قدرتی صحت کے لیے بہترین جوس – ہلدی، ادرک، بروکلی اور مزید غذائی اجزاء کے ساتھ

متعلقہ موضوعات People Also Ask What causes this condition? What…

قدرتی صحت کے لیے بہترین جوس – ہلدی، ادرک، بروکلی اور مزید غذائی اجزاء کے ساتھ
قدرتی صحت کے لیے بہترین جوس – ہلدی، ادرک، بروکلی اور مزید غذائی اجزاء کے ساتھ

اس جوس میں ہلدی، ادرک، بروکلی، سیب اور دیگر قدرتی اجزاء شامل ہیں جو قوت مدافعت میں اضافہ، ہاضمے کی بہتری، وزن میں کمی، اور جلد کو چمکدار بنانے میں مدد دیتے ہیں۔ روزانہ اس غذائیت سے بھرپور جوس کا استعمال کریں اور بہترین صحت پائیں!

جوس کی ترکیب اور صحت کے لیے مفید مشورے

  • اجزاء:
  • تازہ ہلدی – 15 گرام
  • تازہ ادرک – 15 گرام
  • بروکلی – 30 گرام
  • سیب – 40 گرام
  • میتھی دانہ – 1 چمچ
  • پودینہ – 5 گرام
  • دھنیا – 3 گرام
  • تازہ پالک – 30 گرام
  • سلاد – 30 گرام
  • گاجر – 1 عدد
  • 1 مالٹے کا رس
  • کیلا – 1 عدد
  • پپیتا – 20 گرام
  • کھیرا – 15 گرام
  • اجوائن – 20 گرام
  • طریقہ کار: 1 گلاس پانی اور 1 کپ ناریل کا پانی شامل کریں اور تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • مقدار اور استعمال:
  • ان اجزاء کی مقدار سے 8 گلاس جوس حاصل ہوگا۔
  • صبح نہار منہ پینا شروع کریں اور شام 6 یا 7 بجے تک جوس ختم کر لیں۔
  • بہترین نتائج کے لیے تمام اجزاء کو باریک کاٹ کر بلینڈ کریں۔

اضافی صحت کے مشورے:

  1. صبح اور شام ایک چھوٹا چمچ میٹھا سوڈا استعمال کریں۔
  2. چینی کا استعمال ترک کریں اور اس کی جگہ شکر یا گڑ کا استعمال کریں۔
  3. کھانا پکانے کے لیے تیل:
  • ویجی ٹیبل آئل استعمال نہ کریں۔ اس کی جگہ مکھن، دیسی گھی، زیتون کا تیل یا سرسوں کا تیل استعمال کریں۔
  1. پاکستانی گلابی نمک استعمال کریں۔

یہ طریقہ کار قدرتی طور پر وٹامنز اور معدنیات فراہم کرتا ہے اور ہاضمے اور مجموعی صحت کے لیے مفید ہے۔

جوس کی ترکیب اور صحت کے مشورے

People Also Ask

What causes this condition?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

What are the early symptoms?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How is it treated naturally?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

How long does recovery take?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

When should you see a doctor?

This depends on severity, overall health, and response to natural or homeopathic treatment.

Last medically reviewed & updated on January 2026. Educational use only.

متعلقہ تحریریں