Blood Clots

دل اور کولسیٹرول

Blood Clots Cholesterol and Blood Thickness
Written by Dr. Mohsin Chadhr

It’s beneficial for blood to clot because if it doesn’t, it becomes difficult to stop bleeding when injured. However, if the blood thickens or starts forming clots, it can become dangerous and even life-threatening.

If cholesterol levels increase in the blood, it thickens, and clots start to form, causing blood vessels, arteries, and heart valves to narrow and close.

Causes

  • Luxurious lifestyle
  • Sedentary lifestyle
  • Fatty and spicy foods
  • Excessive consumption of fast foods
  • Overuse of cold drinks and artificial juices
  • Resting after meals
  • Rich foods
  • Bakery products
  • Avoidance of exercise and physical labor
  • Staying in air-conditioned environments and not sweating

In short, a comfortable lifestyle and fatty foods contribute significantly to this condition.

Treatment

  • Ceanothus Americanus: This remedy dissolves clots and prevents the blood from thickening.
  • Crataegus: There is no better remedy for clearing cholesterol from blood vessels.
  • Aspidosperma: Effective when a clot is lodged in the artery supplying blood to the lungs.
  • Merc Sol: Works well for heart pain and increased heart rate due to high cholesterol.
  • Lycopodium: For a consistently high heart rate caused by thick blood. Even slight noise, loud sounds, or anxiety can increase the heart rate.
  • Secale Cor: Effective when high blood pressure accompanies thick blood.
  • Lachesis: Treats blue marks on the body, thinning thick blood, and preventing clots.

Notes

  • Regularly test your blood for Lipid Profile to monitor cholesterol levels.
  • Diabetic patients should keep their sugar levels controlled, as high sugar also narrows the arteries.
  • Engage in physical labor willingly and eat a balanced diet.
  • Regular exercise and morning walks are essential.

My Aim is Simple Homeopathy

خون جمنا اچھی بات ہے اگر خون نہ جمتا ہو تو زخمی ہونے کی حالت میں خون کو روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر خون گاڑھا ہو جائے یا کلاٹ بننے لگ جائیں تو پھر خون کا جمنا خطرناک بھی ہو سکتاہے ۔ بلکہ بعض دفعہ خون کا جمنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتاہے۔

❇️🔸*Blood Clots* کولسٹرول
. خون کا گاڑھا پن🔸❇️
✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر محسن چدھڑ*🌐
🏮✍️اگر خون میں کولسٹرول زیادہ ھو جائے تو خون گاڑھا ھو جاتا ھے اور اس میں خون کے لُتھڑے ( کلاٹ) بننے شروع ھو جاتے ھیں جس کی وجہ سے خون کی نالیاں۔ شریانیں اور دل کے والوز تنگ اور بند ھونا شروع ھو جاتے ھیں۔


🏮👈وجوھات۔ شہانہ زندگی۔


🏮👈آرام دہ زندگی۔
🏮👈کھانے میں چکنائی اور مصالہ دار غذائیں۔
🏮👈فاسٹ فوڈز کا زیادہ استعمال۔
🏮👈کولڈڈرنکس اور مصنوعی جوسس کا بے دریغ استعمال۔
🏮👈کھانے کے بعد آرام کرنا۔
🏮👈مرغن غذائیں۔
🏮👈بیکری کی اشیا۔
🏮👈ورزش اور جسمانی محنت والے کاموں سے کنارا کشی۔
🏮👈گرمی سے پسینہ نہ لینا اے سی وغیرہ کے سامنے رھنا۔
🏮👈غرض یہ کہ آرام دہ زندگی اور چکنائی کھانے سے یہ مرض زیادہ ھوا ھے
🏮👇*علاج۔ Treatment*

