سپر فلو کیا ہے؟Super Flu علامات، وجوہات اور ہومیوپیتھک و قدرتی علاج
سپر فلو عام موسمی نزلہ زکام یا انفلوئنزا نہیں ہے۔ یہ انفلوئنزا وائرس کی ان مخصوص اقسام کو کہا جاتا ہے جو نہ صرف تیزی سے پھیلتی ہیں بلکہ ان کی علامات انتہائی شدید ہوتی ہیں، جو بعض اوقات ہسپتال میں داخلے تک کی نوبت لے آتی ہیں۔ اس مضمون میں ہم آپ کو سپر فلو…
