آہ سرد
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6، کلکیريا فاس 6x
اثرات غم کے
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس6x، کالی فاس 6x
اثرات ڈر کی وجہ سے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
اداس رہے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
ادھر ادھر چیزیں لے جانے
تجویز کردہ دوا: میگنیشیا فاس 6x
نا اميد رہے
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
اعصابیت رات کو
تجویز کردہ دوا: فیریم فاس 6x
افسردگی خون کی کمی سے
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x . نیٹرم میورx 6
اکیلا رہنا پسند کرے
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
الفاظ غلط لکھے یا دوبارہ لکھے
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
ایک مضمون سے دوسرے مضمون پر فوراً آ جائے
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
باتونی
تجویز کردہ دوا: فیریم فاس،
بچہ ہر وقت گود میں رہنا پسند کرے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس6x
بچہ رات کو ڈر جاے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
بد مزاجی بچوں میں
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
بے صبری
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
بے نیاز، بے لوث، بے تعلق
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
پر جوش
تجویز کردہ دوا: نیٹرم میور 6x
پر مردہ، نا ترقی یافتہ دماغی صلاحیت
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
تاریک پہلو سوچنا
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
تسلی و تشفی سے مرض میں اضافہ
تجویز کردہ دوا: نیٹرم میور 6x
پریشانی پیسوں کی
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فلور 6x
پریشانی مستقبل کی
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
تصوراتی چیزیں دکھائی دے
تجویز کردہ دوا: میگنیشیا فاس 6x
تنہائی سے نفرت
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x،
توجہ قائم رکھنے میں دقت
تجویز کردہ دوا: سلیشیا 6x
جلد باز، اعصابی کمزوری کی وجہ سے چیزیں گر جاءیں
تجویز کردہ دوا: نیٹرم میور 6x
چلانے والا مزاج
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
چپ چپ بیٹھ کر سوچا کرے
تجویز کردہ دوا: نیٹرم فاس 6x،
چڑچڑا پن صفراہ کی وجہ سے
تجویز کردہ دوا: نیٹرم سلف 6x
چلتے چلتے بکواس کرتا رہے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
چیخنا جلاتا اور روتا رہے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
خود کشی کی رغبت
تجویز کردہ دوا: نیٹرم سلف 6x
دل کمزور
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
چیزیں جگہ جگہ لے پھرے
تجویز کردہ دوا: میگنیشیا فاس 6x
دوسرے پر اعتبار نہیں ہو
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
دورے ہسنے کے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
دماغی صدمہ
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x،
ڈر. چوروں کا
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
ڈر رات کو
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
ڈر ضرورت پیش آنے کا
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فلور 6x
ڈر جب اکیلا ہو
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x ،
ڈر مالی تباہی کا
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فلور 6x
سسکیاں لے
تجویز کردہ دوا: میگنیشیا فاس 6x
نیند میں چیخے
تجویز کردہ دوا: کالی میور 6x
راءی پہاڑ معلوم ہو
تجویز کردہ دوا: فیریم فاس 6x
نیند کا غلبہ رہے
تجویز کردہ دوا: نیٹرم میور6x
برداشت کی کمی
تجویز کردہ دوا: کلکیريا فاس 6x
نیند میں چلتا پھرتا ہو
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
نیند میں باتیں کرے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
ہر آواز سے چونکے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
معمولی کام بڑا معلوم ہو
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x
لغزش، خطا اور بھول چوک کی عادت
تجویز کردہ دوا: کالی فاس6x
🙁 شرم، شکی مزاج، شور و غل سے ڈرتا ہو، غشی کی رغبت، لا پروائی، لکھنے بولنے میں غلط لفظ استعمال کرے، قہقہہ لگائے
تجویز کردہ دوا: کالی فاس 6x