PRANAYAMA پر ینائم1

متعلقہ موضوعات PRANAYAMA پر ینائم People Also Ask What causes…

PRANAYAMA پر ینائم

کیا آپ جانتے ہیں کہ پر ینائم کیا ہے؟پر ینائم دراصل ایک گہرے سانس لینے کا نظام ہے اس کا مقصد جسم میں زیادہ سے زیادہ آکسیجن پہنچانا ہے۔جسم میں جتنی بھی آکسیجن زیادہ ہو گی اتنا ہی جسم کے تمام اعضاء صحتمند رہیں گے۔ پرینا ئم پر جرمنی میں تحقیق سے ثابت کیا گیا ہے کہ پرینائم کرنے والا سانس کی تکلیفوں سے محفوظ رہے گا۔پرینائم کرنے والا یادداشت کی کمزوری ڈپریشن ،سائنس،سر درد اور دمہ کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔یہ عمل روزانہ صبح صبح کرنا چاہئے ،اس سے زیادہ فائدہ ہو گا۔لیکن آپ دن کے کسی بھی حصہ میں اسے کر سکتے ہیں۔prayanama
اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ سکون کے ساتھ بیٹھ جائیں اور اپنے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے سے اپنے ناک کی دائیں سائیڈ کو بند کریں اور بائیں طرف سے اڑہائی سیکنڈ تک گہرا سانس نکالیں اورپھر اپنی شہادت کی انگلی سے اپنی بائیں سائیڈ بند کریں اور دائیں سائیڈ سے سانس نکالیں اور اسی طرح دائیں سائیڈ سے اندر کی طرف گہرا سانس کھینچیں اور بائیں طرف سے نکالیں۔اسی طرح اس عمل کو دہراتے رہیں ۔ذرا سوچیں کہ بیمار ہونے کے بعد جس طرح ہم باقاعدگی سے دوا لیتے ہیں اگر اسی طرح باقاعدگی سے روزانہ ورزش اور پرینائم کریں تو اﷲ تعالیٰ بہت سی بیماریوں اور تکلیفوں سے بچا سکتا ہے۔اسی لئے کہتے ہیں کہ حرکت میں برکت ہے۔مگر کرنا پڑے گا تھکنا نہیں۔ہماری دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی سے پھر پور لمبی عمر دے۔

People Also Ask

What causes this condition?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

What are the early symptoms?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How is it treated naturally?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How long does recovery take?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

When should you see a doctor?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

Last medically reviewed & updated on January 2026. Educational use only.

متعلقہ تحریریں