روٹا گر یویلینس

<div class="useo-toc">Table of Contents

روٹا RUTA

*پورا نام روٹا گر یویلینس
انگریزی نامRue-Bitterwrote
*اس کے بیجوں کو بھی مختلف قسم کے زہر وں کا اثر زائل کرنے کے لۓ استعمال ہوتا ہے
*جڑوں سمیت پیس کرعرق نکالا جاتا ہے
* روٹا کا مریض بہت حساس،جلد غصے میں آ جانے والا،چلنے سے کمزوری،ٹانگیں بوجھ برداشت نہ کرنا،اعضاء میں تھکن اور درد خصوصاََ کمر اور پیٹھ میں درد روٹانمایاں علامات ہیں۔
*آرنیکا کی طرح چوٹوں میں استعمال ہوتی ہے
خاص طور پر ہڈی کی چوٹ یا فریکچر کے لئے مفید
*رسٹاکس سے عام شکل وصورت ملتی ہے یعنی تمام جسم درد کرتا ہے
*دریں اور تکالیف سرد مرطوب موسم میں پیدا ہوتی ہیں
*حرکت سے آرام اتا ہے مگر خاص علامات کلائی اور ٹخنے کے جوڑوں کے متعلق ہیں۔درد اور اکڑاہٹ رہتی ہے
*وزنی چیز اٹھانے کے بد اثرات باقی رہ جائیں اور کھنچاؤ پیدا ہو تو رسٹاکس اور ملی فولیم کی طرح روٹا بھی مفید ہے۔
*اعصابی ریشے زخمی ہو جائیں تو روٹا اور رسٹاکس مفید ہوتی ہیں
نشتر،کھینچیوغیرہ سے ہڈی کی جگہ آپریشن کے دوران زخمی ہو جائے تو روٹاتیزی سے مندمل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
*آنکھوں کی دکھ روشنی میں.
*آنکھوں کی دکھن اور کمزوری جب کہ کثرت مطالعہ،خراب روشنی میں پڑھنا،سلائی،کڑا ہی کام کرنے والے آنکھیں تھکی ہوئی پُر درد آگ کی مانند جلتی ہیں۔
پاؤں کی ہڈیوں میں درد جسکی وجہ سے زمین پر قدم رکھنے سے دشواری زخم محسوس ہو
* کلائی میں موچ آنے اور انگلیوں کے کھنچاؤ کو دور کرنے کے لئے بھی روٹا مفید ہے
*وضع حمل کے بعد مقعد کا باہر نکل آنا
*بوجھ اٹھانے اور پاخانہ پھرتے وقت مقعد کا باہر نکل آنا۔
تعلقات
مد گار دوائیں
کلکیریا فاس،کلکیریا کارب
30سے 200

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

Similar Posts

  • Ledum Palustre 1

    Table of Contents جادواثردوا”لیڈم پال”LEDUM PAL جادواثردوا”لیڈم پال”LEDUM PAL میں مغرب بعد ڈسپنسری کے سامنے والی سڑک پار کرکے دوسری طرف ایک دوست کے گھر جارہاتھا.سڑک پار کرنے لگا تواچانک میرے دائیں پیر کے ٹخنے کے پاس ایک ہلکی سی چبھن ہوی.میں سمجھا کانٹا ہوگا.مگر تین قدم کا فاصلہ طے کرکے سڑک پار کرتے کرتے…

  • ارجنٹم نائٹریکمArgentum Nitricum

    Table of Contents ”ارجنٹم نائٹریکم“ بطور ایک پولی کرسٹ ذہنی علامات۔ ”ارجنٹم نائٹریکم“ بطور ایک پولی کرسٹ خالد محمود اعوان٭-”ارجنٹم نائٹریکم“کا مریض توہمات کا شکار، اور اس میں مختلف قسم کے خوف پائے جاتے ہیں۔٭-”ارجنٹم نائٹریکم“ کے مریض کوخیالی ہیولے نظر آتے ہیں۔اگرخیالی ہیولے نظر نہ بھی آئیں توبھی سمجھتا ہے کہ کوئی چیز اس…

  • آرنیکا

    ھُوالشافى 🌾 آ رنیکا ARNICA *پورا نام آ رنیکا مونٹیینا (Arnica Montana) *ہومیوپتھی میں اس دوائی کا اہم مقام *پہاڑی پودا۔پہاڑی تمباکو کے پودے سے تیار کی جاتی ہی چوٹوں کے لیے بہت ہی مفید *پرانی اور نئ ہر قسم کی چوٹوں کے لیے مفید *پہلی اور آخری علامت دکھن کا احساس خواہ بیماری سے…

  • Natrum Carb نیٹرم کارب

    ہومیوپیتھک میڈیسن نیٹرم کارب Natrum Carb کے متعلق معدے کی جو علامات کتابوں میں لکھی ہوئی میں نے پڑھی ہیں ان کو کافی حد تک درست پایا ہے _ ایسے مریض جن کو ہر وقت ڈکاریں آتی رہتی ہیں اور عموما معدے کی ترشی کی شکایت کرتے رہتے ہیں اور اکثر گنٹھیا میں بھی مبتلا…

  • ہائپیریکم

    *ہا ئپیریکم* *یہ دوا چوٹ زدہ اعصاب کے لیے آ رنیکا کا کام کرتی ہے *اعصا ب پر چوٹ لگنے کی مثال کے طور پر ہاتھوں پیروں کی انگلیوں پر چوٹ لگنا( یاد رہے کہ انگلیوں کے سروں پر حِس والے عصاب تمام جسم سے زیادہ واقع ہیں) *چوتڑ کے بَل گرنے سے دمچی کی…

  • ہومیو پیتھک ڈاکٹر اور کلینک

    ہومیو پیتھک کلینک ، جہاں تمام پیچیدہ امراض، مثلا، امراض مردانہ وامراض زنانہ، موٹاپا.ذہنی و اعصابی نفسیانی۔ سردر، درد شقیقہ ڈپریشن، ٹینشن، مرگی، اعصابی تھکان فالجالرجی و کینسر کا علاج کیا جاتاہے۔ہیپا ٹائٹس بی اور سی کا بھی علاج کیا جاتاہے.اولاد کا نہ ہونا. عورتوں کے امراض ، حیض کا درد سے آنا . دیر…