🏮👇*سیانو تھیس* Ceanothus Amer
یہ دوا کلاٹس کو تحلیل کرتی ھے اور خون کو گاڑھا نہیں ھونے دیتی۔
🏮👇*کریٹیگس Crataegus*
خون کی نالیوں کو کولسٹرول سے صاف کرنے کے لئے اس دوا کا کوئی ثانی نہیں ھے۔
🏮👇*ایسپیڈوسپرما* Aspidosperma
اگر پھیپھڑوں کو خون سپلائی کرنے والی شریان میں کلاٹ پھنس گیا ھو تو یہ دوا انتہائی گار گر ھے۔
🏮👇*مرک سال Merc Sol*
کولسٹرول کی ذیادتی کی وجہ سے دل کا درد اور دھڑکن زیادہ ھو جائے تو یہ دوا بہت اچھا کام کرتی ھے۔
🏮👇*لائیکو پوڈیم Lycopodium*
خون گاڑھا گومتی وجہ سے ہر وقت دل کی دھڑکن تیز ھونا۔ سوتے میں بھی دھڑکن تیز ھونا۔ زرا سا شور اونچی آواز اور پریشانی سے دھڑکن تیز ھو جاتی ھے۔
🏮👇*سکیل کار Secale Cor*
خون کے گاڑا ھونے کے ساتھ اگر ہائی بلڈ پریشر بھی ھے تو یہ دوا موثر ثابت ھوتی ھے۔
🏮👇*لیکسس Lachesis*
جسم پر نیلے نشان یہ زہر گاڑے خون کو پتلا کرتا ھے اور کلاٹ نہیں بننے دیتا
🏮👈نوٹ۔ اپنے خون کے ٹیسٹ
Lipid Profile کرواتے رھیں تاکہ بروقت کولسٹرول کا پتا چل جائے۔
🏮👈شوگر والے مریض اپنی شوگر کنٹرول رکھیں۔ کیونکہ شوگر کی زیادتی بھی شریانوں کو تنگ کرتی ھے۔
🏮👈محنت والے کام شوق سے کریں متوازن غذا کھائیں۔
🏮👈ورزش اور صبح کی سیر لازمی کریں!!!
📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚

Similar Posts

  • انڈوکارڈائٹس (Endocarditis) – علامات، وجوہات اور ہومیوپیتھک علاج

    انڈوکارڈائٹس (Endocarditis) کیا ہے؟ انڈوکارڈائٹس دل کی اندرونی جھلی (Endocardium) کی سوزش ہے، جو زیادہ تر بیکٹیریا یا دوسرے جراثیم کے انفیکشن سے ہوتی ہے۔ یہ مرض خاص طور پر دل کے والو (Heart Valves) کو متاثر کرتا ہے۔ بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔Table of Contents−انڈوکارڈائٹس (Endocarditis) کیا…

  • دل کے امراض,علامات اوران میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات

    دل اور نظام دورانِ خون ترتیب و تحقیق: خالد محموداعوانTable of Contents−دل اور نظام دورانِ خوندل اور نظام دورانِ خونمختصر علاماتدل کی علامات ذراتفصیل کے ساتھABIES NIGRAABROTANUM دل کے امراض,علامات اوران میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات طبی اصطلاح میں دل کے امراض کو ’’دل کی بیماریاں‘‘ کہا جاتا ہے۔ لیکن اسے سادہ رکھنے…

  • کولیسٹرول کیا ہے؟اسباب بچاوعلاج

    کولیسٹرول کیا ہے؟ جوں انسانی ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اسی طرح جسمانی مشقت کم ہوتی  چلی جاتی ہے۔ جدید دور کی اشیاء نے انسان کے جہاں بہت ساری سہولیات پیدا کی ہیں۔ وہاں اس کے لیے بہت سے مسائل بھی پیدا ہو گے۔  اس لیے موجودہ دور میں  ایسی بیماریاں بہت اہم…

  • |

    بلڈ پریشر کا دیسی علاج

    بلڈ پریشر کا دیسی علاج ھوالشافی : تین عدد لونگ اور چھوٹا سا ٹکڑا دارچینی لے کر دونوں کوموٹا موٹا کوٹ لیں‘ایک کپ پانی میں پکا لیں‘ صبح و شام پئیں۔ لوبلڈپریشر کیلئے انتہائی لاجواب ہے۔ بارہا کا آزمایا ہوا نسخہ ہے۔بشکریہ عبقریYou may also like:مہروں کا درد, مہرے گیپ, ڈسک بلج کیلیئے مجرب نسخہپرانےا…

  • ہائی بلڈ پریشر کا علاج

    ہائی بلڈ پریشر کا ہومیو علاج 1. آرنیکا+ لیکیسس 200 ہفتہ میں 2 بار2.بریٹا کارب+بیلاڈونا+پلسٹلا 30 میں ملا کر روزانہ ایک بار3.ہائی بلڈپریشر کیلئے مفت کا ٹوٹکہ:سفیدے کے پتے لے کر ان کو سونگھ لیں‘ بلڈپریشر فوری نارمل ہوجائےگا۔انتہائی شاندار ٹوٹکہ ہے۔(م۔م، بھکر) بشکریہ عبقریYou may also like:انڈوکارڈائٹس (Endocarditis) – علامات، وجوہات اور ہومیوپیتھک علاجبلڈ…