-
-
فیٹی لیور یا جگر کا چربیلا ہو جانا
ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﮍﺍ پیچیدہ ہوﺗﺎ ہے ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ڈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ ہے، ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ہو ﭘﺎﯾﺎ ہے۔ ماہرینِ طب کہتے ہیں کہ ﺟﮕﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ میں 500 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍہم ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺑﺸﻤﻮﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺯہرﯾﻠﮯ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ، ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﺎ، خون پیدا کرنا، ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ کرنا یہ سب امور سرانجام ﺩﯾﺘﺎ ہے۔ ﻃﺒﯽ ﻣﺎہرﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﮕﺮ ہر ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﺳﯿﺲ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﺟﻮ ہم ﮐﮭﺎﺗﮯ ہیں، ﺍﺏ ﭼﺎہے ﺍﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ لیئے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ہو ﯾﺎ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﺎ ہو، ﻭﮦ ﻟﮕﺎﺗﺎر ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے۔
-
گردہ کی پتهری کا ہومیو علاج
مجھے گردے کی پتھری کے علاج میں شاید ہی کبھی…
-
Ocimum Basilicumاوسی مم کینم
اوسی مم کینم Ocimum Basilicum 🌳 یہ گردہ، مثانہ اور…
-
Constipation and Homeopathic Treatment
What is Constipation? Constipation is a common digestive problem where…
-
درد اور ہومیو پیتھی
درد اور ہومیو پیتھی ڈاکٹر عابد راو۔۔!!۔۔ اس پوسٹ میں…
-
هومیو میڈیسن کس سے بنتیں ہے؟
ہومیوپیتھک میڈیسن مختلف چیزوں سے تیار ہوتی ہیں۔ کچھ ان…
-
جامن کے طبی فوائد Medicinal benefits of Java plum
موسم گرما میں آنے والا پھل جامن صحت کے حوالے…
-
سفید زیره کے فوائد
زیرہ سفید کے فوائد زیرہ گرم مصالحے کا ایک اہم…
-
بانجھ پن/infertility
بانجھ پن ۔جس کی شرح پاکستان میں بڑھتی جارہی ہے ۔اس کا ایک سابق تو یہ ہے اچھے اور معیاری اور پیسوں والے رشتے کے منتظر اپنے گھر بیٹوں یا بیٹیوں کو بٹھائے رکھتے ہیں۔۔۔جبکہ ان کی عمر کا سورج رواں رہتا ہے ۔🥀
End of content
End of content

