قبض/Constipation

قبض
<div style="direction:rtl;unicode-bidi:plaintext;text-align:right">* فضلہ،خواہش ہونے پی بھی خارج نہ ہو۔ جیسے ڈھکن ہی لگ گیا ہے، مروڑ بھی
تو
ANACARDIUM 6x
Thrice a day.
*******

* دو تین دن یاد نہ ہو،خواہش ہی نہ بنیے
زور ہی زور
سخت گانٹھ. پتھر جیسا سخت
اندر خارش اور اخراج کے بعد بھی خارش۔
ALUMEN 30
Thrice a day.
۔۔۔
* ایک بار سخت پھر بار بار گانٹھ دار پاخانہ آئے پھر کئی بار پتلا آئے ساتھ پیٹ کے کیڑے ہونے پہ قبض ۔
Nat phos 6x
Thrice to 5 times a day.

*
سخت اجابت گانٹھ کی طرح فضلہ۔ خون ملا فضلہ،پہلے اور بعد خارش ہو۔ ہوا بدبو دار ہو تو
NAT SULPH 6-12X
…..
*جب مریض نہ بتائے شرمائے یا ڈاکٹر پوچھنے کی بجائے وقت بچائے تو۔
MAG PHOS 3x + NATRUM MURIATICUM 3x+ NATRUM PHOSPHORICUM 3x + SILICEA 12x
THRICE A DAY.

*آنتین فضلہ باہر نہ پھینک سکیں ، جیسی حالت ہو تو،
CALCIUM fluor 12x
Thrice a day…
..
*پرانی بدہضمی، چھاتی میں جلن، قبض اور بواسیر،انکھ اور منہ مین پانی، آنتیں کمزور ہوں،
NATRUM MURIATICUM 12x
Thrice a day.
***
*زبان کا رنگ بھورا، سفید، مرغن چیزیں کھانے سے اورجگر ٹھیک نہ ہو، ایسی قبض ہو تو،
Kali mur 6x
Thrice a day.

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

Similar Posts

  • Stomach Acidity: Causes and Treatment

    معدہ ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جس کی خرابی سے پورے جسم کے اعضاء متاثر ہوتے ہیں۔ معدہ ہی ہضم شدہ خوراک کے ذریعے ہمارے جسم کو قوت اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ لہذا اگر معدہ ہی خراب ہو جائے تو پھر جسم کو قوت اور توانائی کس طرح ملے گی؟

  • ہرنیا

    اس مرض میں پیٹ کے کمزور حصے سے آنتیں یا دیگر اعضا پیٹ کے باہر خارج ہوکر جلد کے نیچے ایک تھیلی کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ عام طور پر ہرنیا شکم میں زیادہ عام ہوتا ہے مگر یہ ناف، ران کے اوپری حصے اور gorin کے حصے میں بھی ہوسکتا ہے، یہ پیدائشی…

  • Natural Remedy for Appendicitis | Homeopathy Treatment Guide

    Table of Contents اپینڈیسائٹس: ہومیوپیتھک علاج اور قدرتی نجات انتخاب کی وجوہات استعمال کا طریقہ (خوراک، شکل، مدت) 🍽 غذائی منصوبہ (Personalized Diet Plan) تجویز کردہ غذائیں: پرہیز کی اشیاء: Appendicitis is a painful inflammation of the appendix that can turn into a medical emergency if left untreated. While surgery is often recommended, homeopathy and…

  • Constipation and Homeopathic Treatment

    Table of Contents What is Constipation? What is Constipation? Constipation is a common digestive problem where you have difficulty passing stools or have infrequent bowel movements. It can be uncomfortable and sometimes painful. Constipation and Homeopathic Treatment It is said that constipation is the root of a hundred diseases. Today, let’s address this root cause….

  • 1پِتے کے آپریشن کے بعد پیٹ میں سوجن

    Table of Contents پِتے کے آپریشن کے بعد پیٹ میں سوجن پِتے کے آپریشن کے بعد پیٹ میں سوجن 1۔سلفر 200 SUPHUR پوڈو فائلم 200 PODOPHYLLUM آرنیکا 200 ARNICA ملا کر Medical DisclaimerThis article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice.

  • پیٹ کے کیڑے: وجوہات، علامات اور ہومیوپیتھک علاج

    Table of Contents عام وجوہات عام علامات پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ – مختصر نسخہ Homeopathic Medicines (Names Only) پیٹ کے کیڑے ایک عام مگر نظرانداز کی جانے والی بیماری ہے، جو خاص طور پر بچوں اور کمزور مدافعتی نظام والے افراد کو متاثر کرتی ہے۔ بروقت تشخیص اور درست علاج نہ ہونے کی صورت…