مردانہ ہارمونز ٹیسٹوسٹیرون اور ماش کی دال

مرد کی دائمی صحت کے لیے مردانہ ہارمونز ٹیسٹوسٹیرون کی سطح برقرار رکھنا نہایت اہم ہے۔ جب یہ سطح کم ہونے لگتی ہے تو مردانہ کمزوری، بالوں کا سفید ہونا، حرارتِ غزیزی کی کمی، جسم کا ٹھنڈا ہونا، اور سیکس سے بے رغبتی جیسی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔

جی ہاں، وہ چیز ہے ماش کی دال۔

ماش کی دال میں قدرتی طور پر جست کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے، جو مردانہ صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔ اکثر حکما ماش کی دال کا آٹا بنا کر دواؤں میں استعمال کرتے ہیں تاکہ اس میں موجود جست قدرتی طور پر دوا کا حصہ بن جائے۔

بنانے کا طریقہ:

استعمال کا طریقہ:

روزانہ ایک چائے کا چمچ کھانے یا ناشتے کے ایک گھنٹے بعد استعمال کریں۔

یہ نسخہ آزمودہ اور بے حد مؤثر ہے، اور مستقل استعمال سے آپ اپنی جوانی اور توانائی برقرار رکھ سکتے ہیں۔

نوٹ: یہ صرف ایک عمومی ٹوٹکا ہے۔ کسی بھی بیماری یا مسئلے کی صورت میں ماہر ڈاکٹر یا حکیم سے رجوع کریں۔

انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts

  • ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﺑﻮﭨﯽ FAGONIA

    مندرجات کی فہرست ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺩﮦ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﮯ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﯾﺎ ﺳﭽﯽ ﺑﻮﭨﯽ، ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ “ ﺷﻮﮐﺖ ﺍﻟﺒﯿﻀﺄ ” ، ﭘﺸﺘﻮ ﻣﯿﮟ ازغکے ، ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﻣﯿﮟ…

  • جڑی بوٹـیـوں سے قدرتی علاج کی اہمیت

    مندرجات کی فہرست جڑی بوٹـیـوں سے قدرتی علاج کی اہمیت جڑی بوٹـیـوں سے قدرتی علاج کی اہمیت قبل اس کے کہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کی اھمیت کے بارے میں دوستوں کو آگاہ کروں ایک اھم جملہ عرض کرنا چاھتا ھوں جو ھمیں سمجھ لینا چاھیئے کہھمارے قدرتی جسم کی درستگی کیلئے قدرتی اشیاء…

  • |

    علم طب نكات

    مندرجات کی فہرست علم طب علم طب رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں  طبّ سے متعلق بعض ارشادات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان میں سے چند حسب ذیل ہیں:٭ انگور میں ترشی ہوتی ہے مگر یہ ترشی نزلہ کے لئے مضر نہیں ہوتی۔٭ گوشت زیادہ نہیں کھانا چاہئے۔ جو شخص چالیس دن لگاتار کثرت کے ساتھ…

  • |

    Castor Oil in Belly Button for Skin, Hair & Gut

    مندرجات کی فہرست ✨ رات کو ناف میں کیسٹر آئل لگانے کے حیرت انگیز فوائد ✨ 🌿 جڑی بوٹیوں اور دیسی علاج ✅ انتخاب کی وجوہات: 💧 استعمال کا طریقہ: 🍽 غذائی منصوبہ (Personalized Diet Plan) تجویز کردہ غذائیں: پرہیز کی اشیاء: Why I Put Castor Oil in My Belly Button Every Night is a…

  • میتھی دانے کے فائدے

    مندرجات کی فہرست میتھی قدرت کا بہترین تحفہ میتھی قدرت کا بہترین تحفہ سارہ اسماعیل نزلہ و زکام کے لیے نزلہ زکام، سینے کی تکلیف اور بلغم بننے کی بیماری میں اس کا استعمال از حد مفید ہے۔ صبح و شام دو چائے کے چمچ ایک کپ پانی میں جوش دے کر شہد سے میٹھا…

  • دھماسہ یاسچی بوٹی فاگونیا انڈیکا (Fagonia Indica)

    مندرجات کی فہرست فاگونیا انڈیکا کا مدر ٹنکچر بنانے کا مکمل طریقہ اجزاء: طریقہ کار: فاگونیا انڈیکا کے مدر ٹنکچر کے فوائد: استعمال کا طریقہ: احتیاط: نوٹ: فاگونیا انڈیکا (Fagonia Indica)، جسے دھماسہ یا "سچی بوٹی” بھی کہا جاتا ہے، ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو روایتی اور متبادل طب میں مختلف بیماریوں کے علاج…