زائد المعیاد زچگی، یعنی حمل کے وقت پورا ہونے پر پیدائش نہ ہونا
حمل کا ٹائم پورا ہونے پر پیدائش نہ ہونا ترتیب و پیشکش:خالد محمود اعوان ٭-جب بچے کی پیدائش زائد المعیاد ہو چکی ہو۔اس کی وجہ غدہ نخامیہ سے رسنے والا ہارمون(غدہ نخامیہ سے رسنے والاوہ ہارمون جو زچگی کے دِنوں میں رحم کو سکیڑ کر رکھتا ہے اور پستانوں کی طرف دودھ پہنچانے میں مددگار…
