور جنسی کمزوری ۔یہ ٹشوز کی…

  • سپر فلو کیا ہے؟Super Flu علامات، وجوہات اور ہومیوپیتھک و قدرتی علاج

    سپر فلو عام موسمی نزلہ زکام یا انفلوئنزا نہیں ہے۔ یہ انفلوئنزا وائرس کی ان مخصوص اقسام کو کہا جاتا ہے جو نہ صرف تیزی سے پھیلتی ہیں بلکہ ان کی علامات انتہائی شدید ہوتی ہیں، جو بعض اوقات ہسپتال میں داخلے تک کی نوبت لے آتی ہیں۔ اس مضمون میں ہم آپ کو سپر فلو…

  • اسقاط حمل تکالیف،علامات ہومیو پیتھی 1طریقہ علاج

    اسقاط حمل تکالیف،علامات اور ان کا ہومیو پیتھی طریقہ علاج ترتیب و پیش کش:خالد محمود اعوان ٭-”ایکونائٹ “ =اسقاطِ حمل کا رجحان اگرخوف یا جذبات کے نتیجے میں ہو تو”ایکونائٹ “ دوا ہے۔ اس میں خوف اکثر اسقاطِ حمل کی وجہ بنتی ہے ۔اگربروقت دے دی جائے تو اس اسقاط کو روکا جا سکتا ہے۔…

  • سلفانیلا مائیڈ (Sulfanilamide) – ھومیوپیتھی کی ایک شاندار دوا

    سلفانیلا مائیڈ (Sulfanilamide) – ھومیوپیتھی کی ایک شاندار دوا 🔍 تعارف سلفانیلا مائیڈ ایک پرانی اور مؤثر سلفونامائڈ دوا ہے، جو سب سے پہلے 1935 میں دریافت ہوئی۔ اس کا کیمیائی فارمولا C6H4NH2SO2NH2 ہے۔ ہومیوپیتھی میں اس دوا کی پروونگ ڈاکٹر سودرلینڈ نے ھانمن کے اصولوں کے مطابق کی۔ یہ دوا بیکٹیریا کی نشوونما کو…

  • الٹراساؤنڈ رپورٹ کی وضاحت

    یہ رپورٹ خواتین کے تولیدی نظام کی صحت کا جائزہ پیش کرتی ہے، جس میں رحم، بیضہ دانی (Ovaries)، اور دیگر تولیدی اعضاء کی حالت کا معائنہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے نتائج درج ذیل ہیں: رپورٹ کی تفصیل: رحم (Uterus):You may also like:ترپھلہ کیا ہےاور اس کے فوائد کیا ہیں؟گردن کے لمف نوڈز کی…