مفید ٹوٹکے، سردرد،گلاخراب،پیٹ درد،کمزوری
اگر بیمار ہو جائیںتو آپ گهرمیں استعمال چیزیں استعمال کر کے آپ ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ اور ان چیزوں کے استعمال سے آپ کو کوئی نقصان بھی ہو گا۔
معلوماتی اور علمی مضامین
اگر بیمار ہو جائیںتو آپ گهرمیں استعمال چیزیں استعمال کر کے آپ ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ اور ان چیزوں کے استعمال سے آپ کو کوئی نقصان بھی ہو گا۔
بچوں میں بستر گیلا کر دینے کے علاج کے لئے ہومیوپیتھی کی کامیاب ترین دوا وہی ہو گی جو باقی معاملات اور مسائل کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ (Constitutional Remedy) بچے کی ہسٹری اور فیملی ہسٹری کو بنیاد بنا کر دی جائے گی۔ تاہم عام طور پر پاکستان کے ماحول میں مندرجہ ذیل دواؤں میں کسی ایک کی ضرورت پڑتی ہے۔
ہو میو پیتھی کے مجرب نسخہ جات .یہ نسخہ جات مکرم رانا سعید صاحب کے مرتبہ کردہ ہیں.
👈👈 مرگی 👇👇👇 تشنج ، اچانک اور مکمل بے ہوشی ، خوفناک ہذیان ، چہرہ نیلا ، آنکھیں پتھرائی ہوئی ، چہرے کے پٹھوں میں تشنجی پھڑکن ، منہ سے جھاگ آتی ہے ، جبڑے بند ہو جاتے ہیں. مشت زنی سے ہونے والی مرگی وغیرہ وغیرہ 👈ایگریکس مسکیریس جو بچے یاد نہیں رکھ سکتے…
1. آرسینک:- صفائی پسند. 2. آئیوڈیم:- ہر وقت پریشان. 3. ایبسنتھینم:- بے رحم اور ظالم. 4. ارجنٹم نائیٹریکم:- میسا 5. اکٹیاریسی موسا:- صرف اپنی ہی بات منوانے والا. 6. اگنیشیا امارہ:- مسلسل غم میں ڈوبا. 7. الیومن:- منہ پر ہی سخت کلامی کرنے والا. 8. الومینا. خیالات میں الجھا ہوا. 9. اناکارڈیم محتاط اور ہر…
دماغی امراض , علامات اور بایو کیمک علاج تحریر 💖ھومیو پیتھک ڈاکٹر و حکیم محمد اسلم نوشہرہ فیروز سندھ .💖 💝ایڈٹ ہومیو ڈاکٹر صابر حسین.💝 💚🔴 آہ سرد. کالی فاس 6، کلکیريا فاس 6x. 🔴 اثرات غم کے.. کلکیريا فاس6x، کالی فاس 6x. 🔴 اثرات ڈر کی وجہ سے.. کالی فاس 6x. 🔴 اداس رہے…..
اسقاط حمل تکالیف،علامات اور ان کا ہومیو پیتھی طریقہ علاج ترتیب و پیش کش:خالد محمود اعوان ٭-”ایکونائٹ “ =اسقاطِ حمل کا رجحان اگرخوف یا جذبات کے نتیجے میں ہو تو”ایکونائٹ “ دوا ہے۔ اس میں خوف اکثر اسقاطِ حمل کی وجہ بنتی ہے ۔اگربروقت دے دی جائے تو اس اسقاط کو روکا جا سکتا ہے۔…
مردانہ بیماریاں اور ان کا علاج Unfortunately, sexual diseases in men are more common than many think. Studies suggest that 1 in 3 men experiences some form of sexual disorder during their lifetime, yet many suffer in silence due to stigma or embarrassment. مردانہ کمزوری ایک ایسا مرض ہے جس میں مرد بیوی سے تعلق پیدا…
٭-میڈورائینم سوزاک کے زہر سے تیار کی جانے والی دوا ہے۔اس کا استعمال دبی ہوئی موروثی سوزاکی بیماریوں میں ہوتا ہے اور بہت مفید ثابت ہوتی ہے ۔ موروثی سوزاک میں جو مقام میڈورائینم کا ہے وہی موروثی سفلس میں سفلی نم {Syphilinum} کا بیان کیا جاتا ہے ۔اگر یہ دوائیاں استعمال نہ کی جائیں…
٭-پروسٹیٹ گلینڈز میں استعمال ہونے والی ادویات میں ”سیبل سیرلوٹیم(ساپال میٹو)تھوجا اوکسی دینٹلس،پیٹروسیلی نم، ہائیڈرنجیا، سالیڈیگو ، پرونس سپائی نوزا،فیرم پکرم، کینتھرس،کونیم میکولم،سٹیفی سیگیریا ، آرنیکا مونٹا،فاسفورس،آئیوڈیم،آرسینی کم آئیوڈائیڈ،بریٹا کارب،پریرا بریوا ،بیلاڈونا،ڈیجی ٹیلس دوائیں استعمال ہوتی ہیں۔ ”سیبل سیرلوٹیم“٭- ”سیبل سیرلوٹیم“ میں بول تناسلی کے اعضاءمیںزود حسی ۔عام کمزوری اور جنسی کمزوری ۔یہ ٹشوز کی…