FOOD FOR LIVER

<div style="direction:rtl;unicode-bidi:plaintext;text-align:right">


*GOOD FOOD FOR LIVER CIRRHOSIS PATIENT*
*جگر کا سکڑ جانے والے کیلئے اچھی غذائیں*
*Best foods to eat to keep your liver healthy.*
Coffee is one of the best beverages you can drink to promote liver health.Tea. Grapefruit.
Blueberries & Cranberries.
Grapes. Prickly Pear.
Beetroot juice.
Calciferous Vegetables
*سکڑا ہوا جگر- بہتر کرنے کی غذائیں۔*
بندگوبھی،بروکلی،سپرائوٹ،بلو بیریز، کافی، زرشک،چقندر، مٹر، مکی،شکر قندی۔کیلا،کیوی پھل، آلوچہ،خوبانی، خربوزہ،تربوز،کدو، کھرا، فروٹ،لہسن ادرک،ہلدی، زیرہ سفیددھنیا،لمبی بڑی مرچ۔ دودھ،دہی، بہتر ہیں۔
نمک مکمل بند ہے، سیگریٹ بھی منع۔

*****
TAHIR HOMOEO HEALTH GROUPS:
Dr. Naseer A Tahir. Newport UK.
+44 7825 302750
(Text only please)
*****
*Fish like cod, salmon, & sardinesare good for liver, It’s also in veggies including broccoli, peas, & sweet potatoes, & fruits such as bananas, kiwi, & apricots. Dairy foods, like milk & yogurt, are also high in potassium.

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

Similar Posts

  • پتے میں درد ،پتے میں پتھریاں تکالیف ،علامات اور ہومیوپیتھی ادویات سے علاج

    Table of Contents پتے میں درد ،پتے میں پتھریاں تکالیف ،علامات اور ہومیوپیتھی ادویات سے علاج مختصر علامات پتے میں درد میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک ادویات علامات قدرے تفصیل کے ساتھ پتے میں درد ،پتے میں پتھریاں تکالیف ،علامات اور ہومیوپیتھی ادویات سے علاج تحریر و پیش کش=خالد محمود اعوان پتے کا کام اس…

  • 1 ہیپاٹائٹس کی علامات اور دیسی علاج

    Table of Contents 1 ہیپاٹائٹس کی علامات اور دیسی علاج 1 ہیپاٹائٹس کی علامات اور دیسی علاج ٭۔۔۔۔۔۔ تازہ مولی پتوں سمیت سلاد کی شکل میں یا جوسر میں جوس نکال کر استعمال کریں۔اکیلا جوس استعمال نہ کر سکیں تو گاجر، چکوترہ یا کوئی اور پھل شامل کرکے صبح و شام پیئں۔ ٭۔۔۔۔۔۔ ملٹھی’سونف ‘دارچینی…

  • فیٹی لیور یا جگر کا چربیلا ہو جانا

    ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺑﮍﺍ پیچیدہ ہوﺗﺎ ہے ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ڈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ ہے، ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ہو ﭘﺎﯾﺎ ہے۔ ماہرینِ طب کہتے ہیں کہ ﺟﮕﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ میں 500 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍہم ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺑﺸﻤﻮﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺯہرﯾﻠﮯ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ، ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﺎ، خون پیدا کرنا، ﻭﭨﺎﻣﻨﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺮﻟﺰ ﮐﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ کرنا یہ سب امور سرانجام ﺩﯾﺘﺎ ہے۔ ﻃﺒﯽ ﻣﺎہرﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﮕﺮ ہر ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﺳﯿﺲ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﺟﻮ ہم ﮐﮭﺎﺗﮯ ہیں، ﺍﺏ ﭼﺎہے ﺍﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ لیئے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ہو ﯾﺎ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﺎ ہو، ﻭﮦ ﻟﮕﺎﺗﺎر ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے۔

  • جگر کی بیماریاں اور ان کا علاج

    تعارف:جگر کی صحت ہماری مجموعی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ بعض غذائیں اور جڑی بوٹیاں جگر کی بیماریوں میں بہت مفید ثابت ہوتی ہیں۔ ھوالشافیاہم دیسی غذائیں اور علاج: اہم نوٹ:انتخاب و خوراک فرد کی علامات اور صورت حال کے مطابق ماہر ہومیوپیتھ سے مشورہ کے بعد کریں۔ احتیاطی تدابیر: جگر کے امراض کے…

  • جگر کا سکڑ جانا

    *DISEASES of LIVER, GALLBLADDER, PANCREAS & SPLEEN. *LIVER CIRRHOSIS**جگر کا سکڑ جانا* Symptoms* Yellowing of the skin due to the accumulation of bilirubin in the blood. Fatigue. Weakness.Loss of appetite.Itching. feeling sick(nausea)& vomiting.tenderness or pain around the liver area.tiny red lines (blood capillaries) on the skin above waist level.***** Medical DisclaimerThis article is for educational…

  • جگر کی بیماریاں، احتیاط، علاج

    جگر ہمارے جسم کا دوسرا بڑا اور ٹھوس عضو ہے جس کا وزن 1 سے ڈیڑھ کلو گرام تک ہوتا ہے- جگر ہمارے جسم میں دائیں جانب پیٹ کے اوپر اور پسلیوں کے پیچھے ہوتا ہے – جگر وہ تمام غذاجو ہم کھاتے ہیں اسے توانائی میں تبدیل کردیتا ہے جبکہ یہ توانائی ہمارے جسم کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