پھیپھڑوں میں پانی

پھیپھٹروں

پھیپھڑوں میں پانی

۔برائی اونیا    200  1   BRYONIA
سلفر  200 SULPHUR
باری باری لیں۔

۔بربرس   کیو 2   BERBERIS       Q
کارڈوس میری نس    کیو       CARDUS MARINUS   Q
کریٹے گس   کیو       CRATAGUS       Q
تیس تیس قطرے پانی میں ملا کر دن میں تین بار

یا یہ نسخہ

1.۔کلکیریا فلور   1000   CALCERIA  FLOR
کونیم    1000    ملا کرCONIUM
2۔سلفر       200         باری   SULPHUR
آرسینک     200   باری  ARSENIC
ہفتہ میں ایک بار

3.۔فیرم فاس      6ایکس     FERUM PHOS   6X
کالی فاس      6 ایکس    KALI PHOS     6X
کلکیریا فاس    6 ایکس   CALC.PHOS     6X

ملا کر روزانہ دن  مین تین بار

یا یہ نسخہ

انتھراسینم   200  INTHRASENUM
آرنیکا   200  ملا کر   ARNICA
تھوک کے ساتھ خون

1.۔بیسی لینم  200  BACILLINUM
برائی اونیا  200             BRYONIA

تین دن روزانہ ایک بار                پھر ہفتہ وار

2.۔سلفر  ۔ 30  SULPHUR
روزانہ ایک بار

منہ سے خون
1.۔فاسفورس   1000    PHOSPHORUS
ملی فولیم    1000    MILLEFOLIUM
باری باری پندرہ دن کے وقفہ سے صرف دو خوراک نمبر 1 پہلے اور پھر 15 دن بعد دوسری

اگر خون بند نہ ہوتو

فاسفورس      1000   PHOSPHORUS
دس دن کے وقفہ سے چند خوراکیں

خون کی نالیوں میں رکاوٹ اور شوگر
1۔آرنیکا  1000    ARNICA
ایک خوراک۔چند دن کے بعد نمبر 2
2.۔سورانیم    1000   PSORANIUM

Similar Posts

  • کھانسی اور ہومیو پیتھی ادویات

    کھانسی میں استعمال ہونے والی مختلف ہومیوپیتھی ادویاتقسط نمبر ۱ترتیب و پیشکش: خالد محمود اعوان خشک کھانسی میں استعمال ہونے والی ادویات میں ایکونائٹ ، بیلاڈونا ، برائی اونیا ، فاسفورس ،کاسٹی کم، سپونجیا وغیرہ وغیرہ ہیں۔ ٭- بلغمی کھانسی جس کی بلغم سفید اور شفاف ہو، دوائیں آرسینی کم البم ،یا کالی میور ہے۔اگر…

  • دمہ علامات اسباب اورعلاج

    دمہ کیاہے؟ ٭ دمہ نظام تنفس میں‌خرابی کی وجہ سے سانس کا تنگی اور مشکل سے آنا دمہ کہلاتاہے. اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہے.اس ۔دمہ پھیپھڑوں میں ہوا کی نالیوں کی سوزش کی بیماری ہےمرض میں پھپھٹروں‌کی ہوا والی باریک نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں وجوہات:You may also like:کھانسی علامات ، ہومیوپیتھک…

  • کھانسی علامات ، ہومیوپیتھک اور گھریلو علاج

    کھانسی کیا ہے ؟ کھانسی(Cough) ایک فِطری عمل ہے جس کے ذریعے سانس کی نالیوں، پھیپھڑوں اور گلے میں جمع ہونے والے مواد کی صفائی ہوتی ہے۔تقریباً ہرچھوٹے،بڑے،مردوعورت کو وقتاً فَوقتاً کھانسی ہوتی رہتی ہے۔Table of Contents−کھانسی کیا ہے ؟کھانسی کی مختلف اقسام کھانسی ہونےکےاسباب :موسم اور احتیاط  غذا و پرہیزچند مفید ادویات ہومیو پیتھک ادویات کھانسی کےلیےکھانسی کا…

  • کھانسی کالی

    کالی کھانسیBelladonna200+Bryonia200++Bacillinum200بیلاڈونا200+ برائی اونیا 200+ بیسی لینیم 200 تینوں‌ملا ہفتہ میں تین بار چارگرام عرق گاؤزبان لیں اس میں چینی ملا کر پی لیں۔ پرانی کھانسی کے لیے بہت مفید ہے۔ منقی اور اس سے دوگنی مقدار میں چینی اور مغز بادام لے کر انہیں باریک پیس لیں۔صبح وشام چھ گرام کھا تے رہیں۔ ہر…

  • نمونیا/ذات الجنب, PNEUMONIA

    *نمونیا  ایک موذی مرض۔ دنیا میں بیمار بچوں کو سب سے زیادہ ہلاک کرنے والی ظالم مرض کا نام ہے۔ یہ سب دنیا میں ہی پایا جاتا ہے*،اور دنیا کے صرف پانچ ملکوں میں جن میں دنیا کے چوالیس فیصد بچے رہتے ہیں، اور یہی ملک نمونیا کے زیادہ نشانہ پہ ہیں۔ہندوستان میں تنتالیس ملین،…