Similar Posts

  • فیٹی لیور یا جگر کا چربیلا ہو جانا

    ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﮍﺍ پیچیدہ ہوﺗﺎ ہے ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ڈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ ہے، ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ہو ﭘﺎﯾﺎ ہے۔ ماہرینِ طب کہتے ہیں کہ ﺟﮕﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ میں 500 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍہم ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺑﺸﻤﻮﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺯہرﯾﻠﮯ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ، ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﺎ، خون پیدا کرنا، ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ کرنا یہ سب امور سرانجام ﺩﯾﺘﺎ ہے۔ ﻃﺒﯽ ﻣﺎہرﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﮕﺮ ہر ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﺳﯿﺲ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﺟﻮ ہم ﮐﮭﺎﺗﮯ ہیں، ﺍﺏ ﭼﺎہے ﺍﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ لیئے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ہو ﯾﺎ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﺎ ہو، ﻭﮦ ﻟﮕﺎﺗﺎر ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے۔

  • 1 ہیپاٹائٹس کی علامات اور دیسی علاج

    1 ہیپاٹائٹس کی علامات اور دیسی علاج ٭۔۔۔۔۔۔ تازہ مولی پتوں سمیت سلاد کی شکل میں یا جوسر میں جوس نکال کر استعمال کریں۔اکیلا جوس استعمال نہ کر سکیں تو گاجر، چکوترہ یا کوئی اور پھل شامل کرکے صبح و شام پیئں۔ ٭۔۔۔۔۔۔ ملٹھی اور سونف ہموزن لے کر سفوف تیار کریں اور صبح نہار…

  • ہومیو پیتھک کی ادویات کے بارے میں معلومات یہ کن چیزوں سے بنتی ہے

    آرسنک البم  – سفید سنکھیا آرسنک آئیوڈیٹم -سرخ سنکھیا آرسنک سلفیوریٹم فلیوم – زرد سنکھیا آکسی جینم – آکسیجن گیس آئیوڈیٹم – آئیوڈین ارجنٹم مٹیلیکم – چاندی ارینیا ڈیڈیما – مکڑے کا زہر اسٹاکس فلیوویاٹلس – دریائی کیکڑا ایکسریز – ایکسرے  . (یہ دوا پس سیل ختم کرتی ہے لیکن احتیاط سے استعمال کرنی چاہیے…

  • جگر کی بیماریاں اور ان کا علاج

    تعارف:جگر کی صحت ہماری مجموعی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ بعض غذائیں اور جڑی بوٹیاں جگر کی بیماریوں میں بہت مفید ثابت ہوتی ہیں۔ ھوالشافیاہم دیسی غذائیں اور علاج: ہومیوپیتھک دوائیں (علامات و افادیت کے ساتھ): اہم نوٹ:انتخاب و خوراک فرد کی علامات اور صورت حال کے مطابق ماہر ہومیوپیتھ سے مشورہ کے بعد…

  • FOOD FOR LIVER

    *GOOD FOOD FOR LIVER CIRRHOSIS PATIENT**جگر کا سکڑ جانے والے کیلئے اچھی غذائیں**Best foods to eat to keep your liver healthy.*Coffee is one of the best beverages you can drink to promote liver health.Tea. Grapefruit.Blueberries & Cranberries.Grapes. Prickly Pear.Beetroot juice.Calciferous Vegetables*سکڑا ہوا جگر- بہتر کرنے کی غذائیں۔*بندگوبھی،بروکلی،سپرائوٹ،بلو بیریز، کافی، زرشک،چقندر، مٹر، مکی،شکر قندی۔کیلا،کیوی پھل، آلوچہ،خوبانی،…