قبض ،اسہال اور ان میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات
قبض ،اسہال اور ان میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات ترتیب ،تحقیق و پیشکش:خالد محمود اعوان انتڑیاں فضلات کو خارج کرنے میں سست روی کا مظاہرہ کریں یا انتڑیاں فضلات کو روکنے لگیں تو ایسی علامات کو قبض کہا جاتا ہے قبض کی وجوہات اور اس کے ممکنہ نقصانات٭-بیٹھے رہنے کا طرزِ زندگی یا…
